سہیل احمد نے کبھی بے ہودہ زبان استحمال نہیں کی۔اس وقت موجود کامیڈین میں سب سے زیادہ پاپولر کامیڈین ہے۔اور اس کی شہرت پاکستان، ہندوستان، کینیڈا، انگلینڈ، گلف بلکہ پوری دنیا میں ہے۔ اس کی شہرت عمران اور پاپولیریٹی عمران سے کم نہیں۔ اور اس پر کرپشن، بدکرداری کے بھی الزامات نہیں۔
@MaryamNSharif
Respected Mam, congratulations for best planning and untiring efforts to uplift the morale of the young generation and to make beautiful punjab
@RebelByThought شرم آنی چاہیے
اللہ پاک کے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو عیسائی مذہب کے پیروکار افراد کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دی تھی۔
اس طرح لبیک یارسول کہنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا
مگر افسوس کا پہلو یہ ہے کہ تبلیغی بھی اپنی مساجد سے نکال دیتے ہیں ۔
@babakodda18plus کتنی گھٹیا اور شر انگیز سوچ ہے۔
پھر جب یہ کہا جاتا ہے کہ خان کے سپورٹرز بد تمیز ہیں تو آپ لوگوں کو غصہ آتا ہے ۔
جس پارٹی کو مرضی سپورٹ کریں اور تنقید بھی مگر اخلاقیات کے ساتھ
کیپٹن صفدر جب وزیراعظم نوازشریف کا اے ڈی سی یعنی خدمتگار مقرر ہوا تو نوازشریف نے اسے ماڈل ٹاؤن والے گھر میں ڈیوٹی پر لگا دیا جبکہ خود اسلام آباد میں رہائش رکھتا اور دو ہفتے بعد لاہور آتا۔
اس دوران کیپٹن صفدر ماڈل ٹاؤن میں سرکاری ڈرائیور کی ذمے داریاں نبھاتا۔ اکثر مریم نواز اپنی سہیلیوں سے ملنے گلبرگ تھری جایا کرتی اور اگر بیگم کلثوم نواز ٹوکتی تو مریم آگے سے کہہ دیتی:
امی، فکر مت کریں، صفدر بھائی ساتھ ہی ہوں گے۔۔۔
یہ واقعہ مریم کی تقریر سن کر یاد آگیا جس میں وہ کہہ رہی تھی کہ فیلڈمارشل عاصم منیر میرے بھائی ہیں۔۔۔
یاد رہے، عاصم منیر اور کیپٹن صفدر ایک ہی بیچ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔ اور کیپٹن صفدر کے سفر کا آغاز بھی بھائی سے ہی ہوا تھا۔۔۔!!!
@babakodda18plus کتنی گھٹیا اور شر انگیز سوچ ہے۔
پھر جب یہ کہا جاتا ہے کہ خان کے سپورٹرز بد تمیز ہیں تو آپ لوگوں کو غصہ آتا ہے ۔
جس پارٹی کو مرضی سپورٹ کریں اور تنقید بھی مگر اخلاقیات کے ساتھ
@babakodda18plus عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں ہزار بار مانیں مگر اصحابہ اکرام تک نہ پہنچائیں اور نہ ہی موجود ہ چیف کو عتبہ بن ربیعہ سے تشبیہ دیں۔ بری بات ہے
عمران خان گزشتہ ایک ہزار سالہ اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا مسلم لیڈر بن چکا ہے جسے آپ خلیفہ، امیرالمومنین، یا رہبر ملت اسلامیہ بھی کہہ سکتے ہیں۔
دوسری طرف عاصم منیر کی عمران خان کے آگے وہی حیثیت ہے جو صحابہ کے مقابلے میں عتبہ بن ربیعہ، حضرت بلال کے آگے امیہ بن خلف، محمد بن مسلمہ کےآگے کعب بن اشرف، یا امام حسین کے مقابلے میں یزید کی تھی۔
عمران خان کا نام پاکستان کی تاریخ میں جگمگاتا رہے گا جبکہ عاصم منیر اور جرنیلوں پر آنے والی نسلیں لعنت بھیجتی رہیں گی!!!
اہم خبر—آپ کو اہم خبر دے رہا ہوں کہ آئینی اور قانونی راستوں کے ذریعے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوجائیں گے،شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت باقی رہنما بھی آئینی اور قانونی راستوں کے ذریعے عید سے قبل رہا ہوجائیں گے، سب کی عید گھروں پر ہوگی
@io09999 خوشی منائیں۔
آپ کا حق ہے مگر الحمدللہ نہ کہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ فتح کیسے ہوئی ہے۔ ہمیں اپنے غلط کاموں میں اللہ پاک کو شامل کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ پہلے ہی گنہگار اور اوپر سے ڈبل گناہ۔
سیالکوٹ کا ریٹرننگ افسر اقبال بھاگ گیا! میں آج اپنے فارم 45 کے ہمراہ الیکشن کمیشن پیش ہوئی مگر آر او سیالکوٹ نہیں آیا کیونکہ اُس کے پاس اصل فارم موجود ہی نہیں۔ آر او صاحب یہ شرمندگی اور پریشانی ایسے ختم نہیں ہو گی۔ میرے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں فارم 45 ہے۔ اگر تم سچے تھے تو بھاگتے نہ اپنے فیصلے پر قائم ہو تو میرا سامنا کرتے۔ انشااللہ اگلی تاریخ پر 22 فروری کو پھر آؤں گی۔ امید ہے تم اپنا ریکارڈ لے کر پیش ہو گے۔
@saniyamirzaoffi بیٹی کو بیٹی نہ کہیں تو اور کیا کہیں
ہم پاکستان کے لوگوں کے بارے جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ مگر سچ یہی ہے کہ ہم عزت والوں کو عزت ہی دیتے ہیں
موجودہ حالات اور وطن عزیز فلاح کے پیش نظر خان صاحب سمیت باقی تمام سیاسی جماعتوں کو اس بات پر متفق ہو جانا چاہئے کہ اسٹیبلشمنٹ، ملک کی تمام سیاسی قوتیں اور عوام ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ کھلے دل سے ایک دوسرے کو قبول کریں اور آگے بڑھیں