دُریاب

2.3K posts

دُریاب banner
دُریاب

دُریاب

@DuryabAbbas

Student| Awaiting for the last hope (ajtf)

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2020
309 Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
امت نہیں سمجھ سکی رتبہ بتولؑ کا 💔😭
دُریاب tweet media
اردو
16
34
483
6.6K
دُریاب retweetledi
ʜᴜsᴀүη ރ
ʜᴜsᴀүη ރ@hussainaxis·
I will carry this unfulfilled wish to meet you in my heart for the rest of my life.💔
English
128
666
6.5K
85K
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیھا نے فرمایا : مجھے تمہاری دنیا سے تین چیزیں پسند ہیں ۱-قرآن مجید کی تلاوت ۲-رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے چہرے کی طرف دیکھنا ۳-اللہ کی راہ میں انفاق کرنا 📚حوالہ : نہج الحياة ص164
اردو
0
2
8
147
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
اس لئے آپ عج کا انتظار ہے شدید سر اُٹھاۓ پھر رہے ہیں وقت کے یزید خود آکر لیجئے ان سے انتقام ، اے میرے امام
دُریاب tweet media
اردو
0
7
34
323
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
What crime were they killed for? For offering prayers in a mosque? For holding faith in their hearts? For loving Ahl-e-Bait? For following Ahl-e-Bait? For standing with the path of Imam Hussain (ع)? #IslamabadBlast #ShiaGenocide
English
1
7
20
1.1K
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
مولاؑ ہیں غلاموں کے سب احوال سے واقف، اندازہ مسیحا کو ہے بیمار سے بہتر🥀❤️‍🩹
دُریاب tweet media
اردو
3
3
43
314
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں : ”جب انسان کثرت سے استغفار کرتا ہے تو اس کا نامہ اعمال روشن ہو جاتا ہے۔“ 📚 اصول کافی ج ۲،ص ۵۰۴
اردو
0
1
13
189
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: جس نے حضرت فاطمہ سلام ﷲعلیہا کی حقیقی شناخت حاصل کر لی بے شک اس نے شب قدر کو درک کر لیا۔ 📚بحارالانوار، ج ۴۳، ص ۶۵
اردو
0
1
14
242
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
رسول ﷲﷺ نے فرمایا: میری حشر میں اپنی بیٹی سے ملاقات اس حال میں ہو گی کہ وہ مظلوم ومقتول ہوگی، شکستہ حال ہو گی میں اسے دیکھ کر کہو گا خدایا لعنت کراس پر جس نے میری بیٹی پر ظلم کیا میری اس دعا پر فرشتے آمین کہیں گے۔ بحارالانوار،ج۳،ص۱۸۴
اردو
0
1
9
143
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
قال الرسول ﷲ ﷺ: إنّ فاطمة بابُها بابي، وبيتها بيتي، فَمَن هتكه فقد هتك حجابَ الله! ترجمہ: فاطمہ کا دروازہ میرا دروازہ ھے، اس کا گھر میرا گھر ھے جس نے اسکی توہین کی اس نے حجاب خدا کی توھین کی ح: (الطُّرَف للسيّد ابن طاووس:18، وبحار الأنوار 476:22، والخصال:607)
اردو
1
5
9
252
ᴍᴀɴᴀʟ ᴋᴀᴢᴍɪ
ᴍᴀɴᴀʟ ᴋᴀᴢᴍɪ@BakhtawerManal·
Desi household mai kese samjhate hain k I am overwhelmed and need space or I will have a breakdown :D
English
2
0
2
80
Azan Mehdi.
Azan Mehdi.@Choocha_110·
Hello jee , hamko bhool tou nai gayee? Plis fill this questionnaire outt aur duniyaa o akhirat mei ajar paayein. JazakAllah khair! 🙏🏻🥹 forms.gle/YYrsVAAbFW49xg… Rt for visibility please 🥺
Indonesia
24
3
7
802
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
حسینؑ سفینۃ النجات ❤️
اردو
0
26
172
1.6K
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
ہمیں حسینؑ کی جنت میں ساتھ لے جاؤ😭♥️
دُریاب tweet media
اردو
4
16
162
2.6K
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
میری شدت میں نقص ہے کمی رہ جاتی ہے وہاں سے تو بس ” چلے آؤ“ کی صدا دی جاتی ہے ؀علی فیضان
اردو
1
11
72
848
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
تم نے یاد ہی نہیں کیا یاد کرنے والوں کی طرح ورنہ کیسے ممکن ہے تم یاد کرو اور وہ نہ بلائیں 😭❤️‍🩹
دُریاب tweet media
اردو
9
30
314
2.9K
دُریاب
دُریاب@DuryabAbbas·
لاکھ ہم خود کو غلامِ درِ حیدرؑ بولیں بات جب ہے کہ ہمیں دیکھ کےبولیں حیدرؑ ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر 😭♥️
دُریاب tweet media
اردو
4
10
100
855
‎ایمان زہرا♡
‎ایمان زہرا♡@Zahratweets12·
نیند جب آۓ گی سو جاؤں گا بین الحرمین😩❤️‍🩹
‎ایمان زہرا♡ tweet media
اردو
3
4
72
655