@ExcisePunjab I have transferred car ownership of Sialkot Registered Car, But still i have not been issued Smart Card. Can u please tell when the office is issuing the smart cards?
@ExcisePunjab I am waiting for my Registration Card after transfer of ownership of my vehicle but local officers are asking that cards are not being printed, have to wait more 3,4 months ???
*1 نمبر ریکارڈ 15 لاکھ دس ہزار میں نیلام ،ترجمان
*پرکشش دو نمبر ڈیڑھ لاکھ میں نیلام ،ترجمان
* پرکشش پانج نمبر 8 لاکھ 25 ہزار میں نیلام
*پرکشش نمبرز کی نیلامی کا عمل آج اور کل جاری رہے گا،ترجمان
*1600 پرکشش نمبرز کی نیلامی ہوگی
کل موٹر سائیکل کے پرکشش نمبرز کی نیلامی ہوگی
@ExcisePunjab #محکمہ_ایکسائزمظفرگڑھ پولیس کی غنڈا گردی ۔۔
بھتہ نہ دینے پر ڈرائیوروں پر ڈنڈے اور مکوں کی بارش اور کپڑے پھاڑ دئےاور ایکسائز پولیس والے دھمکیاں دیتے رہے کہ گاڑیاں اور آپ لوگوں کو بند کر دینگے۔۔۔۔۔۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ان ڈرائیور مسافروں کا قصور کیا ہے۔۔ ؟
پاکستان کےہر فرد، ہر ادارے بالخصوص ہیلتھ کیئر ورکرز، ضلعی انتظامیہ،پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو عملےنے پچھلے 100 دنوں میں جس عزم و ہمت کا ثبوت پیش کیا اس پر قوم انکی مشکور ہے
احتیاط اور احساس ذمہ داری کا یہ سلسلہ جاری رہا تو انشاءاللہ اس مشکل سےنکل آئیں گے
#عزم_و_ہمت_کے100دن
اسامہ بن لادن کے روحانی اور سیاسی رشتے دار نواز شریف کے کرپشن بولے بھائی خواجہ آصف وزیراعظم @ImranKhanPTI پر پرزہ سرائی کرنے سے پہلے اپنے دماغ میں یہ جان لو۔۔۔ کہ۔۔۔کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے۔۔آپ جیسوں کی باتیں سن کر نواز شریف کی طبیعت بے قرار ھوتی ھے۔۔!!!
@ExcisePunjab Thanks & appreciated your response, kindly speed up the process, as per my knowledge more than 1.5m cards are yet to be printed n delivered. Plz help
@ExcisePunjab Punjab Government:
New vehicle registrations are pending since January 20, as per excise officers government has no contractor available with him for printing of vehicle registration cards,
Is it true ?
عمران خان کو مبارک بینکوں میں سرمایہ رکھ کر گھر بیٹھے سود کھانے کا زمانہ ختم کردیا کاروبار و تجارت بھی نہال ہوگیا آج شرح سود مزید ایک فیصد کمی سے
4 ماہ میں سوا تیرہ سے سات فیصد پر آگئ
سرمایہ بینکوں سے کاروبار میں منتقل ہوگا سودی معشیت پر کاری ضرب پاکستان پراللہ کی رحمتیں انشاللہ
ترجمان محکمہ ایکسائز کی بعض چینلز کی جانب سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے چلائی گئی خبر کی وضاحت*
*رجسٹرڈ گاڑیوں کو جو نمبر پلیٹس جاری ہوچکی ہیں انکی نمبر پلیٹس تبدیل نہیں ہونگی .نئی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کیا جا رہا ہےبعض چینلز خبر کو غلط رنگ دے رہے ہیں ،ترجمان
کورونا کے دوران محکمہ ایکسائز کا بڑا اقدام ،گھر بیٹھے اس لنک appointment.excise-punjab.gov.pk کے ذریعے اپوائنٹمنٹ لیں اور مقررہ تاریخ اور وقت پر دفتر تشریف لائیں .لنک پر کلک کرنے کے بعد advance کے آپشن پر کلک کریں۔تفصیلات زمانہ نیوز پر
facebook.com/85686952108626…
محکمہ ایکسائز کے"اپوائٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم"کے ساتھ آفس کھل گئے۔اپوائٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم گوگل پلے سٹور سے اپ لوڈ کریں اور گھر بیٹھے وقت اور تاریخ کا انتخاب کرکے دفتر تشریف لائیں
محکمہ ایکسائز کے"اپوائٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم"کے ساتھ آفس کھل گئے۔اپوائٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم گوگل پلے سٹور سے اپ لوڈ کریں اور گھر بیٹھے وقت اور تاریخ کا انتخاب کرکے دفتر تشریف لائیں