Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit
29.8K posts

Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi

کچھ لوگوں کو آج بھی ان عدالتوں پر اعتماد ہے جہاں پیشی کے دوران قائمقام چئیرمین کے گھر حملہ ہوا اور عدالت نے چوں تک نہ کی۔ اگر یہ لوگ عوام کی بجائے عدالت جانا چاہ رہے ہیں تو کھلے لفظوں میں یہ کمپنی کے ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں۔ کیونکہ کمپنی چاہتی ہے کہ تحریک انصاف کو عدالتوں میں الجھا کر حکومت قائم کرلی جائے۔
اردو
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi

عاصم منیر اور ندیم انجم تو اپنے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والے عہدوں سے چپکنے کے لیے کچھ بھی کرگزرنے کو تیار ہیں۔
اگر یہ لوگ اب عہدے چھوڑتے ہیں تو جانتے ہیں قوم ان کو نہیں چھوڑے گی۔
لیکن کروڑ کمانڈران کیا سوچ رہے ہیں؟ جیسا جھوٹ آپ لوگوں سے یہ بولا گیا کہ نواز شریف مقبول ہے۔ نواز شریف الیکشن جیت رہا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت صرف سوشل میڈیا پر ہے۔ ویسا ہی جھوٹ آپ لوگوں سے یہ بھی بولا گیا ہے کہ نواز شریف معیشت ٹھیک کردے گا۔ نواز شریف کے عرب ممالک سے اچھے تعلقات ہیں۔ نواز شریف آپ کو پیسے مانگ کر دے گا۔ پوری دنیا جان گئی ہے کہ نواز شریف جعلی لیڈر ہے۔ اگر اسکی پارٹی کو اقتدار دے بھی دیا تو اس سے یہ ملک نہیں چلنے والا۔
اپنے اور اپنے ادارے کے مستقبل کا سوچو !
اردو
Doctor Missfit retweetledi

#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
@TeamiPians
صرف 48 گھنٹے پہلے ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے والے نون لیگ اور پیپرز پارٹی اب ایک میز پر کل سے بیٹھے ہوئے ہیں اور میڈیا ہمیں اور ہمارے انے والی نسلوں کو یہ دکھا رہا ہے کہ وہ ازاد امیدوار کیسے خریدیں گے اور پھر کیسے حکومت بنائیں گے .یہ تربیت ہو رہی ہے , عوام نے ووٹ جس بندے کو ڈالا ہے ,جس پارٹی کو ڈالا ہے .اس کا ہمارے میڈیا پر نام و نشان ہی نہیں لیکن انٹرنیشنل پر صرف پاکستان تاریخ انصاف چھائی ہوئی ہے…🫡❤️

اردو
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi
Doctor Missfit retweetledi












