Gems_of.Knowledge

2.9K posts

Gems_of.Knowledge banner
Gems_of.Knowledge

Gems_of.Knowledge

@El_SIKANDER

We are here to help you. If you have any queries don’t hesitate to ask. Public Relation Executive, Ahmadiyya Muslim Community,

INDIA Katılım Ekim 2020
29 Takip Edilen3.7K Takipçiler
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
مجھے احساس ہوا کہ گھر والوں کا شور ہی دراصل دل کا سکون ہے!
اردو
0
1
3
75
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری نہیں لی جا سکتی کالی عینک پہن کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے
اردو
0
2
5
104
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
جب اپنوں میں غدار اور منافق پیدا ہو جائے، تو میدان میں کھڑا ہوا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے..
اردو
0
1
2
86
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
ملائیت کا یہ بھی ایک ڈھونگ ہے آپ کے لئے آخرت کی فکر جبکہ اپنے لئے دنیا بھر کی تمام آسائشیں۔
اردو
1
1
3
129
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
جو شخص آپ کو کھونے سے نہ ڈریں اسے پانے کی خواہش آپ بھی نہ کریں۔
اردو
0
1
7
107
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اگر آپ کے پاس خواب نہیں، تو دوسرے آپ کو اپنے خواب کی تکمیل کے لئے ہائر کر لیں گے۔
اردو
0
0
4
79
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
جو درست ہے اس سے آغاز کرو، نہ کہ جو قابلِ قبول ہے۔
اردو
0
2
4
63
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
عید اس بات کا اعلان ہے کہ صبر، عبادت اور اخلاص کے بعد اللہ اپنے بندوں کو خوشیوں سے نوازتا ہے۔
اردو
0
1
5
114
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اپنی عید کسی ایسے کی وجہ سے مت خراب کرنا جو خود مزے سے عید منا رہا ہو.
اردو
0
0
6
98
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
تمھارا ان چیزوں سے بھاگنا جو تمھیں تکلیف دیتی ہیں، تمھیں اور زیادہ تکلیف دے گا مت بھاگو، درد کو محسوس کرو، یہاں تک کہ شفایاب ہو جاؤ
اردو
0
0
3
78
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
تمھاری قیمت تمھیں پتہ ہونی چاہے چار لوگ کیا کہتے ہیں یہ ان کی عقل کا معیار ہے۔
اردو
0
1
3
75
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
"اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی، تو تم جن سے حسد کرتے ہو،ان پہ تمہیں رحم آتا."
اردو
0
2
3
85
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ زندگی میں بہت کچھ کھوئیں گے۔ لیکن سب سے پہلے اپنا سکون
اردو
0
1
4
72
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
لاکھ بار بھی کہنا پڑا تو کہوں گا اپنی بیٹیوں کو اس قابل ضرور بالضرور بنائیں کہ دو وقت کی روٹی کے لیے کسی کم ظرف کے تشدد کا نشانہ نہ بنے.
اردو
0
2
1
60
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اگر دل قابو میں ہو ۔۔۔۔۔۔۔ تو کوئی "رسوائے جہاں کیوں ہو ، خلش کیوں ہو ، تپش کیوں ہو ، قلق کیوں ہو ، فغاں کیوں ہو ۔۔۔؟" اگر دل قابو میں ہو ۔۔۔
Gems_of.Knowledge tweet media
اردو
0
1
1
76
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
لوگوں سے انتقام مت لیا کریں، خراب پھل درخت سے خود بخود گر جاتا ہے
اردو
0
1
4
91
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
خدا کو تمہارے کھڑے رہنے اور اوندھے گر پڑنے کی ضرورت نہیں اور اگر صرف پاؤں کو کھڑا رکھنا ہی عبادت ہوتا تو جنگلوں کے درختوں سے زیادہ تم کھڑے نہیں رہ سکتے. انسانیت کی قدر کرو۔
Gems_of.Knowledge tweet media
اردو
0
3
5
164
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
کچھ رشتے عید پر بھی "سلام" نہیں کرتے، نہ پیغام بھیجتے، نہ حال پوچھتے. صرف خاموشی ہوتی ہے، اور ایک فاصلہ جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ان رشتوں میں اکثر ضد زندہ ہوتی ہے، اور محبت دفن ہو جاتی ہے۔ اس عید پر محبت کو دوباره زنده کرو، پہل کرو - اللہ ایسے دلوں کو پسند کرتا ہے۔
اردو
0
1
3
82
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
اللہ کی رضا میں راضی لوگ خوش نہ بھی ہوں پرسکون ضرور ہوتے ہیں۔
اردو
0
1
4
64
Gems_of.Knowledge
Gems_of.Knowledge@El_SIKANDER·
ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے، اسکا مطلب یہ نہیں کہ پہلی ضرب بیکار گئی۔۔۔۔ کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
اردو
0
1
2
82