Junaid Shah

1.6K posts

Junaid Shah banner
Junaid Shah

Junaid Shah

@DoctorJshah

General & Laparoscopic Surgeon

Pakistan Katılım Mayıs 2013
467 Takip Edilen131 Takipçiler
Junaid Shah
Junaid Shah@DoctorJshah·
@sbuehler @VirgilMSW I hope you are thankful to the surgeon "now". Since the surgeon could in no way teach you how heart surgery works, they were telling you the truth in layman terms. What is wrong with people, trying to "humble" those who are literally trying to save their very lives
English
1
0
4
677
Stephen Buehler
Stephen Buehler@sbuehler·
My mother just had open heart surgery, replacing a valve. The surgeon asked my sister and me if we had any questions. I asked what the next 24 hrs might look like … what her prognosis was post-op. He said “anything can happen … her toes could fall off.” When I reacted with “give me a break” he asked me if “I had some kind of problem.”
Kristina Bolten@Kristinartz

What's the most unprofessional thing a doctor has ever said to you?

English
34
11
1.7K
542.2K
Junaid Shah
Junaid Shah@DoctorJshah·
@Khurram_zakir Kaash ye akhlaqiyat hamari guzashta 2 naslon ko sikhai jati aor pabandi bhi karai jati. Iss hujoom numa qom ko dekh ke dil dukh sa jata hai, ke hamari agli naslon ka kya baney ga.
हिन्दी
0
0
0
131
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
چھوٹی چھوٹی باتیں کسی کے گھر مہمان جائیں تو دستک دینے کے بعد دروازے کے عین سامنے یوں جم کر کھڑے نہ ہوں جیسے محکمۂ احتساب کے سرکاری گواہ ہوں۔ تھوڑا اوٹ میں رہیں تاکہ گھر والوں کا پردہ قائم رہے کوئی صاحب خوش اخلاقی میں اپنا فون آپ کے ہاتھ میں تھما دیں تو اس کے تصویری خانے میں دائیں بائیں انگلیاں پھیرنے کی مہم جوئی سے پرہیز کریں۔ دوسروں کے ذاتی معاملات میں جھانکنا بھی ایک طرح کی نقب زنی ہے گفتگو کے دوران سامنے والے کے اتنے قریب نہ ہو جائیں کہ اسے پیچھے ہٹنے کے لیے الٹے قدموں چلنا پڑے۔ سانس کا فاصلہ اور گفتگو کا زاویہ دونوں مناسب ہونے چاہئیں عوامی سواری پر یا کسی محفل میں بیٹھ کر اپنے کاروباری معرکے یا خاندانی جھگڑے اتنی اونچی آواز میں نہ نپٹائیں کہ آس پاس بیٹھے معصوم لوگ مفت میں آپ کے مشیرِ قانون بننے پر مجبور ہو جائیں کسی سے عرصے بعد ملاقات ہو تو "آپ پہلے سے کافی بوڑھے لگ رہے ہیں" یا "وزن بہت زیادہ بڑھ گیا ہے" جیسے حکیمانہ تبصرے فرما کر اس کا دن اور اپنا وقار دونوں داؤ پر نہ لگائیں گاڑی چلاتے ہوئے سڑک پر اشارہ توڑنا یا یک طرفہ راستے کی خلاف ورزی کرنا بہادری نہیں، بلکہ عوام کو یہ بتانے کا سستا طریقہ ہے کہ آپ ابھی تک تمیز کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں برقی زینہ یا لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی اندر موجود مسافروں کو پہلے باہر نکلنے کا موقع دیں، خود صفِ اول کے مجاہد کی طرح اندر گھسنے کی کوشش نہ کریں۔ جو پہلے پہنچا ہے، حق بھی پہلے اسی کا ہے محفل میں بیٹھے ہوں تو بار بار اپنی گھڑی دیکھنا یا فون کی سکرین روشن کرنا سامنے والے کے لیے واضح پیغام ہے کہ "آپ کی گفتگو اکتا دینے والی ہے اور میرا وقت قیمتی ہے"۔ یہ صریحاً بے ادبی ہے۔ کسی کے گھر کھانے پر بلائے جائیں تو سالن کے برتن میں سے بوٹیاں چن چن کر الگ کرنے کا باریک بین آپریشن نہ کریں۔ جو سامنے آئے، اسے غنیمت اور نعمت سمجھ کر تناول فرمائیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کسی کی تحریر پسند نہ آئے تو وہاں اختلافِ رائے ضرور کیجیے، مگر اس انداز میں نہیں کہ اگلا بندہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ آپ کی پرورش کسی درس گاہ میں ہوئی ہے یا کسی اکھاڑے میں کسی دکان یا کاؤنٹر پر کھڑے ہوں تو قطار توڑنے کی نئی سائنس ایجاد نہ کریں۔ آپ کی باری اپنے وقت پر ہی آئے گی، خواہ آپ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں جب کوئی شخص اپنے کسی دکھ یا پریشانی کا ذکر کر رہا ہو، تو فوراً اپنی زندگی کی اس سے بڑی بپتا سنا کر اس کے غم کو چھوٹا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں۔ کبھی کبھی صرف خاموشی سے سن لینا ہی بہترین مرہم ہوتا ہے کسی کے دفتر یا کمرے میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنا لازم ہے، خواہ سامنے والا آپ کا کتنا ہی قریبی دوست کیوں نہ ہو۔ ہر انسان کی ایک ذاتی خلوت ہوتی ہے جس کا احترام فرض ہے راستے میں کھڑے ہو کر گروپ کی شکل میں گفتگو کرنے سے پرہیز کریں کہ گزرنے والوں کے لیے راستہ تنگ ہو جائے۔ اگر بات کرنا ناگزیر ہو تو سڑک یا گلی کا ایک کنارہ پکڑیں کہیں بھی بیٹھتے وقت اپنے ایٹمی تنصیبات کے پردے کا خیال رکھیں ، ایسے بیہودہ انداز میں نہ بیٹھیں کہ لوگ آپ کو کسی ملک کا جنگی نمائندہ خیال کریں تہذیب کا کل اثاثہ بس یہی ہے کہ آپ کی موجودگی سے کسی دوسرے کی آسودگی میں خلل نہ پڑے
اردو
8
21
98
3.9K
Junaid Shah
Junaid Shah@DoctorJshah·
@KhanAfzaal14 - Our hospitals run on 1/1000 of the budget for a basic health facility abroad. - Workload for a Pak. dr. is done by 25-30 drs. abroad - pay in Pak is 1/6- 1/10 for an average Eu dr. for 48hrs/week You can't expect sweet tea after adding salt to brew
English
1
0
1
11
Khan_Afzaal
Khan_Afzaal@KhanAfzaal14·
@MunibaHasan7 Seems doctors think that our hospitals are best in world facilitating people. These are not hospitals but buildings for the joys of Medical related unprofessional nonsenses
English
1
0
0
51
Muniba Hasan
Muniba Hasan@MunibaHasan7·
God knows how many books these shoe-licking bureaucrats cram to get into civil services and then train a year in the CSS academy before they are allocated - only to end up raiding a hospital Like a drug ring with half research on the hosp protocols and using words Like bibi
Dr Danish Malik@doc_danish_

Govt hospital visits are fine, but these clown bureaucrats should learn respect. Carrying cameras and doing PR stunts doesn’t make you understand healthcare. Passing CSS after an MA doesn’t make you superior to doctors who survive years of academics, training, and hospital duty.

English
11
40
170
4.4K
Junaid Shah
Junaid Shah@DoctorJshah·
@BiyaAli9 Totally agree. Unless we educate our masses about the difference b/w OPD & emergency, the "real emergency" pateitnts will suffer. Unfortunately, in our society, "emergency" status is attributed/declared by patient/attendants rather than the dr./medical staff.
English
0
0
1
21
Biya Ali Zaib.
Biya Ali Zaib.@BiyaAli9·
ER in PK Diaries part 3. Today, we lost a young patient to MI due to administrative issues in the hospital. There was only one nursing staff member to perform vitals and all procedures and was occupied by the OPD patients for diclo omeperazole etc. Only if there was more staff to perform vitals, ECG, one doctor's liaison with Cardiologist and one doing CPR , a defibrillator in ER and somewhat less absuive attendants he could've been saved !! The patient gave us only 15 minutes from the presentation to collapse. Only if there was a less hectic emergency and immediate response within 15 minutes.... The problem is govt is blind to the realities of the hospitals. Where the doctor, nursing and paramedic staff is so less that real emergency patients are suffered and neglected. This system is never going to change if OPD patients do not stop coming to ER. Mass education of public and unanimous efforts by the hospitals and general public is needed.
English
16
23
110
13.5K
Bᵢₐ
Bᵢₐ@mrysathmainhoon·
تابش ہاشمی کہتا میں عمرہ کے دوران زیارتوں پر گیا تو وہاں ایک پاکستانی فیملی نے پہچان لیا اور خاتون کہتی آپ یہاں کیسے؟ کہتا میں نے جواب دیا دیکھنے آیا ہوں آپ ٹھیک سے سب کر رہی ہیں یا نہیں 😂😂
اردو
7
6
132
11.3K
Junaid Shah retweetledi
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
*دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،* زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔ وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔ تم ہر صبح اٹھتے ہو، دفتر جاتے ہو، تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی، اپنے خواب، اپنی جوانی قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔ اور شام کو؟ تم بس اتنا پاتے ہو کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔ یہ زندگی نہیں — یہ بقا ہے، اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔ منقول
اردو
5
9
62
2.6K
Junaid Shah retweetledi
Ron Barbosa MD FACS
Ron Barbosa MD FACS@rbarbosa91·
Reminder that you’re NOT obligated to spend 2-3 hr robotically lysing adhesions before giving yourself permission to convert. Conversion rate tends to become a thing that everyone feels they need to minimize, and it leads to a lot of time spent in heroic 🤖 adhesiolysis.
Ron Barbosa MD FACS tweet media
English
23
28
265
44.9K
Junaid Shah retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
داڑھی رکھنا سنت ہے تو کم کھانا بھی سنت ہے. دوڑنا بھاگنا سلم سمارٹ رہنا بھی سنت ہے، رسول اللہ کا پیٹ نکلا ہوا نہیں تھا. آپ کو بکرے کا گوشت پسند تھا لیکن آپ سادہ اور سستی ترین خوراک ہی کھاتے تھے. جؤ کی روٹی اور کدو شریف پر گزارہ کر لیتے تھے. زیتون اور انجیر سال میں ایک بار بھی نہیں ملتی تھی. اس بارہ ربیع الاول پر رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سیرت بیان کریں تو چاند سا چہرہ والیل زلفیں اور کالی کملی نہ بیان کریں. یہ بتائیں کہ انہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور پاکستانی روزانہ صبح شام جھوٹ بولتے ہیں. وہ رشوت نہیں لیتے تھے انصاف کرتے تھے ملاوٹ نہیں کرتے تھے. رسول اللہ نے کبھی وعدہ خلافی نہیں کی۔ پاکستانی وعدہ کرنے کو مذاق سمجھتے ہیں، بات بات پر جھوٹی قسم اٹھا لیتے ہیں. وقت کی پابندی تو دور، زبان کی پابندی بھی ختم ہو چکی ہے. رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا لا دِينَ لِمَن لا عَهدَ لَهُ ، اس شخص کا کوئی دین نہیں جو اپنی بات پوری نہیں کرتا. رسول اللہ اگر کسی سے قرض لیتے تو وقت پر واپس کرتے اور حتیٰ کہ شکرانے کے طور پر زیادہ بہتر چیز لوٹاتے، اور پاکستان میں عاشقان رسول قرض لے کر بھاگ جاتے ہیں، قرض خواہ کو ذلیل کرتے ہیں. رسول اللہ فرماتے ہیں "جبرائیل مجھے مسلسل ہمسایوں کے حقوق کی تاکید کرتے رہے، حتیٰ کہ مجھے گمان ہوا کہ انہیں وراثت میں شریک کر دیں گے." پاکستانی پڑوسی کی زندگی اجیرن بناتے ہیں شور شرابہ، جھوٹی شکایتیں، حسد اور بے حسی.. صفائی نصف ایمان ہے، رسول اللہ صاف ستھرے رہتے تھے اور اپنے اردگرد ماحول کو بھی صاف رکھتے تھے. پاکستان میں گلیاں کوڑے کرکٹ سے بھری ہوئی ہیں، گھروں کے سامنے گند ڈال دیا جاتا ہے لیکن مسجد میں جائے نماز صاف کرنے کا دکھاوا کیا جاتا ہے. رسول اللہ کبھی گالی نہیں دیتے تھے. ان کا کلام نرم، شائستہ اور حکمت سے بھرپور ہوتا۔ پاکستانی چھوٹی بات پر گالی اور جھوٹے الزام سے بات شروع کرتے ہیں. آپ نے فرمایا: "طاقتور وہ نہیں جو کُشتی میں دوسرے کو پچھاڑ دے بلکہ وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو پائے" ہمارا حال یہ ہے کہ ہر دوسرے دن قتل و غارت، روڈ ریج اور چھوٹی بات پر خون خرابہ ہوتا ہے. رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم خود یتیم تھے اور ہمیشہ یتیموں کے ساتھ محبت اور مدد کا حکم دیا. پاکستان میں یتیموں کی زمین پر قبضہ، ان کا مال کھانا اور ان کے حصے دبانا عام بات ہے. رسول اللہ نے عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کو ایمان کی نشانی قرار دیا۔ لیکن ہمارے معاشرے میں عورت پر ظلم، تشدد اور حق تلفی عام ہے، حتیٰ کہ تعلیم و روزگار سے بھی محروم کیا جاتا ہے. عام مسلمانوں کی بات چھوڑیں میں آپ کو پاکستان کے سو بڑے علماء کرام اور پیروں کی فہرست دیتی ہوں مجھے بتائیں کس نے اپنی بہنوں بیٹیوں اور بیویوں کو وراثت میں حصہ دیا ہے. اور میں ایسی ہزاروں مثالیں پیش کر سکتی ہوں جس میں رسول اللہ کا عمل کچھ اور ہے پاکستانی بالکل الٹ عمل کرتے ہیں پھر بھی فخریہ عاشقان رسول ہیں #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
58
278
1.1K
21.1K
Junaid Shah
Junaid Shah@DoctorJshah·
@UrduVirsa Allah Pak ap ke aor ham sab ke lyey asani wala muamla farmaye. Ameen
Indonesia
0
0
0
11
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کچھ دن سے اردو ورثہ کی طرف سے کم پوسٹ کی جا رہی ہیں، میری کچھ ذاتی پریشانیاں ہیں اس کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا، آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھیے گا اللہ تعالیٰ میرے لیے آسانی والا معاملہ عطا فرمائے ۔آمین ایڈمن اردو ورثہ مہر جمشید
اردو
93
17
497
17.9K
Junaid Shah retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اِک نظم لکھیں اے ارضِ وطن! ہم تیرے لیے اِک نظم لکھیں امجد اسلام امجد
اردو
0
13
55
2.3K
Junaid Shah retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے ——————————— جناب سلیم کوثر کی غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے .... میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے مری روشنی ترے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں مرا جرم تو کوئی اور تھا پہ مری سزا کوئی اور ہے کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے سلیم کوثر
اردو
14
168
559
33.8K
Junaid Shah retweetledi
Bassem Youssef Commentary
Bassem Youssef Commentary@bassem_youssef9·
The governments of the US and Europe that teach democracy and human and animal rights to the third world have funded and supported this. What a lesson.
Bassem Youssef Commentary tweet media
English
939
11.1K
24.8K
628.7K
Junaid Shah retweetledi
sc
sc@sxdiqcarter_·
There is no rock bottom, things can always get worse 😂😂
English
472
34.7K
187.3K
8.7M
Junaid Shah retweetledi
Andrew Feinstein
Andrew Feinstein@andrewfeinstein·
This is a degree of depravity & inhumanity I cannot recall witnessing before, not even under apartheid in South Africa
English
1.6K
31.9K
126.5K
3.7M
Junaid Shah retweetledi
Dr. Glaucomflecken
Dr. Glaucomflecken@DGlaucomflecken·
Obviously I’m being a bit hyperbolic here, but shouldn’t research be done by people who literally cannot help themselves. They think in p-values. They have hypotheses pouring out of their massive brains. Just like a surgeon only wants to be in the OR doing surgery. Instead, we have an army of pre-meds, med students, and residents who feel an obligation to “do research” as a means to an end. Doesn’t make sense. What are we doing?
Dr. Glaucomflecken@DGlaucomflecken

Listen, we have way too many doctors trying to do research. Stop it. Go see some patients.

English
143
277
3.7K
328.7K
Junaid Shah retweetledi
Dr. Glaucomflecken
Dr. Glaucomflecken@DGlaucomflecken·
Listen, we have way too many doctors trying to do research. Stop it. Go see some patients.
English
173
566
6.1K
661.5K
Junaid Shah retweetledi
PUNS
PUNS@ThePunnyWorld·
My niece calls me Ankle. I call her my Knees.
English
500
17.3K
173.2K
5.4M
Junaid Shah retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
نامور ڈرامہ نگار،کالم نگار اور شاعر امجد اسلام امجد کا آج یومِ پیدائش ہے ۔ 4 اگست 1944ء یہ اور بات ہے تجھ سے گلا نہیں کرتے جو زخم تو نے دیے ہیں بھرا نہیں کرتے ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیا ترے اسیر کسی کے ہوا نہیں کرتے یہ آئنوں کی طرح دیکھ بھال چاہتے ہیں کہ دل بھی ٹوٹیں تو پھر سے جڑا نہیں کرتے وفا کی آنچ سخن کا تپاک دو ان کو دلوں کے چاک رفو سے سلا نہیں کرتے جہاں ہو پیار غلط فہمیاں بھی ہوتی ہیں سو بات بات پہ یوں دل برا نہیں کرتے ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گی مکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے جو ہم پہ گزری ہے جاناں وہ تم پہ بھی گزرے جو دل بھی چاہے تو ایسی دعا نہیں کرتے ہر اک دعا کے مقدر میں کب حضوری ہے تمام غنچے تو امجدؔ کھلا نہیں کرتے امجد اسلام امجد
اردو ورثہ tweet media
اردو
5
21
137
7.3K
Junaid Shah retweetledi
Ron Barbosa MD FACS
Ron Barbosa MD FACS@rbarbosa91·
The UK trainee is captured in a system with long training and multiple points where one must be selected to get to the next level. It is a setup that practically guarantees mistreatment of the trainee given their precarious situation. What they’re doing is understandable.
Tarek@DrTarekArab

@rbarbosa91 @ArunBaksi Ron,don’t lower yourself to the level of those who consider the inefficient,trainee-abusing,too long for no reason other than exploitation nonsense that is the U.K. training system,as optimal or ‘envy of the world’.North America got it right 120 years ago

English
4
13
94
12.2K