Ess Que12🐅

9.6K posts

Ess Que12🐅 banner
Ess Que12🐅

Ess Que12🐅

@EssQue12

اگر ہر چیز تمہارے گِرد تاریک ہے۔ تو ایک دفعہ اور دیکھو کیا پتہ تم خود ہی روشنی ہو۔

Katılım Mayıs 2021
781 Takip Edilen300 Takipçiler
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@Saminakhan4000 900 میں تو سستے سل گئے ہمارے ہاں سادہ سوٹ کی سلائ 1000 ہے
اردو
0
0
1
98
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آپ لوگوں کی طرف سلائی کے کیا ریٹس چل رہے ہیں؟ یہ ساس کے دو ڈریس پڑوسن سے سلوائے ہیں، صرف سلائی ہی تقریباً 900 بنی ہے سچ بتاؤں اب تو سلائی کے ریٹس بھی آسمان پر پہنچ گئے ہیں آپ لوگوں کی طرف ایک لیڈیز سوٹ کی سلائی کتنے میں ہو رہی ہے؟
Samina khan tweet media
اردو
45
2
22
5.5K
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
ملزمان کے کھڑے ہونے کا سٹائل دیکھ کر لگتا ہے چرس پولیس سے برآمد ہوئی ہے 🤣
Muhammadasif tweet media
اردو
7
3
31
1.3K
Ess Que12🐅 retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
غیر حجاج کےلئے یوم عرفہ کے روزے کی بڑی فضیلت ہے. حجاج کرام کو اس دن روزہ نہیں رکھنا چاہئے. عصر سے مغرب کے درمیان خوب دعائیں مانگنی چاہئیں. بعض روایات میں آتا ہے کہ یہ واحد عظیم دن ہےجب اللّہ دن کےوقت آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور سب سےزیادہ لوگوں کو آگ سےنجات دی جاتی ہے.❤️
Kamran Ahsan tweet media
اردو
3
21
82
775
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@BIT0420 اتنا زیادہ سچ نا بولا کریں دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ۔۔
اردو
0
0
0
13
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
جنوبی پنجاب صوبہ بن گیا پھر ھم بھی سندھ کی طرح کنڈے ڈال کے مفت بجلی استعمال کریں گے؟ ھماری سڑکیں سندھ کی سڑکوں جیسی ھونگی؟ پھر جنوبی پنجاب میں بھی ھمارے بچے کتابیں کھول کے پیپر دیا کریں گے؟ سندھ کی طرح ھر نوکری کروڑوں میں خریدنا پڑے گی؟ پھر جنوبی پنجاب کے لوگ بھی پی کے ٹن ھو کے لوگوں کو مارا ماری کریں گے؟ جنوبی پنجاب میں بھی سندھ کی طرح بھتے کی پرچیاں ملیں گی؟ پھر جنوبی پنجاب میں کسی نے سچ بولا تو اسے اسی طرح خاموش کروایا جائے گا جیسے سندھ میں کرواتے ھیں؟ پھر ھمیں بھی فون کر کے بتایا جائے گا اگر تمھارے علاقے کے مخدوموں گیلانیوں کے ووٹ کم نکلے تو تمھاری عورتیں اٹھا لی جائیں گی؟ اس پے بھی بس نہی الیکشن کے دن عملے کی ڈیوٹی ھو گی یہاں کسی دوسری پارٹی کا ووٹ کاسٹ نہی ھونے دینا یہ سیٹ میرے فلاں بیٹے کو ملے بس۰۰۰۰
اردو
35
271
712
13.3K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
🚨 پبلک سروے! 24 گھنٹے کا ہوائی جہاز کا سفر ہے اور آپکو کہا جاتا ہے کہ یہ کچھ سیٹ خالی ہے تو اپ ان میں سے کسی بھی شخصیت کے ساتھ بیٹھ جائیں تو اپ ان میں سے کس شخصیت کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے ؟؟؟
Hania Batool tweet media
اردو
132
10
61
5.8K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
اللہ تعالی @ranaa_sohail کے خاندان پر آئی مشکلات ٹالے۔۔۔ چھوٹی عید سے پہلے جوان بھانجے کا اچانک انتقال ہوا، چند دن پہلے بہنوئی وفات پا گئے اور اب انکے جواں سال داماد کے اچانک انتقال کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اللہ جانے والے کی اگلی منزلیں آسان کرے اور پیچھے رہ جانے والوں کو صبر دے۔
اردو
58
17
125
5.3K
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
اس جانور کا ریٹ کیا ہونا چاہیے؟؟؟
Muhammadasif tweet media
اردو
12
0
9
767
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
اس دفعہ قربانی کے جانور لینا بہت مشکل کام تھا کیونکہ قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں پھر بھی الحمد للہ ہم نے جانور لے لیے
اردو
13
5
55
1.4K
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@chughtai4u @Saba5670 @hanifadvocate0 میرے نانا کا نام محمد حسین تھا اور وہ واربرٹن کے سکول میں ہیڈماسٹر تھے۔۔مسلم لیگ انڈیا کے رکن تھے ۔۔اور 1947 میں ھجرت کرکے پاکستان آئے تھے۔۔اللہ کریم ہمارے سب بزرگوں کے درجات بلند فرمائیں آمین
اردو
2
0
2
17
Rashid chughtai
Rashid chughtai@chughtai4u·
@Saba5670 @hanifadvocate0 میرے دادا اور نانا کا ایک ہی نام تھا اور ابا اماں کے نکاح کے وقت نکاح خواں کو بار بار پوچھنا پڑا کہ محمد حسین چغتائی کس کا والد ہے 🤭🤭🤭
اردو
2
1
8
249
scorpio♏#DJ 🧓🏻
اپنے اپنے دادا جی کا نام بتائیں ؟؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
207
10
138
11.4K
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@Saba5670 فیروزالدین۔۔ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر شیخوپورہ
اردو
0
0
2
32
Ess Que12🐅 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینل لگانے والا ملک اب پاکستان ہے مگر دنیا میں سولر پینل لگانے کے بعد سب سے زیادہ بل دینے والا ملک بھی پاکستان ہے پاکستان کے حکمرانوں کا شکریہ ان کی منصوبہ بندہ سے عام بندے کی زندگی جہنم بن چکی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
36
544
1.2K
8.7K
Ess Que12🐅 retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
💔 ایک باپ کی عید… جو کبھی نہ آ سکی خالد جاوید خان نے اپنی زندگی کا ہر دن محنت اور قربانی میں گزارا۔ اپنی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے کے لیے بہتر زندگی، سکون اور خوشیاں فراہم کرنا ہی اس کا سب سے بڑا مقصد تھا۔ ❤️ اس کے والدین اور بہن بھائی دوسرے شہر میں رہتے تھے، اسی لیے وہ برسوں اپنے آرام اور خواہشات قربان کرکے پیسے بچاتا رہا تاکہ اپنے خاندان کو خوش رکھ سکے۔ اس عید پر اُس نے آخرکار فیصلہ کیا کہ کاروبار سے چند دن کی چھٹی لی جائے۔ وہ مسکراتے ہوئے اپنی اہلیہ سے بولا: "کاروبار تو سارا سال چلتا رہے گا… مگر اپنے لوگوں کے ساتھ گزارے گئے یہ خوشی کے دن بار بار نہیں آتے۔" یہ سنتے ہی بچے خوشی سے جھوم اٹھے۔ 🥹✨ دادا دادی، چچا اور خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ عید منانے کا خیال ہی ان کے لیے کسی خواب سے کم نہ تھا۔ سفر سے دو دن پہلے ٹرین کے ٹکٹ خریدے گئے، بیگ پیک ہوئے اور خوشیوں سے بھرے دلوں کے ساتھ وہ روانہ ہو گئے۔ اُدھر گھر میں والدین بھی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ ماں نے شاید اس کے پسندیدہ کھانے تیار کر رکھے تھے… 🍲 باپ اپنے پوتے پوتیوں کو سینے سے لگانے کے دن گن رہا تھا… بہن بھائی برسوں بعد ایک ساتھ عید منانے کے خیال سے پرجوش تھے۔ سب کچھ مکمل اور خوبصورت لگ رہا تھا… ٹرین میں خاندان اکٹھا بیٹھا تھا، ہنسی مذاق، باتیں اور آنے والے خوشگوار لمحوں کے خواب… 🚆💭 مگر پھر… چند لمحوں میں سب کچھ بدل گیا۔ جب ٹرین تقریباً دو سو کلومیٹر کا سفر طے کر چکی تھی تو ایک ہولناک خودکش دھماکے نے ہر خوشی کو راکھ میں بدل دیا۔ 💥 ہنسی کی آوازیں چیخوں میں بدل گئیں… دھواں ہر طرف پھیل گیا… اور ایک پورا خاندان لمحوں میں ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ خالد جاوید خان کا جسم بری طرح بکھر گیا۔ اس کے اعضا دور دور سے ملے… اور وہ ننھے ہاتھ… جو عید پر دادا دادی کو گلے لگانے والے تھے… دوسری جگہ پڑے تھے۔ 😢 اس کی اہلیہ، جس نے آخری لمحے تک اپنے بچوں کو بچانے کی کوشش کی، وہ بھی انہی کے ساتھ جان کی بازی ہار گئی۔ چند لمحوں میں ایک آباد گھر اجڑ گیا۔ وہ والدین جو اپنے بیٹے، بہو اور پوتے پوتیوں کو عید پر خوش آمدید کہنے کے منتظر تھے… انہیں یہ دل چیر دینے والی خبر ملی کہ ان کے اپنے سب ایک ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ ایک لمحہ پہلے عید کی تیاری تھی… اور اگلے لمحے پوری دنیا ماتم میں بدل گئی۔ ان کے ساتھ بیس سے زائد بے گناہ جانیں بھی اس سانحے کی نذر ہوئیں۔ کہیں بیٹا واپس نہ آیا… کہیں بھائی بچھڑ گیا… کہیں باپ ہمیشہ کے لیے کھو گیا… اور کہیں ماں کی گود ہمیشہ کے لیے ویران ہو گئی۔ 🥀 آج بے شمار گھروں میں خاموشی ہوگی… بہت سی مائیں آنسوؤں کے ساتھ سوئی ہوں گی… اور کئی خاندان اب بھی اُن قدموں کے منتظر ہوں گے جو کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ 🤲 کبھی کبھی انسان کو یہ سوچ کر دل دہل جاتا ہے… کہ جانے والوں کو شاید آخری لمحے تک یہ بھی معلوم نہ ہو کہ ان کا قصور کیا تھا۔۔۔ 💔 یہ رہی آپ کی Facebook پوسٹ — اسی شدت، تفصیل اور جذبات کے ساتھ، مگر الفاظ تبدیل کرکے زیادہ رواں اور original انداز میں: 💔 ایک باپ کی عید… جو کبھی نہ آ سکی خالد جاوید خان نے اپنی زندگی کا ہر دن محنت اور قربانی میں گزارا۔ اپنی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے کے لیے بہتر زندگی، سکون اور خوشیاں فراہم کرنا ہی اس کا سب سے بڑا مقصد تھا۔ ❤️ اس کے والدین اور بہن بھائی دوسرے شہر میں رہتے تھے، اسی لیے وہ برسوں اپنے آرام اور خواہشات قربان کرکے پیسے بچاتا رہا تاکہ اپنے خاندان کو خوش رکھ سکے۔ اس عید پر اُس نے آخرکار فیصلہ کیا کہ کاروبار سے چند دن کی چھٹی لی جائے۔ وہ مسکراتے ہوئے اپنی اہلیہ سے بولا: "کاروبار تو سارا سال چلتا رہے گا… مگر اپنے لوگوں کے ساتھ گزارے گئے یہ خوشی کے دن بار بار نہیں آتے۔" یہ سنتے ہی بچے خوشی سے جھوم اٹھے۔ 🥹✨ دادا دادی، چچا اور خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ عید منانے کا خیال ہی ان کے لیے کسی خواب سے کم نہ تھا۔ سفر سے دو دن پہلے ٹرین کے ٹکٹ خریدے گئے، بیگ پیک ہوئے اور خوشیوں سے بھرے دلوں کے ساتھ وہ روانہ ہو گئے۔ اُدھر گھر میں والدین بھی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ ماں نے شاید اس کے پسندیدہ کھانے تیار کر رکھے تھے… 🍲 باپ اپنے پوتے پوتیوں کو سینے سے لگانے کے دن گن رہا تھا… بہن بھائی برسوں بعد ایک ساتھ عید منانے کے خیال سے پرجوش تھے۔ سب کچھ مکمل اور خوبصورت لگ رہا تھا… ٹرین میں خاندان اکٹھا بیٹھا تھا، ہنسی مذاق، باتیں اور آنے والے خوشگوار لمحوں کے خواب… 🚆💭 مگر پھر… #trendingpost
Sajid usmani tweet media
اردو
4
8
46
2.8K
Ess Que12🐅 retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
جب میں چار برس پہلے امریکہ آیا تھا تو ایک ڈاکٹروں کے گروپ کو دس ہزاری گروپ کا نام دیا تھا کیونکہ اس گروہ کے ہر فرد نے خان کی رہائی کی تحریک میں دس ہزار ڈالرز دینے تھے ۔۔کل آن میں سے ایک مجھے ملنے آئے تو میں نے گروپ کے ممبران کا حال پوچھا تو بہت جھینپی ہوئی مسکراہٹ سے بتایا اب صرف ایک ڈاکٹر جذباتی طور پر وابسطہ رھ گئے ہیں کبھی کبھی شدت جذبات میں خان کو یاد کر کے رونے تک لگتے ہیں باقی ممبران ان کے رونے ہر ہنستے اور اپنے ڈوبے ہوئے دس ہزار ڈالرز یاد کر کے آبدیدہ ہو جاتے ہیں ۔
اردو
74
277
1.4K
44.9K
Ess Que12🐅 retweetledi
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
میرے اس عظیم بھائی نے دو ماہ پہلے رابطہ کیا کہ میری آئس فیکٹری میں پانی ضائع ہورہا ہے اور میرا دِل پریشان ہے تو ہم نے حل نکال لیا اب روز کا لاکھوں لیٹر پانی زمین میں جارہا ہے
اردو
39
714
2.9K
160.1K
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@MNasAwan555 یہ ڈبل سٹینڈرڈ آپکو ہمارے معاشرے میں قدم قدم پہ نظر آئیں گے۔۔
اردو
0
0
1
17
Naseer Awan(نصیر اعوان)
اکثر وہ بہو جو خود تو اپنی ساس اور سسر سے الگ رہنا چاہتی ہے لیکن جب وہ اپنے میکے جاتی ہے تو اپنی بھابھی سے کہتی ہے کہ بھابھی ماما کا بہت خیال رکھنا🙄 کتنا ڈبل معیار ہے نا یہ ویسے؟؟🤔
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
4
0
28
656
Ess Que12🐅 retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ماشاءاللہ!💚 مقبوضہ کشمیر کے دور دراز علاقے تولیل گریز سے تعلق رکھنے والی طالبہ کلثومہ بنت مجید کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے مختصر مدت میں مکمل قرآنِ مجید حفظ کر کے ایک قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ مقامی ذرائع اور سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی اس کامیابی پر اہلِ خانہ، اساتذہ اور مقامی افراد کی جانب سے خوشی، مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اساتذہ کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ کلثومہ میں غیر معمولی یادداشت اور قرآنِ پاک سے گہری محبت پائی جاتی تھی۔ انہوں نے مسلسل محنت، روزانہ سبق کی تیاری اور لگن کے ساتھ یہ اہم سنگِ میل عبور کیا۔ سوشل میڈیا صارفین اس کامیابی کو نوجوان نسل کے لیے ایک خوبصورت اور متاثر کن مثال قرار دے رہے ہیں، جبکہ بہت سے افراد ان کے روشن مستقبل اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کے لیے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کلثومہ بنت مجید کو قرآنِ پاک کے نور سے ہمیشہ منور رکھے، انہیں دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے اور قرآن کو ان کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Hussnain Fahad tweet media
اردو
21
183
1.6K
13.6K
Pakistan First
Pakistan First@Pakistan_F1rst·
میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ میں کس سے زیادہ متاثر ہوں، لائن مین سے یا پائلٹ سے۔ 🤯
اردو
2
9
76
5.4K
Ess Que12🐅 retweetledi
Pakistan First
Pakistan First@Pakistan_F1rst·
ٹانگیں نہیں تو کیا، کوئی رکاوٹ بھی نہیں۔ ملیے مسٹر فرانسس سے، وہ موچی جو جوتے مرمت کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی فرسودہ سوچ کو بھی بدل رہے ہیں۔ ان کا لگایا ہر ٹانکا ان کی ہمت کا ثبوت ہے۔ 🪡✨
اردو
0
2
8
394
Ess Que12🐅
Ess Que12🐅@EssQue12·
@Pakistan_F1rst دونوں سے ہو لیں دونوں ہی اپنی اپنی جگہ مشکل کام کر رہے۔۔
اردو
1
0
1
20