Eva Holy 🥷

243.3K posts

Eva Holy 🥷 banner
Eva Holy 🥷

Eva Holy 🥷

@EvaFollowHelp

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔 Katılım Haziran 2021
25.9K Takip Edilen58.2K Takipçiler
Eva Holy 🥷
Eva Holy 🥷@EvaFollowHelp·
سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ تین ماہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 42 فیصد کمی آئی ہے۔یہ سب پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جوانوں کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے. #مردار_خوارج
اردو
0
1
0
7
Eva Holy 🥷
Eva Holy 🥷@EvaFollowHelp·
چین کی نیوز ایجنسی شنہوا نے رپورٹ کیا کہ پاکستانی فورسز نے شمال مغربی علاقوں میں دہشت گرد مار گرائے. مزید دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری ہیں#مردار_خوارج
Eva Holy 🥷 tweet media
اردو
1
4
3
12
Eva Holy 🥷
Eva Holy 🥷@EvaFollowHelp·
سیکیورٹی فورسز ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہیں اور خوارج کو نیست و نابود کرنے کیلئے کوشاں ہے. #مردار_خوارج
Eva Holy 🥷 tweet media
اردو
1
7
7
28
Eva Holy 🥷 retweetledi
sulman11
sulman11@sulman111070708·
صوبے کے وسائل پر پہلا حق ہمیشہ صوبے کی عوام کا ہوتا ہے مگر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے پیسہ سیاسی سرگرمیوں اور اڈیالہ جیل میں قید ذہنی مریض کی خوشنودی حاصل کرنے پر خرچ کررہا ہے. #انتشاری_وزیراعلی
sulman11 tweet media
اردو
1
17
16
64
Eva Holy 🥷 retweetledi
sulman11
sulman11@sulman111070708·
خیبرپختونخوا پر مسلط ٹولے سے سوال ہے کہ انہوں نے خیبرپختونخوا کی عوام کی خدمت کیلئے کیا کیا ہے؟ کوئ ایسا میگا پراجیکٹ جو انہوں نے کے پی کے کی عوام کو دیا ہے؟ یا پھر صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے کچھ کیا ہے؟ #انتشاری_وزیراعلی
sulman11 tweet media
اردو
1
12
12
50
Eva Holy 🥷 retweetledi
sulman11
sulman11@sulman111070708·
سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وسائل جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر کیوں ضائع کررہا ہے سہیل آفریدی ایک وزیر اعلیٰ کی بجائے سیاسی کٹھ پتلی کے طور پر کیوں کام کررہا ہے؟ #انتشاری_وزیراعلی
sulman11 tweet media
اردو
1
12
12
33
Eva Holy 🥷 retweetledi
sulman11
sulman11@sulman111070708·
سہیل آفریدی جیسے درباری شخص کو خیبرپختونخوا جیسا اہم صوبہ سونپنا صوبے کی عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی کے مترادف ہے سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اپنی ساری توجہ اسلام آباد،کراچی اور لاہور پر مرکوز کر رکھا ہے کیوں وہ پشاور پر توجہ نہیں دے رہا؟ #انتشاری_وزیراعلی
sulman11 tweet media
اردو
1
12
12
44
Eva Holy 🥷 retweetledi
sulman11
sulman11@sulman111070708·
افسوس کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نہ شہداء کے جنازوں میں شرکت کرتا ہے نہ ہی قدرتی آفات میں گھرے عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہوتا ہے بلکہ انتشار پھیلانے اور ٹک ٹاک بنانے کیلئے روزانہ اڈیالہ جیل پہنچ جاتا ہے. #انتشاری_وزیراعلی
sulman11 tweet media
اردو
0
12
13
43
Eva Holy 🥷 retweetledi
Maryam
Maryam@IM_MARYA_0·
خیبرپختونخوا کے وسائل عوام کی امانت ہیں، مگر افسوس کہ انہیں سنجیدہ حکمرانی کے بجائے غیر ضروری دوروں، سیاسی تفریح اور متنازع شخصیات کی حمایت میں ضائع کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے اور ترجیحات کی مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ #انتشاری_وزیراعلی
Maryam tweet media
اردو
1
16
16
67
Eva Holy 🥷 retweetledi
Maryam
Maryam@IM_MARYA_0·
خیبرپختونخوا میں پانچ سالوں میں میگا پراجیکٹس کہاں گئے؟ نوجوان بے روزگار، سرمایہ کاری صفر، صنعت و سیاحت صرف دعوے۔ کارکردگی کے بجائے صرف نعرے ہی نظر آئے۔ #انتشاری_وزیراعلی
Maryam tweet media
اردو
0
17
17
62
Eva Holy 🥷 retweetledi
Maryam
Maryam@IM_MARYA_0·
خیبرپختونخوا کے وسائل عوامی فلاح کے بجائے جلسوں، جلوسوں اور ایک قید میں موجود سیاسی شخصیت کی حمایت میں دھرنوں پر خرچ ہو رہے ہیں۔ عوامی مسائل پسِ پشت چلے گئے ہیں اور ترجیحات مکمل طور پر غلط سمت میں نظر آتی ہیں۔ #انتشاری_وزیراعلی
Maryam tweet media
اردو
0
17
17
57
Eva Holy 🥷 retweetledi
Maryam
Maryam@IM_MARYA_0·
خیبرپختونخوا جیسے اہم صوبے کی قیادت سہیل آفریدی کے حوالے کرنا جس کی توجہ صوبے کے بجائے زیادہ تر اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے سیاسی دوروں پر مرکوز رہی ہو، عوامی مسائل کو مزید پسِ پشت دھکیلنے کے مترادف ہے انکو وزارت سے فارغ کرنا ہی بہتر ہے ۔ #انتشاری_وزیراعلی
Maryam tweet media
اردو
1
17
16
146
Eva Holy 🥷 retweetledi
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂@Dr_emann_·
سہیل آفریدی اس وقت اپنی وزارت اور سیاسی بقا کے چکر میں اس حد تک الجھ چکے ہیں کہ ان کی ترجیحات صوبے کے مسائل سے ہٹ کر اسلام آباد کی سیاست تک محدود نظر آتی ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں اصل چیلنجز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ #انتشاری_وزیراعلی
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂ tweet media
اردو
0
14
14
85
Eva Holy 🥷 retweetledi
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂@Dr_emann_·
خیبر پختونخوا کے عوام مسلسل بدامنی اور انتشار سے تنگ آ چکے ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ کی توجہ عوامی فلاح و بہبود اور گورننس کے بجائے ایسے سیاسی طرزِ عمل پر نظر آتی ہے جس سے صوبے کے مسائل مزید بڑھ رہے ہیں۔ #انتشاری_وزیراعلی
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂ tweet media
اردو
0
15
14
52
Eva Holy 🥷 retweetledi
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂@Dr_emann_·
سہیل آفریدی اور ان کی قیادت صوبے کے اصل مسائل پر توجہ دینے کے بجائے بار بار اسلام آباد کی سیاسی سرگرمیوں میں مصروف دکھائی دیتی ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں حالات، خاص طور پر امن و امان اور انتظامی مسائل، مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ #انتشاری_وزیراعلی
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂ tweet media
اردو
0
14
14
64
Eva Holy 🥷 retweetledi
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂@Dr_emann_·
سہیل آفریدی کی توجہ صوبے کے بنیادی مسائل سے زیادہ سیاسی سرگرمیوں اور مرکز کی سیاست پر نظر آتی ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں امن و امان، گورننس اور عوامی مسائل مسلسل سنگین ہو رہے ہیں جن پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ #انتشاری_وزیراعلی
Dʀ Eмᴀɴ✧⁂ tweet media
اردو
0
15
14
85
Eva Holy 🥷 retweetledi
رائے وحید کھرل
رائے وحید کھرل@RaiWaheedkharl1·
خیبر پختونخوا کے 73% عوام انتشاری سیاست سے تنگ آ چکے ہیں! سروے واضح کر رہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی خدمت کے بجائے احتجاجوں میں وقت ضائع کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کو چاہیے کہ وہ اپنی توانائی تخریب کاری کے بجائے عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کریں۔ #انتشاری_وزیراعلی
رائے وحید کھرل tweet media
اردو
0
17
16
61
Eva Holy 🥷 retweetledi
رائے وحید کھرل
رائے وحید کھرل@RaiWaheedkharl1·
سہیل آفریدی جیسے درباری اور غیر سنجیدہ انسان کو خیبر پختونخوا سونپنا پختونوں کو پسماندہ رکھنے کی سازش ہے۔ وزارتِ اعلیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد اپنا 90 فیصد وقت اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں گزارا جا رہا ہے۔ صوبے کا کون سوچے گا؟ #انتشاری_وزیراعلی
رائے وحید کھرل tweet media
اردو
1
17
16
69