
حکومت نے صرف بجلی ایک پیسہ سستی نہیں کی بلکہ ایل پی جی کی قیمت میں بھی پورے "31 پیسے" کا ریلیف دیدیا ہے۔۔31 پیسے کا یہ ریلیف ایل پی جی کی فی کلو قیمت پر دیا گیا ہے۔۔ویسے ایل پی جی تو مارکیٹ میں حکومتی نرخ سے کوئی ڈیڑھ سو دو سو روپے فی کلو زائد پر ہی مل رہی تھی

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو


















