Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir

62 posts

Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir banner
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir

Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir

@ElectionAJK

Official Account of Azad Jammu & Kashmir Election Commission.

Muzaffarabad Katılım Ocak 2020
7 Takip Edilen2.8K Takipçiler
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
چیف الیکشن کمشنر کی مدت عہدہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر 14 جنوری 2025 کو اپنی 5 سالہ مدت پوری کریں گے: الیکشن کمیشن
اردو
13
17
152
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے بارے پریس کانفرنس کے انعقاد کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ الیکشن شیڈول کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔ عوام صرف مصدقہ زرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔ الیکشن کمیشن
اردو
25
58
307
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 24 اکتوبر آخری تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن
اردو
5
14
97
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے التواء کے حوالے سے کوئی درخواست دائر نہیں ہوئی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں خلاف حقائق ہیں۔ الیکشن کمیشن
اردو
5
21
90
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
سوشل میڈیا پر بلدیاتی انتخابات میں میٹرک کی شرط ختم ہونے بارے چلنے والی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ عوام صرف مصدقہ زرائع سے معلومات حاصل کریں۔
اردو
12
23
102
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
Elections Act 125-A(3) the Commission shall, in consultation with the Government, make an announcement of the date or dates on which the elections to a local government shall be conducted in Azad Kashmir.
English
1
1
12
0
Election Commission Of Azad Jammu & Kashmir
مظفرآباد: بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت سے مشاورت کے لیے تحریک کی ہے، قانون کے مطابق حکومتی مشاورت مکمل ہونے کے بعد ہی انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
اردو
1
6
20
0