Dua Fatima
159.1K posts


Narowal has developed into a meaningful global platform for peace, where dialogue is actively shaping a more connected & inclusive future. Guided by the vision of Minister Ahsan Iqbal, 1/2
#NPD2026 #NarowalPeaceDialogue2026 #PeaceDialogue2026 #BridgingDivides #TogetherForPeace




English
Dua Fatima retweetledi

Demonstrating constant vigilance and a strong commitment to international maritime responsibilities, the Pakistan Navy swiftly responded to a distress call from the multi-purpose offshore vessel MV GAUTAM in the Arabian Sea. The vessel, carrying seven crew members including six Indian nationals and one Indonesian national, suffered a serious technical malfunction while sailing from Oman to India, leaving it stranded at sea.
After receiving the distress alert from the Maritime Rescue Coordination Centre (MRCC) Mumbai, the Pakistan Navy, in close coordination with the Pakistan Maritime Security Agency (PMSA), immediately launched a rapid and well-coordinated rescue operation. Using its effective maritime surveillance and response capabilities, the Pakistan Navy ensured the quick deployment of PMSA Ship KASHMIR.
The ship provided timely support to the stranded vessel, including food, medical assistance, essential supplies, and technical help to restore critical onboard systems.
This swift humanitarian response reflects the Pakistan Navy’s unwavering dedication to safeguarding lives at sea and fulfilling international maritime obligations without regard to nationality. The operation also underscores the Pakistan Navy’s reputation as a responsible and capable maritime force, always prepared to respond to emergencies in regional waters.
English
Dua Fatima retweetledi

Yesterday, I visited @MeezanBankLtd B-17 branch to process a court-issued cheque of PKR 3,000,000. As per the official notification of the Government of the Punjab, four mandatory bank stamps are required for verification (notification attached).

English

@KaDailyNews @Aadiiroy2 @Ulame_Deoband @zKGWurayDGz6GY7 @UbnjiIBUrg3k1GL @AbdulBasitMang5 @NYSLoulyJO8jfBK خوارج کا طریقہ کار چودہ سو سال پرانا ہے: مسلمانوں کو قتل کرو اور ریاست کو بدنام کرو۔ TTP یہی کر رہا ہے۔ شیخ ادریس کی شہادت اس کا تازہ ثبوت ہے۔ آنکھیں کھولیں۔
#SheikhIdrees

اردو

@surrakimuhammad یہ ملاقات کسی پروپیگنڈا کا حصہ نہیں تھی بلکہ امن و امان، سیاسی صورتحال اور مدارس کی رجسٹریشن جیسے اہم قومی معاملات پر سنجیدہ گفتگو کے لیے تھی جیسا کہ حالیہ مذاکرات میں بھی مکالمے پر اتفاق کیا گیا
اردو

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا پاکستان سپر لیگ کا فائنل محض ایک میچ نہیں بلکہ ایک پُرامید اور ابھرتے پاکستان کی جھلک تھا۔ قومی قیادت کی موجودگی اور عالمی شرکت نے اس لمحے کو حقیقی معنوں میں فخر کا باعث بنا دیا۔ #PSLFinal 🇵🇰
اردو

@RShahzaddk معرکۂ حق کی سالگرہ جیسے حساس معاملے پر غلط معلومات، متنازع بیانیہ اور نامناسب الفاظ کا استعمال کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ اختلاف رائے اپنی جگہ، مگر قومی معاملات پر ذمہ داری، احترام اور سنجیدگی ضروری ہے۔

اردو

@RShahzaddk oحکومت کے حق میں لکھنا ضروری نہیں، اور نہ ہی کسی کو اندھی حمایت درکار ہے۔ مسئلہ تنقید نہیں بلکہ رویہ ہے جب بات صرف تفرقہ، مسلسل مطالبات اور دباؤ تک محدود ہو جائے تو سنجیدہ مکالمہ متاثر ہوتا ہے۔
اردو

ایک بات جو صاحب اقتدار اور خدا بنے وزیر بھول جاتے کہ میرے جیسے ایک آدھ کے لکھنے سے فرق نہی پڑتا ہے اگر میں سارا دن یہ لکھنے لگ جاؤں کہ پیٹرول پاکستان میں دنیا سے سستا ہے اور بجلی کے بل تو بے حد کم تو کیا اس سے حقیقت بدل جائے ؟
البتہ اس کے بعد لوگ مجھے گالیاں دیں گے بدعائیں دیں گے اور اعتبار نہی کریں گے
اگر آپ لوگوں پر ظلم کریں گے الیٹ کو نوازیں گے تو ہزار بندہ آپ کے حق میں لکھے لوگوں کی رائے نہی بدلے گی
اردو
Dua Fatima retweetledi

جب بھی ملک کو چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے، پاکستان آرمی اپنی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت سے تاریخ رقم کرتی ہے۔ قوم کو اپنے محافظوں پر فخر ہے۔
#بنیان_المرصوص #OurArmyisOurPride

اردو

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور ہر عالمی فورم پر ان کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ #بنیان_المرصوص #OurArmyisOurPride

اردو

قربانی، اتحاد اور حوصلہ پاکستانی قوم کی وہ خوبیاں ہیں جو اسے دنیا میں ممتاز کرتی ہیں۔
ہر چیلنج کے مقابلے میں پاکستانی قوم کا اجتماعی عزم ہمیشہ فیصلہ کن ثابت ہوتا ہے۔
#بنیان_المرصوص
#OurArmyisOurPride

اردو

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی ضمیر کے لیے ایک سنجیدہ سوال ہیں۔ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
#بنیان_المرصوص
#OurArmyisOurPride

اردو

پاکستان کا واضح مؤقف ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ اس بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازعے کے منصفانہ حل تک پاکستان سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا
#BunyanUmMarsoos

اردو

For Pakistan, serving the defense of the Haramain is not just a duty, but an honor that reflects the nation’s commitment to the Muslim world. #BunyanUmMarsoos

English

ایمان، اتحاد اور قوت یہی وہ اصول ہیں جو "بنیان مرصوص" کو ناقابلِ شکست بناتے ہیں۔
پاکستان کا عزم، فولاد سے بھی زیادہ مضبوط 🇵🇰🔥
#BunyanUmMarsoos

اردو






