Raja Javed (Electrical Engineer)

97.5K posts

Raja Javed (Electrical Engineer) banner
Raja Javed (Electrical Engineer)

Raja Javed (Electrical Engineer)

@ERaja_7

“O you who believe, stand firm for JUSTICE even against your own selves” Surat An-Nisa 4:135" FB💯 #ووٹ_کو_عزت_دو

Katılım Kasım 2020
17.7K Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raja Javed (Electrical Engineer)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ Islam stands for Justice, Equality, Fair play, Toleration, and even Generosity to non-Muslims, who may be under our Protection. They are like Brothers to us and would be the Citizens of the State. “M.Ali Jinaah”
Română
31
144
140
0
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
“بالی لڑکیوں کا یتیم خانہ” کا دورہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں، یتیم بچیوں سے ملاقات کرنا اور ان میں تحائف تقسیم کرنا ، بے شک دل کو سکون دیتا ہے۔ اللہ ان بچیوں کے نصیب اچھے کرے ❤️
اردو
22
57
429
9.6K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
علامہ واحدی نے زہریلہ پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔یہ پروپیگنڈا آپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف کر رہے ہیں، یاد رکھیں آپ اس چال میں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے۔ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا جو ان سے منصوب کیا جا رہا ہے
اردو
68
283
794
19.1K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
مولانا زاہد عباس کاظمی کو سلیوٹ جنہوں نے پاک فوج کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈا کو نہ صرف فوراً مسترد کیابلکہ جوانوں کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا عزم بھی کیا۔۔ایسے عالم ہمارا فخر ہیں جو پاکستان کے بارے میں فکرمند رہتے اور دھرتی سے دل و جان سے پیار کرتے ہیں
اردو
93
466
1.6K
56.4K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عید پر یتیم خانے اور اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا، یتیم بچیوں اور بزرگوں کے ساتھ عید منانا میرے لئے سب سے خوبصورت لمحہ تھا
اردو
18
52
372
7.8K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
یتیم بچیوں اور بزرگوں کے ساتھ عید منانا میرے لئے اعزاز ہے
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
30
34
353
12K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عید کا دوسرا دن مبارک 🌷
Hina Parvez Butt tweet media
فارسی
188
62
1.1K
26.9K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
طالبان رجیم میں افغانستان میں خواتین کے ساتھ انتہائی بدترین تشدد کیا جا رہا ہے۔8 ماہ کے دوران 100 خواتین کو کوڑے مارے گئے۔خواتین کو بڑی تعداد میں سزائیں دی گئیں، ایک سال میں 1200 شہریوں کو کوڑے مارے گئے۔ اس سے ظالم حکومت نہیں ہو سکتی ، افغان میڈیا نے بھی طالبان حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
62
37
154
10K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
اس ذہنی معذور ،جاہل اور بیوقوف شخص کو دیکھیں جو برطانیہ میں بیٹھا ہے اور کسی بھی واقعہ کا مکمل علم نہیں رکھتا مگر پھر بھی قرآن پاک کی قسمیں کھا کر پاک فوج کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے فتنے خطرناک ہوتے ہیں،ان کی زبانیں لمبی اور عقل نام کی چیز نہیں ہوتی۔ الحمدللہ آج پاک فوج کی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری عزت ہے نہیں تو کئی مسلم ممالک کے حالات آپ نے دیکھ لئے
اردو
86
101
416
26.4K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
یوم پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کے اصولوں پر چلنے کا درس دیتا ہے، 23 مارچ ہمیں متحد ہوکر آگے بڑھنے کا پیغام دیتا ہے
اردو
12
24
173
4.5K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ اس وقت پاکستان پوری دنیا کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے، پاکستان امن کیلئے سب سے اہم کردار ادا کر رہا ہے، بے شک وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تعریف کے مستحق ہیں
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
67
109
511
11.9K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسکی مذمت کرتی ہوں۔ افواج پاکستان اور اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہوں جو افغانستان میں ان تمام دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں جو پاکستان کے امن کیلئے خطرہ ہیں، اور پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں
اردو
7
24
146
4.6K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
چھٹیوں کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، اس لئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ چھٹیوں کے دوران بھی ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے دفاتر کو فعال رکھیں
اردو
11
13
71
4.4K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
Social media trolling and institutionalised harassment is something that most women with a strong point of view have to face. But trolls don't realise that they are only making you stronger. Thank you so much Saira for this wonderful piece @cheenaagha @dailytimespak
Hina Parvez Butt tweet media
English
8.5K
1.7K
12.4K
0
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
Eid Mubarak
Eesti
2.4K
2.4K
12.9K
604.9K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
My heartfelt condolences to the families of the precious lives lost in the tragic Air India plane crash in Ahmedabad. This devastating loss transcends borders and reminds us of our shared humanity. My deepest sympathies to Prime Minister Modi and the people of India.
English
3.8K
3.2K
23.5K
2.9M
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
English
1.3K
5.6K
20.8K
816.1K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
افتخار چیمہ صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اردو
1.6K
2.1K
7.8K
528.8K
Raja Javed (Electrical Engineer) retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
خیبر پختونخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ دے اور شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین
اردو
971
3.6K
10.9K
252.2K