Sabitlenmiş Tweet
DR AyMeN PTI 🇧🇫
49.5K posts


* فرمان نبی کریمﷺ *
*"سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدمؑ کو پیدا کیا گیا، اسی دن جنت میں داخل ہوئے۔"* (صحیح مسلم)
سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
اور زیادہ سے زیادہ درودِ پاک کی کثرت کریں
❤️ ﷺ ❤️ ﷺ ❤️ ﷺ❤️ ﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Sam Gelish@Rubab59f
#Reminder Recite darood Shareef daily ❤️ کیوں کہ جب مُحــــمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے تو برکتیں اترتی ھیں 💚صلی اللہ علیہ والہ و سلم 💚 ❤️ ﷺ ❤️ ﷺ ❤️ ﷺ❤️ ﷺ ❤️ ﷺ ❤️ ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اردو

@sinandwd اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اردو

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے پوچھا گیا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں عالمی ایٹمی جنگ شروع ہو سکتی ہے جس میں دنیا تباہ ہو جائے گا تو ولادیمیر پوٹن کا جواب تھا اگر یوکرین پر حملہ نہیں کرتے تو روس تباہ ہو جائے گا اور ہم نے ایسی دنیا کا کیا کرنا ہے جس میں روس ہی نا ہو۔
تو بات اتنی سی ہے کہ جنگ چاہتے نہیں پر اگر کرنی پڑے تو پوری طاقت سے کرنی ہوگی کیونکہ
"ہم نے ایسی دنیا کا کیا کرنا ہے جس میں پاکستان نا ہو"
پاکستان زندہ باد 🌹❤️

اردو

تمام تعریفیں، کبریائی، بڑائی تعظیم
تکریم عبادات اور سجدے صرف اللّٰه ہی
کے لئے ہیں!!
( اِیاکَ نعبُدُ وَاِیاکٰ نَستَعِین )
اے اللّٰه ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور
تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں یا اللہ قبول فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین
#صباح_آلخيــــر
#GoodMorningX
اردو

My Love!! Leave #pakindiawar behind let's have a visit to Santorini Greece 🇬🇷 🩵🌅🔥
It's looking so pleasant now a days 😌🥰🙈

English

السلام علیکم
صبح بخیر
آج جمعه مبارک هےبرأےمهرباني سورة الكهف كي تلاوت فرمايں،اور ہر قسم کی دجالیت و گمراہی سے پناہ مانگیں.
ناخنوں کےساتھ ساتھ حسد و بغض اور نفرت کی گرہ بھی کاٹیں
غسل کر کے ظاہری صفائی کےساتھ باطنی صفائی کرتے ہوئے اپنے دلوں کو ہر طرح کی آلائش و گندگی سے پاک کریں
درود شریف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
دعاؤں میں یاد رکھیں🤲
صبح بخیر زندگی

اردو

@sana__110 Beshak Allah pak hmy Toba krny ki tofeeq ata frmay ameen
Indonesia










