Sabitlenmiş Tweet
Eccedentesiast
2.8K posts

Eccedentesiast
@Ekcedentesiast
Educationalist
Karachi, Pakistan Katılım Mart 2020
1K Takip Edilen1K Takipçiler

@PakSarfrazbugti اس کامیابی میں صرف ضلعی انتظامیہ ہی نہیں بلکہ ایجوکیشن آفیسرز اور اساتذہ کی محنت بھی شامل ہے۔ انہوں نے میدان میں رہ کر مسلسل کام کیا اور گھر گھر جا کر داخلہ مہم کو کامیاب بنایا۔ بہتر ہوگا کہ ان کی خدمات کو بھی سراہا جائے، کیونکہ یہ کامیابی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔
اردو

بلوچستان میں گڈ گورننس اور تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ضلع لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرتے ہوئے 5,556 بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا، جن میں 2,540 بچیاں شامل ہیں۔ یہ کامیابی ہمارے اس عزم کی عکاس ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ اور کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں رہے گا، شاباش ڈپٹی کمشنر لسبیلہ

اردو

Abhi Competition tight he 2 din bad photos Post kronga.
#EidAlFitr #EidMubarak2025
English
Eccedentesiast retweetledi
Eccedentesiast retweetledi
Eccedentesiast retweetledi

@HamidMirPAK ہمارے اساتذہ کو گرفتار گیا ہے ان سے ملاقات نہیں ہو رہا ہے بلوچستان مین 5000ہزار سکول بند ہے 28لاکھ بچے سکول سے باہر ہین خدارا ہماری اواز بنیں
اردو

@ZahoorBuledi You’ve been in both governments, now blaming others. The Supreme Court gave its verdict, why no action? Is this how you value it? Have some shame and issue the orders immediately.
English

میر صاحب آپ سے توقع یہ تھی کہ زمینی حقائق مدنظر رکھے بغیر آپ تبصرہ نہیں کریں گے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ بیروزگاری ہے اور بیروزگاری کیوجہ بھی میرٹ پر بھرتیاں نہ ہونا اور آسامیوں کا بکنا ہے۔ اس معاملے میں 9396 آسامیاں تھیں اور ایک لاکھ چھہتر ہزار پچاس 176050 نوجوانوں نے اپلائی کیا۔ اور ان لاکھوں نوجوانوں نے بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر احتجاج کیا اس پر حکومت نے اپنی زمہ داری کو own کیا اور لاکھوں نوجوانوں کو یہ یقین دلایا کہ وہ باضابطہ شکایات درج کروائیں اور حکومت شفاف انکوائری کے ذریعے حقائق تک پہنچے گی۔ نوکریاں حاصل کرنے والے بھی ہمارے ہی نوجوان ہیں اور بے ضابطگیوں کی شکایات کرنے اور احتجاج کرنے والے بھی ہمارے ہی نوجوان ہیں۔ ہم ایک زمہ دار حکومت کے طور پر کوشش کر رہے ہیں کہ حق دار کو اس کا حق ملے اور ہماری آنے والی نسلیں کسی پیسوں پر نوکریاں حاصل کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہ ہوں۔ بطور حکومت ہم کوتاہیاں ضرور ہونگی لیکن ہم پہاڑ جتنے مسائل سے نمٹنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں اور اس میں سب سے بڑا چیلنج نوجوانوں کی نظام پر امید برقرار رکھنا ہے۔
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
یہ بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوان ہیں جنہوں نے دو سال پہلے ٹیچرز کی سرکاری آسامیوں کے لئے امتحان دیا اور کامیاب ہوئے لیکن انہیں نوکری نہ دی گئی اعلیٰ عدالتوں نے انکے حق میں فیصلہ دیا لیکن انصاف نہ ملا تو انہوں نے احتجاج کیا آج انہیں کوئٹہ پریس کلب کے اندر سے گرفتار کر لیا گیا
اردو

Sir @jam_kamal, the people of Bela have always supported you, consistently choosing you as their representative. However, the current state of electricity in Bela is dire, with 8-hour load shedding during a heatwave and K-Electric's arbitrary actions.
English

Who are these people working for? twitter.com/inanearts/stat…
English

@Esaholics میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
اردو

@Hurain_Nor Hahaha Chordo koi fark n prta wala jawb ayga
Filipino

کتنا cute ہے ہمارا خان!
میں ویسے بادشاہ نہیں ہوں بادشاہ تو ایسے اشرفیوں کی تھیلیاں بانٹ دیتا ہے کہ یہ لو!
میں پرائم منسٹر ہوں مجھے حساب کتاب کو دیکھنا پڑتا ہے
عمران خان ہمارے لیے آپ بادشاہ ہی ہیں
#ImranKhan
#جارحیت_کے_200دن
اردو









