Sabitlenmiş Tweet
Sardar Edits
2.4K posts


پاکستان کا وہ کھلاڑی جو اکیلا میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے! 😱🔥
👇 صرف ایک نام منتخب کریں!#PakistanCricket #BabarAzam #FakharZaman #MohammadRizwan #SaimAyub #SahibzadaFarhan #CricketPakistan #CricketFans #ViralPost #LKEdits #alworldsports

اردو

Shahid Afridi still leads the chart for youngest ODI centurions.
He smashed that hundred vs Sri Lanka at Gymkhana Club Ground, Nairobi in Oct 1996, aged just 16 years 217 days. 🏏🇵🇰♥️
#Cricket #PakCricket

English

🚨 بھارت کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ حسن علی نے کھل کر بتا دیا! 🤯
ایک انٹرویو کے دوران حسن علی سے سوال کیا گیا کہ پاکستان بھارت کے خلاف بار بار کیوں ہارتا ہے؟ اور کیا اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان کی بھارتی اہلیہ نہیں چاہتیں کہ وہ بھارت کو شکست دیں؟
🎙️ حسن علی نے جواب دیا:
"وہ میری سپورٹ کرتی ہیں، لیکن وہ بھارتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ بھارت بھی جیتے۔"
تاہم حسن علی کے مطابق اصل وجہ کچھ اور ہے۔
"بھارت صحیح راستے پر چل رہا ہے۔ ان کی آئی پی ایل اور مضبوط ڈومیسٹک کرکٹ کھلاڑیوں کو پورا سال تجربہ فراہم کرتی ہے، اسی لیے وہ اس وقت عالمی کرکٹ پر حاوی ہیں۔"
حسن علی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان بھی اپنے کرکٹ ڈھانچے، ڈومیسٹک سسٹم اور کھلاڑیوں کی ترقی پر مسلسل توجہ دے تو مستقبل میں بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ 🇵🇰🇮🇳🏏


اردو





















