Dr Khan
815 posts


لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار
تاریخ:
29 اپریل 2026، بروز بدھ
لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیش رفت عالمِ اسلام کے لیے ایک بڑی خبر کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ ایک عرصے سے اس نوعیت کی براہِ راست گفتگو کا انتظار کیا جا رہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق 29 اپریل 2026 بروز بدھ کو یہ اہم نشست متوقع ہے، جس میں عالمی سطح پر معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور دعوتی میدان میں سرگرم شخصیت محمد امتیاز بھی شریک ہوں گے، جبکہ ان کے ہمراہ مولانا سہیل باوا بھی موجود ہوں گے۔
مولانا سہیل باوا نے اس موقع کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سے اس ملاقات کے منتظر تھے اور اب جبکہ جماعت قادیان لندن کی جانب سے مقام کا تعین کیا جائے گا، وہ ان شاء اللہ ضرور شریک ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید کی جا رہی ہے کہ اس مرتبہ جماعت قادیان اپنی طے کردہ تاریخ پر قائم رہے گی اور پیچھے نہیں ہٹے گی۔
یہ متوقع مکالمہ نہ صرف برطانیہ بلکہ عالمی سطح پر دینی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے،

اردو

@Doctorkhanpak @ahmedalizai787 @ammarkhanyasir @SheikhGe8 Mullah ka sgent,, rehected😂😂😂ya sub mullah ke kahani jo wo hur dour ma Nabi ka saath kertaa rahaa, history perh,,




Indonesia

@Ahmadhumbli @ahmedalizai787 @ammarkhanyasir @SheikhGe8 مرزا مردود اور جھوٹا تھا جس کی موت بھی غلاظت والی جگہ ہوئی
اردو
Dr Khan retweetledi
Dr Khan retweetledi

@rizwanghilzai مکافات عمل۔۔۔ جس سے پی ٹی آئی کے یوٹیوبر سمیت پی ٹی آئی کے قائد۔۔۔ سب گزر رہے ہیں۔
افسوس
اردو

@WajedMinhaas عوام راج کی ابتداء ایک ایسی ہی جمہوری جماعت سے ہو سکتی ہے جس میں عام کارکنان کا راج ہو اور وہ کسی شخص یا خاندان کے ذہنی غلام نہ ہوں
اردو

پاکستان میں آج تک سیاسی جماعتیں کسی ایک شخص یا پھر کسی ایک خاندان سے اگے نہیں بڑھ سکیں. عوام راج اپنی نوعیت کی پہلی تحریک ہے جو انشااللہ ایک حقیقی سیاسی جماعت بنے گی پاکستان میں جمہوریت اور میریٹ وہی جماعت لاے گی جو پہلے خود اپنے اندر جمہوریت لا کر دیکھا ے گی...
@iqrarulhassan
اردو
Dr Khan retweetledi

@aqsaminqilabi اور انشاء اللہ جس دن عام آدمی خود اپنے حق اور اپنے اقتدار کے لیے کھڑا ہو گیا اس دن اس ملک کے تقدیر بدل جائے گی
اردو

@iqrarulhassan @BilalAmin_Bajwa عوام راج تحریک زندہ باد انشاءاللہ عوام راج ہوگا
اردو
Dr Khan retweetledi

@BilalAmin_Bajwa عوام راج زندہ باد۔۔۔انشاء اللہ ہم اس ملک میں مڈل کلاس کا اقتدار لا کر رہیں گے
اردو
Dr Khan retweetledi

@azharcomrade44 شاندار بات ہے۔ اندھی تقلید نے ہی ہمیں برباد کیا ہے۔۔۔ وقت سب سے بڑا منصف ہے۔ انشاء اللہ یہ تحریک خود کو ثابت کرے گی۔۔۔ اور آپ ہمارے ہمسفر ہوں گے
اردو

اقرار بھائی کا صحافتی کیرئیر شاندار رہا ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد
اردو
Dr Khan retweetledi

صحافی اسد اللہ خان نے بھی یہی انکشاف کیا ہے کہ سرگودھا میں جمیل فاروقی صاحب پر تشدد کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور نہ ہی سرگودھا کے کسی اسپتال میں اُن کا علاج ہوا۔ 19 ٹانکوں والے زخموں کے ساتھ جمیل فاروقی چار گھنٹے سفر کر کے اسلام آباد پہنچے اور وہاں سے علاج کروایا اور تصویریں شئیر کیں۔ ایک تو کسی کی بیٹی کے ساتھ ظلم اور پھر غلط بیانی پر غلط بیانی۔۔۔
اردو
Dr Khan retweetledi

جمیل فاروقی صاحب کے معاملے میں اُن کی اہلیہ کے خاندان نے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ کس طرح دو ماہ سے انہوں نے اپنی ہی بیوی کو حبسِ بے جا میں رکھا، اُن سے موبائل چھین لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ۔ سوشل میڈیا کے جو دوست جمیل فاروقی کا موقف بیان کر رہے ہیں کہ ان کی اہلیہ امید سے تھیں اور وہ اس لئے اپنی بیوی کو میکے نہیں جانے دے رہے تھے کہ ان کا گھر دوسرے فلور پر ہے، اس موقف کو من و عن تسلیم بھی کر لیا جائے تو بھی یہ کسی بھی طرح کسی کی بیٹی کو زبردستی رکھنے اور اس پر تشدد کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ افسوس کہ چونکہ تشدد کرنے اور حبسِ بے جا میں رکھنے والا آپ کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اس لیے اُس کی مذمت کی بجائے اس کا دفاع کیا جا رہا ہے۔۔۔ ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ یہ کام کرنے والا کسی دوسری جماعت کا حامی ہوتا تو یہ یوٹیوبر کیسا طوفان برپا کرتے۔۔۔ یاد رکھیں آپ سب بھی بہنوں اور بیٹیوں والے ہیں۔
اردو
Dr Khan retweetledi

شُف شُف فراڈئیے نے ہمارے خلاف ایف آئی اے کو استعمال کرتے ہوئے ہتک عزت کا جو کیس کیا تھا آج اسے دو سال سے زائد ہونے کو آئے ہیں اور طاقتور شُف شُف ایک بار بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ ہم ہر تاریخ پر راولپنڈی جاتے ہیں اور شُف شُف ویڈیو کال پر بھی دستیاب نہیں ہوتا۔ یہ نظام فراڈیوں اور جعلسازوں کے لیے بنا ہے اور انہی ہی سپورٹ کرتا ہے۔۔۔ لیکن انشاء اللہ اس بدبخت کو ہم اس کے قانونی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ x.com/WENewsPk/statu…
اردو
Dr Khan retweetledi

آپ میں سے کون کون اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دے گا؟؟
عوام راج تحریک جلد اس ملک میں “میثاقِ معاشرت” کے لیے جدوجہد کا آغاز کر رہی ہے۔ کوشش ہو گی کہ گالم گلوچ، نفرت، بغیر ثبوت الزامات اور اختلاف رائے کی بنیاد پر خواتین کی کردار کشی نہ کرنے پر پاکستان کی تمام چھوٹی بڑی جماعتیں متفق ہوں اور ایک میثاق پر دستخط کریں کہ ایسا کرنے والوں کو کوئی بھی جماعت own نہیں کرے گی اور سب مل کر اس کلچر کی مذمت اور اس کے خاتمے کی کوشش کریں گے۔ مجھ سمیت سب اپنے ماضی کے تلخ لہجوں اور سخت زبان پر معذرت کریں گے اور پاکستان کے سماجی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔۔۔
اردو
Dr Khan retweetledi

@HummaSaif عمران خان کے کھڑے کیے ہوئے اس گند کے ہاتھوں پی ٹی آئی والے سب ذلیل ہوں گے اور لکھ کر رکھ لیں کہ سب سے آخر میں ذلیل ہونے والے کا نام عمران خان ہو گا۔
اردو

@iqrarulhassan عوام راج تحریک زندہ باد انشاءاللہ اتنی بڑی آپ کی قربانی عوام راج تحریک کو ایک نئی جان بخشے گی
اردو
Dr Khan retweetledi

سندھ حکومت اور پولیس کے لیے شرم کا مقام ہے عوام راج تحریک کا کیمپ لگانے پر عوام راج تحریک کے ورکرز پر منشیات کا پرچہ دے دیا
@iqrarulhassan
#سندھ_حکومت_شرم_کرو

اردو










