Exact Press International

50.3K posts

Exact Press International banner
Exact Press International

Exact Press International

@ExactPressIntl

Your Premiere Source of Facts.

Katılım Haziran 2022
0 Takip Edilen23.8K Takipçiler
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
مجھے نہیں پتہ اگر خدانخواستہ آپ کسی مہم جوئی میں مصروف ہیں کسی ایسے کام میں مصروف ہیں جو آپ اپنی قوم سے چھپانا چاہتے پیں اور میرے ساتھ لڑائی چھیڑ کر آپ اپنا وہ کام نکالنا چاہتے ہیں تو اس پر میں کچھ کہہ نہیں سکتا اس پہلو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
اردو
0
4
32
1.4K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ہم مولانا فضل الرحمان گروپ کے اعصاب پر مسلط ہو چکے ہیں ۔۔ کاش مولانا پوری بات کرتے۔ جہاں انہوں نے یہ ذکر کیا کہ میں نے ان سے کہا تھا کہ “آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا”، وہاں یہ بھی بتا دیتے کہ میں نے اسی وقت یہ بھی کہا تھا کہ “آپ نے کچھ جملے ، کچھ چیزیں سخت کہیں۔۔ ” یہی بات میں نے ان کے رفیقِ خاص مفتی ابرار صاحب سے بھی دو مرتبہ عرض کی تھی۔ البتہ مولانا صاحب سے صرف اتنی گزارش ضرور کروں گا کہ جب بھی کوئی بات کریں، پورا سچ بیان کریں، آدھا سچ نہیں۔ حافظ محمد طاهر محمود اشرفى @TahirAshrafi
Exact Press International@ExactPressIntl

ایک مولوی صاحب ! رات کو کھانے پر بیٹھ کر مجھے میرے جلسے کی مبارک باد دے رہا ہے اور اگلے دن رو رہا ہے بے چارہ۔۔ ۔۔مولانا فضل الرحمان

اردو
43
15
122
52.3K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اہم ترین ۔۔اب جلسے ہی جلسے ہوں گے۔مولانا کا اعلان۔۔ 15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس ہوگی۔۔اگست میں چاروں صوبوں میں ورکرز کنونشز ہونگے۔۔جس میں وکلاء بھی شریک ہونگے ۔۔نومبر میں بھی پنجاب میں جلسے کا اعلان ۔۔ستمبر میں بھی ہم پنجاب میں جلسے کرینگے ۔۔ اب پنجاب میں جلسے ہی جلسے ہونگے ۔۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
2
33
281
14.4K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے مولانا فضل الرحمان
اردو
1
13
68
2.8K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
جب تک تم سیدھے نہیں ہوگے میرا موقف تبدیل نہیں ہوسکتا۔۔ ۔۔مولانا فضل الرحمان
اردو
1
72
405
9.4K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ایک مولوی صاحب ! رات کو کھانے پر بیٹھ کر مجھے میرے جلسے کی مبارک باد دے رہا ہے اور اگلے دن رو رہا ہے بے چارہ۔۔ ۔۔مولانا فضل الرحمان
اردو
2
56
233
82.3K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بریکنگ ۔ بریکنگ۔بریکنگ۔۔ مولانا نے فوج سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔ میرا مطالبہ ہے کہ جس فوج اور جس جنرل نے جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اسکو معافی مانگنی ہوگی۔۔ ،۔۔مولانا فضل الرحمان
اردو
54
541
2.3K
78.7K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
میں نے کوئی غلط بات نہیں کی۔میرے بیان کی ارخود تشریخ کر کے میری کردار کشی کر رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان جھک جائے گا،سرنڈر کر جائے گا۔۔ یار رکھو مجھے میرے ماں باپ نے سرنڈر ہونے کے لیے نہیں جنا ۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
2
43
276
16.1K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
قصور کے ایک چمونے سیاستدان نے اپنے قد سے زیادہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی اور خواہش کی کہ مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر معافی مانگیں ۔۔اس نے یہ اس لیے کیا کہ کیونکہ اس نے ابھی تازہ تازہ معافی مانگی ہے ۔ڈی پی او قصور نے جب اسکو ننگا کیا تو وہ بھاگا بھاگا کیا اور جاکر مریم نواز سے معافی مانگ لی ۔۔ سردار عبدالمجید
اردو
1
42
232
18.2K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
سردار عبدالمجید کی مولانا طاہر اشرفی پر کڑی تنقید لاہور میں ایک بد نام زمانہ ملا بھی ہے ۔۔وہ ایک کلپ میں کہہ رہا تھا کہ میں تو روز شہادت کی آرزو کرتا ہوں۔۔ ایسے لوگوں کو شہادت کی موت نہیں ،بہت رسوائی کی موت آتی ہے۔۔
اردو
0
55
270
8K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بیرسٹر گوہر جو بہت بڑا وکیل بنتا ہے ۔ یہ بھی کمپرومائزڈ ہے اس کی وجہ سے عمران خان آج تک جیل کی دیواروں سے باہر نہیں آیا ۔۔ ۔۔۔سردار عبدالمجید
اردو
2
118
538
8.7K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اگر مولانا نے غلط بات کی ہے کہ تو مولانا معافی مانگنے کے لیے تیار ہے وگرنہ جنھوں نے مولانا کے اوپر الزامات لگائے ہیں وہ مولانا سے معافی مانگیں اور ۲۵ کروڑ عوام سے معافی مانگیں ۔۔غلام سرور
اردو
0
10
55
2.1K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
مولانا فضل الرحمان (تقریر میں )جو فرما رہے تھے کہ اسکے بعد تو دیے جلنے چاہیے تھے ۔۔ مولانا کا قصور ایک ہے کہ وہ قصور کے جلسے میں جمیعت علماٗ اسلام کو لیکر پہنچ گئے ۔۔انکو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے ۔۔ یہ مولانا کا قصور ہے۔۔ یہ طوفان بدتمیزی جو کمپنی کی ایما پر اٹھائی گئی ہے یہ بند ہونی چاہیے ۔۔ ۔۔سینیٹر کامران مرتضی
اردو
0
40
200
16.2K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمٰن کی قصور جلسے کی مکمل تقریر اپنے وکلاء کنونشن میں چلا دی..
اردو
0
5
38
2.6K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
جمیعت لائرز فورم پاکستان کے وکلا کنونشن سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار لاتعلقی 19 جولائی کو ایک سیاسی جماعت کی جانب سے وکلا کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار سیاسی جماعت کے وکلا کنونشن سے ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق، شمولیت یا حمایت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اس کنونشن سے وابستگی کوئی بھی تاثر غلط اور بے بنیاد ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر قائم ہے، اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری قاسم نواز عباسی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
5
1.5K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
عمران خان نے 2 دسمبر کو کہا تھا کہ' آزادی یا موت ' لیکن ہم کہیں گے کہ" آزادی یا شہادت " ۔ علیمہ خان
اردو
0
6
47
1.8K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
خیبر پختو خواں مزاحمت اور تحریک لیڈ کرے اور پنجاب کو ساتھ لے کر چلیں گے جب تک اس حکومت کے اوپر پریشر نہیں بڑھائیں گے یہ نہ عمران خان کا علاج کروائیں گے نہ ان کی قید تنہائی ختم کریں گے علیمہ خان
اردو
0
20
68
1.3K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں کہ تحریک شروع ہونا چاہئیے؟ علیمہ خان ہم تیار ہیں ۔ عوام
اردو
1
2
20
1K
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
عمران خان کو جو انھوں نےقید تنہائی( solitary) میں رکھا ہوا ہے میں بتا سکتا ہوں کہ وہ کتنا بڑا ٹارچر ہے ۔۔مجھے ملتان جیل میں solitary order کر دیا گیا ۔ دس دن میں میرا دماغ بند ہو گیا۔۔ عمران خان کو انھوں نے صرف solitary میں نہیں رکھا ہوا بلکہ Isolation میں رکھا ہوا ہے۔۔ اعتزار احسن @FarwaWaheed4
اردو
1
225
771
19.4K