میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اُجالا،
مجھے کیا دَبا سکےگا کوئی ظلمتوں کا پالا،
مجھے فکرِ امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم،
میں طُلوع ہو رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تُو غروب ہونے والا !
جنابِ جالب
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#سازش_نہیں_مداخلت
پارہ مرے نہ سارااورگندھک بھی نہ دے تیل
سادھو سارے مر گئے کرتے کرتے یہ کھیل
پارہ بھی مرے سارا اورگندھک بھی دے تیل
سادھو ایسا مل جائے جو کر کے دکھائَے یہ کھیل #امپورٹد_حکومت_نامنظور #سازش_نہیں_مداخلت