Tayy Z
612 posts

Tayy Z
@ExtraTayyab
wrong is wrong... Humanity ... #tourism# medics
Katılım Şubat 2026
621 Takip Edilen69 Takipçiler

#BREAKING: #Pakistan Foreign Minister:
.Pakistan is very happy that both #Iran and #US have expressed their confidence in Pakistan to facilitate talks
.China supports Pakistani initiative to host Iran-US talks
.Briefed ministers and delegates on the potential US-Iran talks in Islamabad arab.news/rbqtg
GIF
English

@iAmjadKhann Makeup kr KY media py aky bakwas kr Rahi hai..... without proof
Indonesia
Tayy Z retweetledi

سہیل آفریدی، اب بہانے چھوڑو، اصل سوال یہ ہے کہ قاسم خان وہاں کیا کر رہا تھا؟ جہاں پاکستان دشمن عناصر جیسے ڈاکٹر نسیم بلوچ موجود تھے اور انہی کے ساتھ کیوں بیٹھا تھا؟ اور را کے ایجنٹ عارف آجاکیا سے ملاقات کیوں کی؟
اور تو اور اس نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو ختم کرنے کی ٹویٹ کو ریپوسٹ کیوں کیا؟ پھر چپکے سے اسے ڈیلیٹ کیوں کر دیا؟ عمران خان کا کزن عثمان خان وہاں کیا کر رہا تھا؟ اور اس نے اقوام متحدہ میں خود کو عمران خان کا قریبی ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کی معیشت کے خلاف لابنگ کیوں کی؟
اور زلفی بخاری جو کہ وہاں خود موجود تھا اس نے کسی کو روکنے کی زحمت کیوں نہیں کی؟ یہ حادثہ نہیں، صاف صاف سازش ہے۔ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کا وقار، معیشت اور مفادات کو اپنی سیاست کے لیے کچلنے سے بھی گریز نہیں کرتی۔
یہ عوامی سطح پر ایکسپوز ہو چکے ہیں، کیونکہ عمران خان کے غلط فیصلے بار بار پارٹی کو رسوا کر رہے ہیں اور خاص طور پر سہیل آفریدی بھی لنڈے کے وسیم اکرم پلس بزدار سے بالکل مختلف نہیں۔
@SohailAfridiISF @PTIofficial
#PTI

اردو

Pakistan FM
confirms Iran-US talks may take place in Islamabad in coming days. Both Iran and US express confidence on the mediation role of Pakistan, says Ishaq Dar
#Irán
#AmericaIran
#pakistan
English
Tayy Z retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا، سعودی نے Reject کر دیا ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کر کے یوکرائن کے ساتھ کرلیا۔ یوکرائن کا صدر یہودی زلنسکی اب مقدس سرزمین کی حفاظت کرے گا۔ کہاں مر گئے وہ 25 ہزار والے وظیفہ خور مولوی جو ایران پر فتویٰ لگاتے نہیں تھکتے، اب سعودی عرب نے جو گستاخی کی ہے اس پر کوئی بولے گا یا سعودی ریالوں کی بندش کے خطرے کی وجہ سے زبان بند رہے گی 🔥🔥
اردو


















