DTE PUNJAB DSD

107.1K posts

DTE PUNJAB DSD banner
DTE PUNJAB DSD

DTE PUNJAB DSD

@DsdDte

Work For Education

🫀 Katılım Eylül 2020
9.3K Takip Edilen96.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔ سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔ ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟ پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
118
1.1K
2K
105.6K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
0
0
3
67
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پاکستان کے سول اعزازت کے ساتھ مراعات (تمغہ کے علاوہ) وی آئی پی لاونج استعمال کرنے کی اجازت سرکاری گیسٹ ہاوس استعمال کرنے کی سہولت اسلحہ لائسنس سے استثنی ایک پستول / ریوالور (Non-Prohibited Bore) ایک رائفل (NPB) ایک 22 بور رائفل دو شاٹ گنز نقد انعام 🥇نشانِ شجاعت → 15,00,000 (بعد از وفات: 18,75,000) 🥈 ہلالِ شجاعت → 12,50,000 (بعد از وفات: 16,25,000) 🥉 ستارۂ شجاعت → 11,25,000 (بعد از وفات: 13,75,000) 🏅 تمغۂ شجاعت → 10,00,000 (بعد از وفات: 11,25,000) صدارتی ایوارڈ: 12,50,000 روپے غیرملکی شہری کو صرف اعزازی ایوارڈ ملتا ہے۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
0
8
31
3.4K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پنجاب بھر میں کاروباری مراکز اور مارکیٹوں کے بند کرنے کے اوقات کار آج سے یکم جون تک ختم کردئیے گئے، نوٹیفیکیشن
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
2
9
41
1.5K
DTE PUNJAB DSD retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
پنجاب کے ایک ہزار سکولوں میں کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر اور انٹر سکول مقابلوں کا آغاز تعلیم کو صحت، نظم و ضبط اور خود اعتمادی سے جوڑنے کی عملی کاوش ہے، نوجوان نسل کو مضبوط جسم، مثبت سوچ اور بہتر مستقبل دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Rana Sikandar Hayat tweet media
اردو
7
18
41
1K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
تعلیمی کلیلنڈر اپریل 2026 تا مارچ 2027 اگر سمر ویکیشن کے بعد سیچرے آن ہوتا ہے تو 206 دن سکولز اوپن رہیں گے۔ April 12 Holidays May 19 Holidays June 30 July 31 Aug 24 Sep 4 Oct 4 Nov 5 Dec 17 Jan 5 Feb 4 March 4 Total Holidays=159 School working days= 206
3
3
31
2.5K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
بڑی خبر: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا! 🚨 دہم (10th) اور نہم (9th) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے شیڈول کے مطابق نتائج کا اعلان درج ذیل تاریخوں کو کیا جائے گا: 🗓 دہم کلاس (Class 10th) کا رزلٹ: 👉 6 اگست کو جاری کیا جائے گا۔ 🗓 نہم کلاس (Class 9th) کا رزلٹ: 👉 2 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔
اردو
1
22
120
14K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
اکثر گورنمنٹ اسکولوں کے بچوں کی ہائجین اور یونیفارم پر بات کی جاتی ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ اگر اساتذہ مستقل رہنمائی اور روزانہ چیکنگ کریں تو بچے خود بخود ڈسپلن اور صفائی سیکھ جاتے ہیں۔ ❤️ Govt Primary School Dhoopsari اس کی ایک چھوٹی سی مثال ہے، جہاں پسماندہ علاقے کے بچے بھی آج صفائی، نظم و ضبط اور اعتماد کے ساتھ اسکول آتے ہیں۔ ✨ مثال آپ کے سامنے ہے… Miss Hooriya Rana GPS Dhoopsari kamoki
اردو
1
3
14
955
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
*اہم اطلاع — رحمت کارڈ رجسٹریشن* رحمت کارڈ کی رجسٹریشن آفیشلی طور پر بند ہو چکی ہے۔ لہٰذا کسی بھی فرد یا ادارے کی جانب سے مالی معاونت، فیس یا رجسٹریشن کے نام پر کی جانے والی پیش کش پر یقین نہ کریں۔ رحمت کارڈ کا تمام عمل مکمل طور پر شفاف انداز میں PSER سروے کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
2
12
48
4.8K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پیکٹا آٹھویں 2027 کے امتحان کےلئے رجسٹریشن کا آغاز 25 مئی سے ہو گا جو 8 جولائی تک جاری رہے گی
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
1
6
27
2.2K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
وفاقی حکومت کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ 5 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
اردو
3
2
54
2.5K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
📢 وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام میں اپلائی کرنے کی *آخری تاریخ 14 مئی 2026* مقرر کی گئی ہے۔ مستحق بیوہ خواتین جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ مالی معاونت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
3
15
65
4.7K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
رانا سکندر حیات نے تعلیم میں بہت کام کیا ہے اور یہ بچوں کے فیورٹ منسٹر ہیں (مریم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب) ❤️🙏🇵🇰
اردو
6
1
11
690
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے امتحانی اصلاحات نے میٹرک عملی امتحانات 2026 میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تمام عملی امتحان لینے والے اساتذہ کو طلبہ کی عملی کاپی اور ہینڈ رائٹنگ کی خود تصدیق کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بازار سے خریدی گئی یا کسی دوسرے فرد سے تیار کروائی گئی عملی کاپیاں کسی صورت قبول نہیں کی جائیں گی۔ جانچ کے بعد عملی کاپی کو دوبارہ استعمال سے روکنے کے لیے مناسب طریقے سے منسوخ یا پھاڑا جائے گا۔ ان ہدایات کی خلاف ورزی یا غفلت کی صورت میں متعلقہ عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
0
6
27
3.8K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ہمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد کے لیے اس پرُمسرت لمحے کا اعلان کرتے ہوئے بے حد فخر محسوس ہو رہا ہے۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول (GGHS) گلستان کالونی فیصل آباد کی طالبہ مناہل فاطمہ نے نیشنل چیمپین شپ 2026 کے ٹرائلز میں دو کیٹیگریز یعنی 100 میٹر دوڑ اور 100 میٹر ہرڈلز (رکاوٹی دوڑ) میں پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ شاندار کامیابی ان کی محنت، لگن اور ان کے ادارے بالخصوص ان کے والدین کی مسلسل سپورٹ کا نتیجہ ہے۔ ہمیں ان کی اس غیر معمولی کامیابی پر بے حد فخر ہے اور ہم نیشنل لیول کے مقابلوں کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟🏅 خصوصی کاوش۔ مس مدیحہ فزیکل ایجوکیشن ٹیچر پرنسپل میڈم زاہدہ
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
0
1
11
626
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ننھے ہاتھ، بڑے خواب ✨ آج آٹھویں جماعت کی طالبات نے DNA کے واٹسن اور کرک ماڈل کے ساتھ Mitosis اور Meiosis جیسے اہم حیاتیاتی عمل کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا۔ علم، محنت اور تخلیقی صلاحیت کا حسین امتزاج 🌸🧬 Class Teacher: Muneeba Bashir Headmistress: Gulnaz Bano #GGHSKHANMUHAMMADWALA #TehsilBhera #DistrictSargodha #RANASIKANDARHAYAT #dtedsdpunjab #EducationMatters
اردو
1
1
9
826
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ایچ ای سی نے پاکستان بھر میں طلباء اور گریجویٹس کی سہولت کے لیے مکمل طور پر آن لائن اور پیپر لیس تصدیق کا طریقہ کار متعارف کراتے ہوئے ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم (DAS) کو بہتر بنایا ہے۔ نئے نظام کے تحت، درخواست دہندگان کو اب جسمانی طور پر ایچ ای سی کے دفاتر جانے یا اصل دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آن لائن تصدیق کے لیے درخواستیں اب HEC ای سروسز پورٹل کے ذریعے 24/7 جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ نئے ای-اٹیسٹیشن سرٹیفکیٹ سسٹم کو ایک محفوظ، موثر، اور صارف دوست عمل فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں تصدیق شدہ دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے لیے آن لائن تصدیق دستیاب ہے۔ اپ گریڈ شدہ آن لائن ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم شروع کیا جائے گا اور 11 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
8
17
93
7.2K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن Official Notification
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
15
48
191
7.6K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
بڑی خبر پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
20
13
96
5.1K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لئے وسیلے بنا دے گا۔
اردو
0
9
138
4.4K