صنعتی مسائل کا حل اولین ترجیح، گورنر سندھ کی سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
سائٹ کی ترقیاتی اسکیموں کی نگرانی صنعتکار کریں، گورنر سندھ نہال ہاشمی کی تجویز، ماہانہ رابطہ اجلاس بحال کرنے کا اعلان
@arabnews@arabnewspk@arabnews@brecorder_com In ‘first for Pakistan,’ Arif Balgamwala Wins Gold at Macao 2026 World Stamp Exhibition
M. Arif Balgamwala, T.I., became the first philatelist in the world, and the first Pakistani to win a Gold Medal in the Five-Frame category.
Consumers Paying Price for Power Companies' Failures: Khurram Ijaz
Urges Debt Service Surcharge Review After AGP Audit 2025-26
بجلی کمپنیوں کی ناکامیوں کابوجھ عوام،صنعتوں پرڈالناناقابل قبول قرار
بجلی کمپنیوں کی نااہلی،سزا عوام کوکیوں؟ڈیٹ سروس سرچارج ختم کیاجائے،خرم اعجازکامطالبہ
بجٹ میں سود کی ادائیگیوں پر 8 کھرب روپے مختص، مالیاتی بحران سنگین صورتحال اختیار کرجائے گا، خرم اعجاز
قرضوں کی معیشت ناقابل برداشت، سود ادائیگی ٹیکس وصولیوں کو نگل رہی ہے، برآمدات،صنعت کو ترجیح دینا ہوگی
معیشت کب تک ایسی نازک مالیاتی صورتحال کا بوجھ برداشت کرتی رہے گی؟خرم اعجاز
@AliPervaiz450@SSGC_Official
سوئی سدرن گیس کی ناقص کارکردگی،15روزبعدبھی ایف بی ایریابلاک14کی گیس بحال نہ ہوئی متاثرین1199پر شکایات درج کروا کرتھک گئے،مکین ہوٹلوں سے کھاناخریدنےپرمجبور وزیرپیٹرلیم علی پرویزملک سوئی سدرن گیس کی غفلت کانوٹس لیں،گیس بحالی میں کردارادا کریں،اپیل
@SSGC_Official@Official_PetDiv
سوئی سدرن گیس کی ناقص کارکردگی،15روزبعدبھی ایف بی ایریابلاک14کی گیس بحال نہ ہوئی
متاثرین1199پر شکایات درج کروا کرتھک گئے،مکین ہوٹلوں سے کھاناخریدنےپرمجبور
وزیرپیٹرلیم علی پرویزملک سوئی سدرن گیس کی غفلت کانوٹس لیں،گیس بحالی میں کردارادا کریں،اپیل
پریس ریلیز سوئی سدرن گیس کی ناقص کارکردگی،15روزبعدبھی ایف بی ایریابلاک14کی گیس بحال نہ ہوئی متاثرین1199پر شکایات درج کروا کرتھک گئے،گیس نہیں آئی،مکین ہوٹلوں سے کھاناخریدنےپرمجبور وزیرپیٹرلیم علی پرویزملک سوئی سدرن گیس کی غفلت کانوٹس لیں،گیس بحالی میں کردارادا کریں،متاثرین کی اپیل
پریس ریلیز
سوئی سدرن گیس کی ناقص کارکردگی،15روزبعدبھی ایف بی ایریابلاک14کی گیس بحال نہ ہوئی
متاثرین1199پر شکایات درج کروا کرتھک گئے،گیس نہیں آئی،مکین ہوٹلوں سے کھاناخریدنےپرمجبور
وزیرپیٹرلیم علی پرویزملک سوئی سدرن گیس کی غفلت کانوٹس لیں،گیس بحالی میں کردارادا کریں،متاثرین کی اپیل