DrAfsha_khan (ENT)

267 posts

DrAfsha_khan (ENT) banner
DrAfsha_khan (ENT)

DrAfsha_khan (ENT)

@Dr_iffu

I'm back on Twitter after five years with this new account.

Dublin City, Ireland Katılım Şubat 2026
390 Takip Edilen465 Takipçiler
Fatima Chaudhry
Fatima Chaudhry@FatimaChau85596·
جو لوگ لڑکی کے نام پر فیک آئی ڈی بنا کر گرلز گروپس میں گھستے ہیں ان کے لیے جہنم میں فرعون کے ساتھ وی آئی پی ہمسائیگی بک ہو چکی ہے 😂😂
Fatima Chaudhry tweet media
اردو
2
1
7
136
Ayesha Nazir
Ayesha Nazir@ayesha54856·
ان دو گھٹیا لوگوں نے میری عزت دری کی ہے۔ میرے خلاف پوسٹین کی ہیں ۔ اس سے انکی پرورش ظاہر ہوتی ہے اور فیملی بھی ۔ لعنت ان کمینوں پے ۔ جس جس کو مجھ سے مسئلہ ہے وہ مجھے بلاک کر دے ۔ اور دفعہ ہو جائے شکریہ
Ayesha Nazir tweet media
اردو
1
0
1
47
اُمِ حسّان
اُمِ حسّان@Ummi_hon·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. أذڪــــروا الله يذڪـركــم ↲🌸┇- ســـبــــــــحان اللـه ↲🍃┇- والـــحــــــــــــمد لـلـه ↲🌸┇- ولا إلـــــــــــــه إلا اللـه ↲🍃┇- واللَّــــــــــــــــــه أكبــــــر
اُمِ حسّان tweet media
العربية
80
17
115
909
Aalimah Rashida
Aalimah Rashida@Aalima_Rkhanum4·
الســـــــــــــلام علیــــــــــــکم🌺 #GoodMorning اللہ پر بھروسہ اس پھول کی طرح رکھیں جو راستے کے کنارے اگتا ہے۔ جسے نہ کسی نے بویا ہوتا ہے، نہ کوئی را بگیر اسے پانی دیتا ہے۔ اللہ ہی اس کا خیال رکھتا ہے !!! #sunday_funday😍
Aalimah Rashida tweet media
اردو
47
4
103
1.4K
Isha khan
Isha khan@IshaNaumanKhan·
میں اتنی بدتمیز کیوں ہوں 😭
Isha khan tweet media
اردو
74
5
143
11.1K
Zainab Rizvi
Zainab Rizvi@ZainabRizvi0·
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu Kaise hai aap Sab?
Zainab Rizvi tweet media
Indonesia
22
2
75
1.4K
Isha khan
Isha khan@IshaNaumanKhan·
@Dr_iffu Na milay to mujh ko btana , main sari chat bandy k name k sath DM kr don ge . Yahan name sirf privacy ki wja sy share ni kia ,
Indonesia
1
0
2
134
DrAfsha_khan (ENT)
DrAfsha_khan (ENT)@Dr_iffu·
@IshaNaumanKhan Is trah save kr k kon rkhti h,But wait kre agar old tweets kisi ka dubra show hua to comments kr dungi
Indonesia
1
0
0
127
Isha khan
Isha khan@IshaNaumanKhan·
@Dr_iffu Mujh ko tag kr k dikha dain plz , na mujh ko jhoot ki adat hai na dosron ki tweet copy krny ki.
हिन्दी
3
0
0
314
Asia
Asia@Asia494·
جب اپ اپنے لیے دعائیں کر رہے ہوں تو میرے لیے بھی دعا کر دیجیے گا جزاک اللہ خیرا
اردو
11
0
44
689
DrAfsha_khan (ENT)
DrAfsha_khan (ENT)@Dr_iffu·
@MSamiUllah_786 کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے اس فرضی مولوی نے ،اس جاھل ابن جاھل کو اتنا بھی نہیں پتا ہے حج کے لئے جو پیکیج ہوتا ہے اس میں کھانا رہائش زمزم اور واپسی کی ٹکٹ بھی شامل ہوتی ہے ، ایسا کوئی حج پیکج کسی بھی ملک میں نہیں ملیگا جس میں یہ سب سہولیات شامل نہ ہو ،لیکن ابو جہل بھی ڈاڈھی والا ہی تھا
اردو
2
0
2
158
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
آج دو انڈین مسلمان فجر کے وقت ملے تو جب بات چیت ہوئی تو کہنے لگے آپ خوش قسمت ہیں کہ پاکستانی ہیں ہمیں تو حج کرنے کے لیئے بہت تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو سرکار مودی کی بیٹھی ہے وہ مسلمانوں کے خلاف ہے جب پوچھا کہ کتنا خرچہ ہوا تو کہنے لگے چار لاکھ جوکہ پاکستانی 12 لاکھ بنتے ہیں نہ ان کو کھانا دیا اور نہ ہی کوئی سہولیات جبکہ شکریہ منسٹری حج جنہوں نے حجاج کرام کو فور سٹار ہوٹلز میں رہائش دی کھانا یہاں اتنا زیادہ ہے کہ جو ملنے والے آتے ہیں ان کو منع کردیتے ہیں کہ کچھ نہ لائیں پیسے اتنے ہی ہمارے ہیں جو کہ انڈیا والے خرچ کر رہے ہیں لیکن ان کو اتنی پریشانیوں کا سامنا ہے کہ نہ پوچھیں چاہے جیسا بھی ہے ہمارا پاکستان ہمارا ہی ہے اپنے پاسپورٹ کی عزت کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ پاک آپ سب کو مدینہ لے کر آئے اور حج کا موقع عطا فرمائے
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
29
67
352
24.6K
DrAfsha_khan (ENT)
DrAfsha_khan (ENT)@Dr_iffu·
@KautharAbbas کتنی پرانی پوسٹ آپنے کاپی پیسٹ کی ہے ،ارے بھائی جنگ بند ہوئے مہینہ گزر گیا ،اب کہاں کوئی میزائل مار رہا ہے
اردو
0
0
0
143
Dr. Kausar Abbas
Dr. Kausar Abbas@KautharAbbas·
وسطی ایران (تہران) سے کویت (سٹی) 770 سے 790 کلومیٹر، دوحہ قطر 1150 سے 1160 کلومیٹر، متحدہ عرب امارات (ابوظہبی اور دبئی) تقریباً 1270 سے 1280 کلومیٹر جبکہ سعودی عرب (ریاض) تقریباً 1300 سے 1305 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں ۔ وجہ چاہے کوئی بھی ہو، ایران ان ممالک میں مسلسل میزائل مار رہا ہے لیکن ایران سے آذر بائیجان (باکو) تقریباً 540 سے 550 کلومیٹر دور ہے لیکن وہاں کوئی حملہ نہیں حالانکہ اسرائیل اپنی ضرورت کا کم از کم %40 اور زیادہ سے زیادہ %60 تیل آذربائجان سے لیتا ہے جبکہ اوسطا یہ مقدار 46.4 فیصد ہے ۔ اگر آذربائیجان آج اپنا تیل روک لے تو آپ جانتے ہیں کہ کیا ہو گا؟ آپ نے کبھی سوچا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ایران کو آذربائیجان کیوں غصہ نہیں آ رہا؟ میں یہ نہیں کہہ رہا اور نہ ہی میری خواہش ہے کہ ایران آذربائجان پر حملہ کرے لیکن سوال تو اٹھتا ہے کہ جو میزائل ہزار کلومیٹر دور تک جا سکتا ہے وہ چار پانچ سو کلومیٹر دور کیوں نہیں جاتا؟ #KausarAbbas
اردو
27
61
175
32.4K
DrAfsha_khan (ENT)
DrAfsha_khan (ENT)@Dr_iffu·
@MalikQayum @rehman46043768 ایران پہلے سے زیادہ تیل بیچ رہا ہے ،پاکستان نے بھی چھ زمینی راستہ کھول دیے ہیں ،قیوم تیلی عقل بارہ بجے ہی آ ئیگی
اردو
0
0
0
24
Qayum Malik
Qayum Malik@MalikQayum·
@rehman46043768 یہ جاہلوں والی پوسٹ کرنے سے ایران ہیرو نہیں بن سکتا اُس کو کھانے کے لالے پڑ گے ہیں وہاں کے لوگوں کو ایکسپورٹ بند ہو گئی ہے ، تیل اور پندرہ دِن نا بکا تو کوئیں خشک ہو جائیں گے روندا ہیرو بنان نون
اردو
3
0
6
892
S-rehman
S-rehman@rehman46043768·
نیتن یاہو کی جنگ - سٹریٹ آف ہرمز ایٹم بم سے کہیں بڑا ہتھیار ہے: ایران نے سٹیٹ اف ہرمز کو بند کیا، امریکہ نے سٹیٹ اف ہرمز کو کھلوانے کیلئے دنیا بھر کی منتیں کر لیں، کوئی آگے نہیں آیا۔ امریکہ خود آگے نہیں آیا۔ پھر امریکہ نے ہرمز کی ناکہ بندی کر کے شور مچا دیا کہ ہم جیت رہے ہیں۔1/3
اردو
3
11
93
6.9K
Binat e Hawa🩵
Binat e Hawa🩵@binat_e_hwa·
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
Binat e Hawa🩵 tweet media
اردو
57
17
115
731