Erna irani

1.4K posts

Erna irani banner
Erna irani

Erna irani

@Erna2_

Follow me I will follow you

Katılım Şubat 2024
747 Takip Edilen647 Takipçiler
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
زِندگی کے سَفر میں ٫ گُزر جاتے ھیں جو مُقام وہ پِھر نہیں آتے ، وہ پِھر نہیں آتے۔
اردو
2
11
14
106
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
"لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے" 🥀💔 #قومی_زبان
اردو
2
12
14
157
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
ہمیں سیاست کی بیماری کبھی نہ ہوتی. !! اگر وجہ اتنی پیاری نہ ہوتی ! #FreeImranKhan
Farah tweet media
اردو
0
10
9
1K
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
الحمدللّٰہ میری عیدی بھی آ گئی 🙈😜🤗 ملششد ہر چیز میں نے خود پسند کی ہے😜🤦😁 قسمے بہت ہی اچھی ہیں⁦ میری امی ☺️⁩ اللّٰہ بری نظر سے بچاۓ 🙂💔😝🤧 ❤️
Farah tweet media
اردو
10
17
36
467
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے}🤍... "تو ان کے رب نے انہیں جواب دیا۔" اے اللہ ہمیں ان میں اور ان لوگوں میں شامل کر جنہوں نے شب قدر کو پہچانا اور اس پر لبیک کہا۔❤️‍🩹
اردو
0
9
10
45
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
دل کی حفاظت کیا کریں دِل برے انمول ہوتے ہیں۔۔۔ دِل مُرجھا جائیں تو بہاروں میں لپٹی زِندگی کو خزاں ہونے میں وقت نہیں لگتا "🍂
Farah tweet media
اردو
2
10
16
235
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
اک دن سب نے قبر پینا اپنی اپنی جا تے سینا مڑ رونا کس گل دا اے قصہ بس اج کل دا اے عاصم بخاری
اردو
0
8
10
41
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
رمضان کے آخری دن ہمیں یہ یاد دلاتے ہیں کہ اصل کامیابی صرف روزہ رکھنے میں نہیں بلکہ اس دل کو بدلنے میں ہے جو رمضان کے بعد بھی گناہوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ اگر دل بدل گیا تو سمجھو رمضان واقعی کامیاب ہو گیا۔
اردو
0
9
9
36
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
نہیں مٹتا مٹانے سے دلوں کے بیچ کا رشتہ محبت تو حقیقت ہے کہانی کون کہتا ہے جو میرے لب نہیں کہتے میرے اشعار کہتے ہیں جو دل تحریر کرتا ہے زبانی کون کہتا ہے #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
2
13
20
222
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہ کندھے کی ضرورت ہوتی ہے.🌸🖤
اردو
1
10
14
49
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
"جن سےے مُحبت ہو ،،، "وہ خیالوں کی زیرِ گردِش میں ہمیشہ رہتےے ہیں ،، "اور پھر تم تو میرا دِل ٹھہرےےے ۔۔۔۔ 🤍🥰 #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
5
19
28
1.9K
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
No deals. No surrender. Just resilience
Farah tweet media
English
0
10
13
3K
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر!!! وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو۔ #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
1
16
15
119
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
کچھ وقت درود شریف کے ساتھ، اور کچھ وقت اللہ سے تنہائی میں دعا کرتے ہوئے گزاریں۔ کیا خبر… یہی رات ہماری نجات کی رات بن جائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو لیلۃ القدر نصیب فرمائے۔ آمین۔🫀
اردو
0
9
10
46
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
رمضان کی دوسری طاق رات کیا معلوم یہی وہ رات ہو جس میں اللہ تعالیٰ ہماری برسوں کی دعائیں قبول فرما لے۔کیا معلوم یہی وہ رات ہو جس میں گناہوں کی پوری زندگی معاف ہو جائے۔کیا معلوم یہی وہ رات ہوجس میں ہماری تقدیر بدل جائے۔اس لئے آج کی رات کو غفلت میں نہ گزاریں کچھ وقت قرآن کے ساتھ،
اردو
3
14
20
155
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
کتنا دور ہے نہ آسمان اور کتنا قریب ہے بنانے والا 🥰🌷🌸
Farah tweet media
اردو
1
11
13
104
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
عمران خان کی بگڑتی صحت کے حوالے سے بڑھتے خدشات کو نظرانداز کرنا دانشمندی نہیں۔ میرا فرح کا مطالبہ ہے کہ مکمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر فوری معائنہ یقینی بنایا جائے کیونکہ ریاستی تاخیر اب کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور @TeamPakPower
Farah tweet media
اردو
0
14
8
304
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر شہری کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرے، مگر یہاں معاملہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔ اس غیر ضروری طوالت پر میرا فرح کا مؤقف واضح ہے کہ عمران خان کے علاج میں مزید رکاوٹ ناقابلِ قبول ہے۔ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور @TeamPakPower
Farah tweet media
اردو
1
17
11
34
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
میں فرح یہ سوال اٹھاتی ہوں کہ آخر کیوں عمران خان کی صحت کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا جبکہ ہر گزرتا دن صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔ ریاستی تاخیر نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ انسانی وقار کے بھی منافی ہے۔ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور @TeamPakPower
Farah tweet media
اردو
1
17
10
23
Erna irani retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
عمران خان کی صحت کے بارے میں شفاف معلومات فراہم نہ کرنا عوامی تشویش میں اضافہ کر رہا ہے۔ مسلسل تاخیر کے باعث بے یقینی بڑھ رہی ہے اور مجھے فرح کو یقین ہے کہ فوری اور غیر جانبدارانہ طبی جانچ ہی اس بحران کا حل ہے۔ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور @TeamPakPower
Farah tweet media
اردو
0
14
10
20