آپ کا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب آپ یہ سمجھ جائیں کہ
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے.
Heard there’s heavy rain and wind in Srinagar. No such signs in our area yet just cloudy skies. Hoping for some normal rain. 🌧️
Any updates from your areas?