Ahsan Iqbal@betterpakistan
یومِ عرفہ کے اس مبارک اور رقت آمیز موقع پر، جہاں لاکھوں دل ایک ساتھ دھڑک رہے ہیں، ہمیں اپنی ذات کا محاسبہ کرنے اور ایک دوسرے کے لیے دلوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان ہونے کے ناطے ہم سب ایک ہیں، اور ہماری اصل خوبصورتی باہمی محبت، اتحاد اور ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہے۔
اللہ پاک اس بابرکت دن کے طفیل ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہمارے دلوں کو نفرتوں سے پاک کر کے محبت اور بھائی چارے سے بھر دے، اور ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
On this blessed day of #YoumEArafat, millions stand united in prayers for peace, mercy, and forgiveness. It is a profound reminder for all of us to reflect, grow
as human beings, and bridge our differences. May Allah SWT accept our prayers, bless our nation with unity, and bring prosperity to the entire Ummah. Ameen.
#ArafatDay