Exploring Lahore retweetledi
Exploring Lahore
5.6K posts

Exploring Lahore
@ExploringLahore
All about Lahore, history, heritage, culture, architecture, images, food, events everything!
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2011
6 Takip Edilen13.3K Takipçiler
Exploring Lahore retweetledi
Exploring Lahore retweetledi
Exploring Lahore retweetledi

اندرون ٹکسالی دروازے پنجابی زبان کے عظیم شاعر استاد دامن کا ڈیرہ بھی ہے۔ ٹکسالی مسجد کی زیریں منزل پر ایک چھوٹے سے کمرے پر مشتمل یہ ڈیرہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
یہ کمرہ شاہ حسین کے نام سے منسوب ہے اور اسے حجرہ شاہ حسین بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔ البتہ استاد دامن کے یہاں قیام کے وقت یہ بیٹھک علمی و ادبی درسگاہ کے طور پر جانی پہچانی جاتی تھی۔ فیض، حبیب جالب، سائیں اختر لاہوری، قمر یورش، اداکار محمد علی اور ملکہ ترنم نور جہاں سمیت فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی یہاں محفل سجتی تھی۔
جواہر لال نہرو نے بھی استاد دامن سے اس حجرے میں ملاقات کی تھی۔ مال روڈ پر واقع پاک ٹی ہاؤس کے بعد لاہور کے ادیبوں ، شاعروں اور دانشوروں کی یہ سب سے اہم بیٹھک تھی۔
استاد دامن کی وفات کے بعد ان کے نام سے منسوب استاد دامن اکیڈمی کا قیام یہیں عمل میں آیا اور استاد دامن کے شاگرد سائیں اختر لاہور اس کے صدر بنے اور سائیں اختر لاہور کی انتقال کے بعد محمد اقبال محمد نے دامن اکیڈمی کے انتظامی امور سنبھالے۔ محمد اقبال محمد کا کہنا ہے اس بیٹھک کے دروازے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کے لئے کھلے ہوئے ہیں ۔
آج بھی یہاں ادب میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان یہاں آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات تبدیل ہو چکے ہیں اور ہمیں لاہور کے ادبی کلچر کو زندہ رکھنا ہوگا۔ حکومت کی عدم توجہ کے باعث لاہور کی ادبی بیٹھکیں ویران ہوگئیں جنہیں پھر سے آباد کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
#Lahore #ExploringLahore #HeeraMandi

اردو




Exploring Lahore retweetledi

Lahore Fort
📍 A citadel in the city of Lahore in Punjab, Pakistan, located at the northern end of Walled city of Lahore.
The Fort is notable for having been almost entirely rebuilt in the 17th century, when the Mughal Empire was at the height of its splendor and opulence.

Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
Exploring Lahore retweetledi

Elegance etched in stone:
Wazir Khan Mosque, commissioned by Hakim Ilm-ud-Din Ansari under the patronage of Mughal Emperor Shah Jahan, stands as a testament to the grandeur of Mughal dynasty.
UNESCO World Heritage Tentative List.
📸 instagram.com/farzzaaam/
#Lahore #Pakistan

English

















