بلوچستان رپورٹ کارڈ

4.6K posts

بلوچستان رپورٹ کارڈ banner
بلوچستان رپورٹ کارڈ

بلوچستان رپورٹ کارڈ

@Dur__Muhammad

Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Turbat Balochistan Katılım Haziran 2024
304 Takip Edilen570 Takipçiler
بلوچستان رپورٹ کارڈ
گوادر پورٹ — عالمی تجارت کا نیا دروازہ سمندری راستے بدل رہے ہیں، خطے کی معیشت نئی سمت میں جا رہی ہے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی روابط ایک نئے دور میں داخل #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
16
بلوچستان رپورٹ کارڈ
پاکستان کا بڑا فیصلہ — ٹرانزٹ ٹریڈ کا تاریخی آغاز گوادر، کراچی اور تفتان اب عالمی تجارتی شہ رگ بن گئے تیسرے ممالک کا سامان اب براہِ راست ایران تک پہنچ سکے گا #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
10
بلوچستان رپورٹ کارڈ
خطے میں اقتصادی انقلاب کی شروعات پاکستان ایران ٹرانزٹ معاہدہ — نئی تجارت، نئی امیدیں علاقائی تعاون سے ترقی اور استحکام کی نئی راہیں کھلیں گی #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
9
بلوچستان رپورٹ کارڈ
گوادر جرگے میں فیصلہ ہوا کہ گوادر کو ٹرانزٹ اور لاجسٹکس حب بنایا جائے گا۔ ایران کے راستے وسطی ایشیا تک رسائی سے تجارت، روزگار اور علاقائی رابطے مضبوط ہوں گے، بلوچستان کے لیے نئی اقتصادی راہیں کھلیں گی۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
19
بلوچستان رپورٹ کارڈ
گوادر گرینڈ جرگہ میں ترقی، امن اور علاقائی تجارت پر اتفاق ہوا۔ گوادر کو ایران کے ذریعے وسطی ایشیا سے جوڑنا سی پیک وژن کا اہم حصہ قرار دیا گیا، جس سے اقتصادی مواقع بڑھیں گے۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
17
بلوچستان رپورٹ کارڈ
نئے تجارتی فریم ورک کے تحت گوادر اور کراچی سے ایران کے راستے وسطی ایشیا تک سامان کی ترسیل شروع ہو گئی ہے، جو پاکستان کی علاقائی لاجسٹکس میں بڑی اسٹریٹجک تبدیلی ہے۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
25
بلوچستان رپورٹ کارڈ
پاکستان نے کراچی اور گوادر کو ایران کے راستے وسطی ایشیا سے جوڑ کر تجارت کا نیا باب کھول دیا ہے۔ چھ نئے ٹرانزٹ روٹس کے ذریعے اب تمام درآمدات و برآمدات ایران کے راستے منظم ہوں گی، علاقائی تجارت میں بڑی تبدیلی کا آغاز۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
50
بلوچستان رپورٹ کارڈ
علاقائی ٹرانزٹ میں نیا نظام پاکستان نے ایران کے ذریعے وسطی ایشیائی منڈیوں تک رسائی کے لیے چھ منظور شدہ تجارتی راستے فعال کر دیے ہیں۔ یہ اقدام بندرگاہوں پر دباؤ کم اور خطے میں تجارت کو تیز کرے گا۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
6
بلوچستان رپورٹ کارڈ
🌍 پاکستان بطور علاقائی لاجسٹک حب ایران کے لیے عالمی سامان کی ترسیل اب پاکستان کے ذریعے ممکن ایک اہم اسٹریٹجک قدم جو عالمی تجارت میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر رہا ہے ➡️ آج کا قدم، کل کی بڑی معیشت کی بنیاد بن سکتا ہے۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
2
13
بلوچستان رپورٹ کارڈ
🚛 بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کا نیا دور نئے ٹرانزٹ روٹس تربت، خضدار اور تفتان میں روزگار بڑھائیں گے لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو فروغ سی پیک کے فوائد اب واضح ہونا شروع ➡️ مقامی ترقی ہی پائیدار استحکام کی بنیاد ہے۔ #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
22
بلوچستان رپورٹ کارڈ
پاکستان نے ایران کے لیے نئے زمینی تجارتی راستے کھول دیے گوادر اور پورٹ قاسم سے سامان 6 روٹس کے ذریعے منتقل ہوگا خطے میں بحران کے دوران پاکستان ایک اہم لاجسٹک حب کے طور پر ابھر رہا ہے بحران کو موقع میں بدلنا ہی اصل حکمت عملی ہے #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
41
بلوچستان رپورٹ کارڈ
Pakistan issues Transit of Goods Order 2026, allowing third-country cargo to Iran via 6 designated routes linking Karachi, Gwadar, Quetta, Taftan & more. FBR to monitor under Customs Act 1969 with security guarantees required. #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
English
0
0
2
23
بلوچستان رپورٹ کارڈ
Pakistan’s geo-economic vision places Balochistan at the center of regional connectivity. Karachi, Gwadar, and land routes together form a powerful trade network, turning the province into a key economic bridge between regions #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
English
0
0
1
33
بلوچستان رپورٹ کارڈ
Tftan land route is being upgraded as a regulated transit corridor. Improved customs systems and financial guarantees ensure secure, transparent trade flow, benefiting border communities and local commerce in Balochistan. #گوادر_خوشحالی_کی_راه #gwadarhubofprosperity
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
English
0
0
1
18
بلوچستان رپورٹ کارڈ
The Transit of Goods Order 2026 strengthens Gwadar’s role as a strategic maritime hub. New trade corridors linking Iran and Central Asia will enhance port activity, create jobs, and boost regional economic connectivity. #GwadarHubOfProsperity #گوادر_خوشحالی_کی_راه
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
English
0
0
2
20
بلوچستان رپورٹ کارڈ
پاکستان علاقائی تجارت کا نیا مرکز، ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026 نافذ کر دیا گیا، گوادر بندرگاہ ایران کے لیے بھی کھل گئی #GwadarHubOfProsperity #گوادر_خوشحالی_کی_راه
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
1
17
بلوچستان رپورٹ کارڈ retweetledi
مسٹر پاکستانی🕊️
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ان کی اہلیہ زخمی ہو گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عامر نور کے نام سے ہوئی ہے، جو تمپ کے علاقے کونشقلات کے رہائشی تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے BLA کے صدام بوھیر گروپ نے عامر نور1/5 #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️ tweet media
اردو
1
10
23
2.2K
بلوچستان رپورٹ کارڈ
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق سکوٹی سکیم کے ذریعے طالبات اور خواتین کو بااختیار بنایا جارہا ہے۔ #Balochistan
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
2
23
بلوچستان رپورٹ کارڈ
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اقدامات سے گرین بس اور پنک بس سروس کے زریعے شہریوں خصوصا خواتین کے لیئے محفوظ اور باوقار سفری سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ #Balochistan
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
2
22
بلوچستان رپورٹ کارڈ
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت ہر خاندان کو معیاری اور مفت علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ #Balochistan
بلوچستان رپورٹ کارڈ tweet media
اردو
0
0
2
16