Dr Misbah

57.2K posts

Dr Misbah banner
Dr Misbah

Dr Misbah

@DrMisbaa

Richness is not acquiring of wealth. Richness is being content with what Allah swt has given you.

United Kingdom, England Katılım Temmuz 2016
3.9K Takip Edilen12.8K Takipçiler
Dr Misbah retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
😂 اس بیچارے نے مجھ پر توہین آئی جی کا مقدمہ بھی بنوایا تھا۔
اردو
1.1K
10.4K
27.9K
327.8K
Dr Misbah retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بہاولنگر سانحہ
اردو
240
2.9K
7.9K
211.3K
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
ٹماٹر،فروٹ ایران دے رہا ہے۔ لہسن ادرک چین۔! پیاز،کیلے انڈیا۔! دالیں کینیڈا۔گندم روس۔ زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔ مطالعہ پاکستان.
اردو
39
3
48
1.1K
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
Did you know the female spider kills the male spider after giving birth to its children. Sher than throw the male spider outside the house (nest/web). Soon after when the baby spiders grow up, they kill the mother spider and throw her out. Allah swt says in the Qur’an “indeed the weakest of houses is the house of spider”.
English
48
0
39
780
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
پٹھان مچھر دانی لگا کر سو رہا تھا۔ اچانک باہر سے ایک جگنو اڑتا ہوا نظر آیا۔ پٹھان بولا یا خدا ہم کو بچا، یہ ظالم مچھر کا بچہ تو آج ہمکو ٹارچ لے کر ڈھونڈ رہا ہے۔ 😂
اردو
47
0
37
663
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
پہلے لوگ دروازے کی گھنٹی بجا کر بھاگ جاتے تھے اور اب واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کے بعد ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔ کرتوت وہی سوچ نئ۔
اردو
42
0
32
468
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
If Money does not grow on Tree than why do Banks have branches?
English
41
0
36
478
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
حساب کتاب صرف اللہ نے درست لگایا۔ سبکو خالی ہاتھ بھیجا اور خالی ہاتھ بلایا۔
اردو
34
0
27
391
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
میرے پاس 173 روپے ہیں 973 کیسے بنیں گے سب سے زیادہ عقل مند دوست جواب دیں۔۔
اردو
63
2
61
690
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
اگر 71 سال کی عمر میں بھی بندہ 200 دن سے جیل میں بیمار نہیں ہوا تو سمجھ جاؤ لیڈر ایماندار ہے اور حلال کھاتاہے.
اردو
60
2
57
660
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
ہم اپنی دوستی پر غرور نہیں کرتے کیسی کو دوستی پر مجبور نہیں کرتے مگر جیسے اک بار دل میں بسا لیں___ اسے مرتے دم تک دور نہیں کرتے___
اردو
57
2
55
565
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
اور کرو مائنس اللہ تعالیٰ کے فضل سے قوم نے اتنا پلس کردیا ھے کہ اب یہ تمہیں خواب میں بھی نظر آئے گا انشاء اللہ. #RiggingExposed #Adiala
اردو
51
3
51
539
Dr Misbah
Dr Misbah@DrMisbaa·
بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے.
اردو
53
2
50
459
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
میاں صاحب دی گل صرف اتنی ہوئی سی کہ آٹے دے تھیلے تے تصویر تیری ہوئے گی. #MandateThieves
اردو
71
10
95
2.4K
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
چور کو چور کہنا تربیت میں کمی نہیں بلکہ چور کو لیڈر ماننا تربیت میں کمی ہے. #MandateThieves
اردو
69
9
82
1.1K
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے کب ہوا دن یا ڈھلی رات ! نہیں دیکھے گا جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل جتنے سر سبز ہوں باغات ! نہیں دیکھے گا.
اردو
68
6
74
1.1K
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
1 ریال کے بدلے 74 روپے ملنے پر ہم بیرون ملک چلے جاتے ہیں لیکن 1 نماز کے بدلے 70 درجے ملنے پر مسجد نہیں جا سکتے۔ تلخ حقیقت.
اردو
91
12
100
1.4K
Dr Misbah retweetledi
Qasim
Qasim@MQasimUK·
انا سے پرہیز کیجئے! جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کردیتی ہے اسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کردیتی ہے۔
اردو
103
15
102
22.3K