Sabitlenmiş Tweet
نــاداں۔۔۔۔ھــوں
13.7K posts

نــاداں۔۔۔۔ھــوں
@DurQain__
ہم وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نا کریں
چاند پہ رہتی ھوں Katılım Mart 2024
4.9K Takip Edilen5.2K Takipçiler

انسان اور جنات میں نکاح ممکن نہیں کیونکہ کوئی مولوی صاحب ہی نکاح پڑھوانے پہ نہیں مانے گے😁 البتہ کروڑوں میں سے کسی واقعہ میں جن اور انسان کے بچہ پیدا ہو جانا ممکن ہے۔ ایسے بچوں کو مغربون کہتے ہیں۔ اس کی ایک مثال تو ملکہ بلقیس کی ہے کہ جس کی ماں ایک جنایہ تھی اور باپ انسان۔۔۔

رخسار حیات@RukhsarH2O
کیا جنات بھی انسان سے شادی کرتے ہیں ؟ کوئی ہے اہل علم جواب دے۔
اردو

@St171171 اپی پہ اتنے تابڑ توڑ حملے ہوۓ کہ آپی سوچ بچار میں پڑ گئی😁
اردو

@its_spy18_2_ اچھی بھلی ڈھیٹ تھی ، پتا نی احساس لکھتے لکھتے احساس کرنے والی کیسی ہوگئی😞
اردو

@DurQain__ تنقید کرنے والوں کی گھر میں عزت نہیں ہوتی 😂 ۔
بیفکر ہوکر لکھیں کسی کی کیا مجال
اردو

@its_spy18_2_ مجھے معلوم ہے اپکے مجاقوں کا 😁
ان ٹاپکس پہ لکھنا چاہتی ہوں مگر تنقید کا بہت سامنا رہتا ہے
اردو

@DurQain__ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطاء فرماے 🤲🏻
آپکے توسط سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جاتا 😁 باقی مجاق سی
اردو

@AhmadSubhaniAa1 یہی تو کمی ہے کہ سب کچھ ہماری دســــترس میں ہی نہیں ۔۔۔
اردو

@DurQain__ دوسروں کے بارے میں بُرا گمان، دراصل اپنی ہی سوچ اور ظرف کی تنگی کو ظاہر کرتا ہے۔
اردو

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹
نــاداں۔۔۔۔ھــوں@DurQain__
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللّٰهِﷺ
فارسی

@DurQain__ کیا کہنے
آپ کی تحریر علم میں
اضافے کا سبب بنی
واہ
اردو













