Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan

8.4K posts

Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan banner
Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan

Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan

@FADJIPOfficial

لاهور باكستان . Lahor Pakistan Katılım Eylül 2013
802 Takip Edilen24.1K Takipçiler
Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایران کے دورہ پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، امیر جماعت نے پاک بھارت جنگ میں ایران کی حمایت اور عراقی وزیر خارجہ نے ایران اسرائیل جنگ میں پاکستانی حمایت پر ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا، امیر جماعت نے پاکستان و ایران کو یہ جان دو قالب قرار دیا اور پاکستان و ایران کو معمولی اختلافات نظر انداز کر کے معیشت میں بہتری اور اتحاد امت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون پر زور دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطین و ایران کے حق میں مظاہرے کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ #JamaateIslami #iran #Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan tweet media
اردو
0
69
173
2.1K
Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایران کے دورہ پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، امیر جماعت نے پاک بھارت جنگ میں ایران کی حمایت اور ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اسرائیل جنگ میں پاکستانی حمایت پر ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا، امیر جماعت نے پاکستان و ایران کو یک جان دو قالب قرار دیا اور پاکستان و ایران کو معمولی اختلافات نظر انداز کر کے معیشت میں بہتری اور اتحاد امت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون پر زور دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطین و ایران کے حق میں مظاہرے کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #Pakistan #iran #Palestine
Jamaat e Islami Pakistan tweet mediaJamaat e Islami Pakistan tweet mediaJamaat e Islami Pakistan tweet media
اردو
0
68
150
2.5K
Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan retweetledi
Asif Luqman Qazi
Asif Luqman Qazi@asifluqman·
حماس کے رھنما خالد مشعل نے ایک تقریر میں خصوصی طورسے پاکستان کا ذکر کیاھے۔ انہوں نے کہا کہ واحد مسلمان ایٹمی طاقت اور بڑی فوجی قوت ھونے کی وجہ سے فلسطینیوں کی پاکستان سے خصوصی توقعات ھیں۔ غزہ کے عوام ایک غیر انسانی محاصرے کا شکار ھیں۔ اسرائیل نے غزہ کے عوام، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا ھے۔ دشمن براہ راست بمباری کے علاوہ بھوک کے ذریعے عام آبادی کو موت کے گھاٹ اتارنا چاھتاھے۔ حکومت پاکستان نسل کشی کی اس مہم کو روکنے کے لئے فلسطینی عوام کا ساتھ دے۔ اس وقت فوری طور پر سفارتی مہم شروع کرنے کی ضرورت ھے۔
اردو
27
197
291
6K