لاڈلی تہجد 🤲
تہجد بہت بہترین وقت ہے، اللہ کو راضی کرنے کے لیے، اللہ سے اللہ کی محبت مانگنے کے لیے، اور اپنی دُعاؤں پر "کُن" کہلوانے کے لیے۔یاربی ہر معاملے میں خیر و بھلائی عطا فرما ہر برے عمل سے اور نفس کی پیروی سے اپنی پناہ میں رکھ 🤲
لاڈلی تہجد 🤲
’’دعا کی مثال بالکل ایسے ہے جیسے ڈوبنے والے کے سامنے بچاؤ کی رسی پھینک دی جائے، اگر وہ اسے تھام لے تو بچ جاتا ہے، اور اگر اسے نظر انداز کر دے تو ڈوب جاتا ہے یا قریب ہے کہ ڈوب جائے۔ اور سب سے زیادہ عاجز وبے بس وہ ہے جو دعا بھی نہ کر سکے۔‘‘
@ab_shakoor03 Copy Content chal jata hai? Mean k agr aik video YouTube par hai aur hm usko download krk Editing Machine mein edit krk FB pr upload krien tou Copy Strike aa sakta hai?
الحمداللہ فیسبک کی ارننگ آگئی بہت اچھی ارننگ آئی ہے جو لوگ ایکس پر کمانے کیلئے ایفرٹ کررہے ہیں اور انکو اچھا پے آوٹ نہیں مل را یا ریچ نہیں مل رہی ان کو فیس بک پہ محنت کرنی چاہیے۔
فیسبک اس وقت بہترین پلیٹ فارم ہے کمانے کیلئے۔ ✌️❤️
ہم مڈل کلاس لوگوں کا سرمایہ حیات ان کے والدین ہوتے ہیں جو خود زمانے کےسخت حالات کاسامناکرکے ہمیں ایک باشعوراورکامیاب انسان بناتے ہیں لیکن ڈھلتی عمر میں انہیں دکھ یاپریشانی میں دیکھ کر ہمارے دل اندر سے ٹوٹ سے جاتے ہیں،ذہن بےشمارسوچوں اور بےبسی کو لیےہرپل مضطرب رہتا۔🙂
لاَ وَ رَبِّ اَلعَرش جس کو جو ملا اُن سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسولُ اللہﷺ کی
ہم بھکاری وہ کریم اُن کا خدا اُن سے فزوں
اور نا کہنا نہیں عادت رسول اللہﷺ کی
لاڈلی تہجد 🤲
اے میرے رب مجھ پر وہ بوجھ ہلکا فرما جسے میں لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں، ان کیفیتوں سے نجات عطا کر جنہوں نے مجھے مایوسی کی گرفت میں لے رکھا ہے۔
اور میرے دل کی اس گھٹن کو دور کر دے جو میرے سینے کو تنگ کئے ہوئے ہے۔