Elaaf Bukhari

658 posts

Elaaf Bukhari banner
Elaaf Bukhari

Elaaf Bukhari

@Elaafprinces

مخلص رشتے ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی💕

Katılım Nisan 2024
90 Takip Edilen102 Takipçiler
Ayta Butt
Ayta Butt@AytaButt·
کوئی بھی لمس کتنا ہی پرکشش کیوں نہ ہو، تب ہی اچھا لگتا ہے جب چھونے والا دل کو بہت عزیز ہے.. ❤️
اردو
3
0
19
25.4K
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
"-خوشی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ ہم اپنی تقدیر کو قبول کریں اور اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لیں۔"-💛🧡
اردو
0
0
3
60
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
*`اکیلے ہو؟`* 🍃 اللّٰـــــه کو یاد کرو *`پریشان ہو؟`* ❤‍🩹 درود شریف پڑھو *`اداس ہو؟`* 🩹 یاحیی یا قیوم پڑھو *`ٹینشن میں ہو؟`* 🔐 یارحیم پڑھو *`خوش ہو؟`* ♥️ الحمد للّٰـــــه پڑھو
اردو
0
0
0
59
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
مہنگائی اس لیے بھی قابو میں نہیں آ رہی، کیونکہ جنہوں نے کنٹرول کرنا ہے، انہیں سب کچھ مفت مل رہا ہے۔
اردو
0
0
0
58
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
اگر چہروں سے محبت کرنی ھے تو یقیناً نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پرنور چہرہ مبارکہ 🌺 سے حسین چہرہ کوٸ ھو ھی نہیں سکتا۔
اردو
1
0
2
184
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
انسان کا کام ہے *کوشش* کرنا *ہدایت* دینے والی *اللہ پاک* کی ذات ہے
اردو
0
0
0
177
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹اے اللہ کھول دیے ہمارے لئے خیر کے دروازے۔ 🌹سلامتی کے دروازے۔ 🌹 صحت کے دروازے۔ 🌹نعمتوں کے دروازے۔ 🌹برکتوں کے دروازے۔ 🌹قوت کے دروازے۔ 🌹محبتوں کے دروازے۔ 🌹رحمتوں کے دروازے۔ 🌹رزق کے دروازے۔ 🌹مغفرت کے دروازے۔
Elaaf Bukhari tweet media
اردو
0
0
0
171
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو👀 مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو_🥀
Elaaf Bukhari tweet media
اردو
0
0
1
117
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
پہلے بیٹی کو بیاہ دینا کافی سمجھا جاتا تھا آجکل تو شادی کے بعد اسے بسانے کی ذمہ داری بھی والدین نبھاتے ہیں
اردو
0
0
0
57
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے
Elaaf Bukhari tweet media
اردو
0
0
0
55
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
ظالموں مجھے بھی فالو کریں آپ کو دعائیں دوں گی
اردو
0
0
1
74
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
اپنی اصل کہانی اسی شخص کو سنانا، جو پڑھی ہوئی کتابیں سنبھال کر رکھتا ہو 🖤
Elaaf Bukhari tweet media
اردو
0
0
1
80
Elaaf Bukhari
Elaaf Bukhari@Elaafprinces·
محروم ہوکر مہربان ہونا اصل کمال ہیں!
Elaaf Bukhari tweet media
اردو
0
0
0
68