𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃

33.1K posts

𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 banner
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃

𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃

@EHSANjui

اے الله میں انسان ہو عاجزاورخطا ہوکار ہوں بس آپ رحمان کے رحم کا محتاج اور طلبگار ہوں

Balochistan, Pakistan Katılım Nisan 2020
6K Takip Edilen9.1K Takipçiler
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@ImTanveerA bilkul en sub ka barha qasoorwar babar he qk wo bowler ko sahih utilise nahi kersektha bating required run rate se nahi ker sektha aor selection me sary apny relo katy dosth ley he.feilding placement ka koi idea nahi hotha .Mager afsoos ap jisy chamcha gang kabi sach nahi bolygy
Indonesia
0
0
1
155
Tanveer Says
Tanveer Says@ImTanveerA·
Bowling bekar babar ki waja say Batting bekar babar ki waja say Catch chorey babar ki waja say Match harey babar ki waja say Selection ghalat babar ki waja say Fielding ghalat babar ki waja say Baqi kia irland shadi main aye hain
Indonesia
156
156
961
40.6K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@ImTanveerA ager koi selfish aor derpok self mad king power play ko be use kerky irland ke khilaf 43 pe 57 runs he bana sektha he . lkn per be ap jisy babari chamchi os ke brainless captanciy aor way of striking ko defend ker rahy ho tho meri tharaf se tuuu lanat
Indonesia
0
0
4
290
Tanveer Says
Tanveer Says@ImTanveerA·
Ager humari bowling jo duniya ki top class bowling ha ager irlend k against bhi in logon ko kaptani ki zaroorat ha tou meri in logon say request ha apna bori bestra bando or ghar jao😡😡😡😡😡😡
Indonesia
54
45
459
18.4K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@cricketpakcompk بابر جیسے معصوم اور کمزور اعصاب کے مالک پرون لوزر ایک عاجز انسان کو دوبارہ اس کپتانی کے رولوں میں ذبردستی ڈالنے والوں کا احتساب کرانا بہت سے رازوں سے پردہ آٹھا سکتاہے ۔ میرا ذاتی خیال باقی آپ خود سمجھدار ہو اس ملک میں کیا کیا نہیں ہوتا رہاہے
اردو
0
0
1
193
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@iamqadirkhawaja بابری رضی وکی یاری دوستی عقل و حکمت ,جزبہ و جراءت سے خالی سیلفیش گینگ ۔ جو یہ تین چار سالوں سے پاکستانی فاسٹ باولر کی کارکردگی کے سایے میں چپتے آ رہےہیں ۔اور صرف اپنی ریکارڈز اور پوزیشن کیلئے کھیلتے ہیں۔ اور نہایت بیشرمی سے پاکستانی فینز کو رسوا اور مایوس کرتے آرہے ہیں۔
اردو
0
0
0
11
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
پاکستان کو آئرلینڈ نے شکست دے دی کون اسکا ذمہ دار ہے؟ Comments main btay #PakistanCricket #PAKvIRE
اردو
642
30
1K
63.5K
Cric mate
Cric mate@Cricknight07·
Babar Azam as Captain ; WT20 2021 - ❌ WT20 2022 - ❌ AC 2022 - ❌ AC 2023 - ❌ WC 2023 - ❌ WTC 2021 - ❌ WTC 2023 - ❌ PSL 7 - ❌ PSL 8- ❌ PSL 9 - ❌ Pak U-19 - ❌ N T20 - ❌ Still this clown was begging for All-format Captaincy after such disastrous Record.
Cric mate tweet media
English
32
68
221
11.8K
Shadab Khan
Shadab Khan@76Shadabkhan·
Cricket se aage jahaan aur bhi hein
Shadab Khan tweet media
Nederlands
651
1.4K
19.3K
399.2K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@iamqadirkhawaja یا الله پاکستانی قوم کے وہ تمام گناہ معاف فرمائے ۔جسکی وجہ سے بابر اور اس کے والد کے ناکام ترین سلفیش کپتانی پھر سے پاکستانی قوم کو رسوائی اور ٹینشن دینے کیلئے مسلط ہوگئی ۔
اردو
0
0
0
6
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول سے اسلام آباد روانہمحسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی ممبران اور قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیمحسن نقوی نے کپتان قومی ٹیم بابر اعظم سے ملاقات کی . محسن نقوی نے قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں سے فٹنس کیمپ اور ٹریننگ کے متعلق پوچھا #PakistanCricket
اردو
42
50
1.8K
73.3K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@iamqadirkhawaja بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
اردو
0
0
0
10
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ ٹی ٹونٹی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات ہے, شاہین ابھی جوان ہیں کھلاڑی اور لیڈر کے طور پر روز بہتر ہو رہے ہیں، بحیثیت کپتان ان کے مشوروں کی قدر کی ہے، مستقبل میں ان سے مشورے کرتا رہوں گا #BabarAzam #PakistanCricket
اردو
34
57
2K
60.1K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@TheRealPCB @babarazam258 بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
اردو
0
0
0
4
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
Exclusive Breaking about Shaheen shah afridi statement by PCB فاختہ نے بتایا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی سے پوچھے بغیر پی سی بی نے شاہین کی اسٹیٹمنٹ جاری کردی... جو جملے شاہین سے منصوب کئے گئے انکا شاہین کو علم ہی نہیں وہ سوئے ہوئے تھے انکے نام سے پریس ریلیز جاری کردی گئی جس پر فاختہ بتاتی ہے کہ شاہین سخت ناراض ہیں جلد اس پر ردعمل جاری کرنے کا امکان بھی ہے #ShaheenShahAfridi #BabarAzam
Qadir Khawaja tweet mediaQadir Khawaja tweet mediaQadir Khawaja tweet mediaQadir Khawaja tweet media
اردو
185
124
2K
242.7K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@iamqadirkhawaja بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
اردو
0
0
0
46
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃
@iamqadirkhawaja @simadwasim بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے ۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا 7 سالہ کپتانی سے اپنے تمام ٹیموں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
اردو
0
0
0
36
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
ایک باپ کی اس سے اچھی نصیحت اور کیا ہوسکتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے جو پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں انکو سمجھا رہے ہیں کہ بابر پاکستان کے کپتان ہو عماد اور عامر آپ سے بڑے بھی ہیں اور سینئیر بھی انکی عزت کرنا ان سے چھوٹے ہو کر ملنا اور ان کی رائے کا احترام کرنا...❤️😍 @simadwasim @iamamirofficial @babarazam258 #BabarAzam #PakistanCricket
Qadir Khawaja tweet media
اردو
79
142
2.3K
62.1K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
JUI DMC GULF REGION
JUI DMC GULF REGION@JUI_DMCGR1·
متشدد و معتدل، اچھے اور برے لوگ ہر طبقے میں ہوتے ہیں، میرے نزدیک بہترین شخص وہ ہے جو ووٹ صرف کتاب کو دے، پھر چاہے وہ چلے چار مہینے لگائے، درس و تدریس امامت و خطابت کریں،میدان جہاد میں اترے، یا دنیا کے کسی اور کام میں مصروف رہے-
اردو
2
10
31
799
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی شانگلہ خود کش حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر خود کش حملہ افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان ملک میں نہ امن ہے ،نہ جمہوریت ہے ،نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان عرصہ دراز سے کے پی میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔مولانا فضل الرحمان واقعے کی تحقیات کرکے مجرموں کو فوری سزا دی جائے ۔مولانا فضل الرحمان بردار ملک سے تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی برادر چائنہ ملک کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
24
213
532
13K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
JUI DMC GULF REGION
JUI DMC GULF REGION@JUI_DMCGR1·
18 سال تک جس جماعت کی وجہ سے نام، احترام، عزت، شہرت ،عہدے، منصب ملے آج اسی جماعت کی مخالف صف میں کھڑے ہونے والے نمک حرام کا احترام کم از کم مجھ سے نہ ہو پائے گا، جب تک علماء کا خادم تھا ہمارے سر کا تاج تھا آج جب مخالف بنا تو ہم ایسے بندے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں -
اردو
9
14
92
3.1K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
JUI DMC GULF REGION
JUI DMC GULF REGION@JUI_DMCGR1·
انتہائی آسان الفاظ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کو یہ سمجھنا چاہیے کہ پہلے قادیانیوں کو قانون و آئین کے دائرے میں لا کر غیر مسلم اقلیت تسلیم کروا لیں، پھر ان پر یہ فیصلہ صادر ہوگا، ورنہ یہ تو گٹر کے پانی پر آب زم زم کا لیبل لگانے والی بات ہو جائے گی- #قربان_محمدﷺ
اردو
4
155
221
3.3K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا
نہ حکومت کی کوئی وضاحت ہمیں قبول ہے نہ عدالت کی وضاحت قبول ہے۔عقیدہ ختم نبوت ہمارا ایمان کا مسلہ ہے اور ہم اس عقیدے پر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں۔یہ مقدمہ ہم خود لڑیں گے۔ #قائدجمیعت #سندھ_بچانےنکلو #PakistanPeoplesPartyTerroristGroup
اردو
6
118
182
2K
𝙀𝙃𝙎𝘼𝙉 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
مفتی تقی عثمانی صاحب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی رائے دیدی ھے، اسکو پڑھئیے اور سمجھئیے کہ کہاں فائز عیسی صاحب سے فاش غلطیاں سرزد ھوئ ھیں۔ مجھے یقین تھا کہ مسلم لیگ کے کارکن مذھب کے معاملے میں اگر خدانخواستہ نوازشریف صاحب سے بھی غلطی ھوتی تو یہ انکو بھی ڈیفینڈ نہیں کرینگے مگر انکی اکثریت نے تو فائز عیسی کی فاش غلطی کو بھی ویسے ڈیفینڈ کیا ھے جیسے PTI کے کارکنوں نے آسیہ ملعونہ کے کیس میں ثاقب نثار اور عمران کو کیا تھا۔ اور تب ان دین بیزاروں نے ھمیں گالیاں دی تھیں تو چلو وہ تو اس ایجنڈے پر تھے لیکن آج انہوں نے بھی ھمارے خلاف سخت زبان استعمال کی ھے میں حیرانی اور پریشانی کی عجیب سی کیفیت میں ھوں دو تین دن سے۔
Zia ur Rehman tweet mediaZia ur Rehman tweet mediaZia ur Rehman tweet mediaZia ur Rehman tweet media
اردو
80
610
1.1K
46.4K