Faisal Abbas Khar

6.9K posts

Faisal Abbas Khar banner
Faisal Abbas Khar

Faisal Abbas Khar

@FAKOfficial_

Journalist ll Covering Courts For @GTVNewsPk llYouTuber ll Previous: @PublicNews_Com

ISLAMABAD Katılım Aralık 2019
825 Takip Edilen4.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FAKOfficial_·
اسلام آباد بلیو ایریا سے گزر رہا تھا کہ اچانک نظر پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی پر پڑی جس پر اس حکومت کی تعریف کچھ یوں لکھی ہوئی تھی۔۔ 🤷‍♂️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
213
5.6K
9.8K
0
Faisal Abbas Khar retweetledi
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں صاحبزادہ حامد رضا کے استعفے کے بعد دلچسپ صورتحال۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی خواتین یہاں بھی آمنے سامنے ۔۔۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سے کون آج اجلاس کی صدارت کرے۔۔ن لیگ کی ممبرز خواتین زیادہ ہیں تو صدارت ن لیگ سے ہونی چاہیے
اردو
2
64
526
45.3K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Dr Irfan Ashraf
Dr Irfan Ashraf@irfanashraf36·
Attending Stories of CPC. It’s a tale of dedication, hard work and struggle. China is bringing revolution in major sectors like Manufacturing of Automobiles, motorcycles, technology, infrastructure development. Chongqing is contributing great role in modernisation of #China. Many industries are manufacturing top class products in this mountainous city . #ChinaTravel #Beijing #chinainsider
Dr Irfan Ashraf tweet mediaDr Irfan Ashraf tweet mediaDr Irfan Ashraf tweet mediaDr Irfan Ashraf tweet media
English
0
4
11
827
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی یقین دہانی کے باوجودانتظار حسین پنجوتھا 6دن سے لا پتہ! عمران خان کے احتجاج کو روکنے کے لئیے چھٹی کے روز عدالت کھل سکتی ہے مگر ہائیکورٹ کے وکیل کی بازیابی کے لئیے عدالت بند ہے۔۔! 8اکتوبر کو عمران خان کے بہت ہی قریب انتظار حسین پنجوتھا @intazarpanjutha سے انکی فیملی بار بار رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر انکے فون نمبرز آف جاتے ہیں،انکے کسی دوست کا انسے رابطہ نہیں ہوتا،9اکتوبر کو پی ٹی آئی @PTIofficial اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکی بازیابی سے متعلق درخواست دائر کرتی ہے،10اکتوبر کو چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کرتے ہیں اور آئی جی اسلام آباد عدالت کو آگاہ کرتے ہیں کہ انتظار پنجوتھا کی آخری لوکیشن ایوب چوک کی دیکھی گئی ہے ہمیں کل تک کا وقت دیں مزید investigation کرکہ عدالت کو آگاہ کرتے ہیں،جس پر چیف جسٹس عامر فاروق آئی جی سے مخاطب ہو کر ریمارکس دیتے ہیں کہ انتظار پنجوتھا ایک وکیل ہیں اس سے بڑھ کر ایک شہری ہیں،پی ٹی آئی وکلاء کو عامر فاروق صاحب یقین دہانی کرواتے ہیں کہ انتظار پنجوتھا کی انویسٹیگیشن Save Hand میں ہے آئی جی اسلام آباد ایک Upright Officer ہیں،یقین رکھیں،11 اکتوبر کو پولیس نے راولپنڈی سیو سٹی کے کیمرے دیکھنے کے لئیے دو بجے کا وقت دیا مگرڈی آئی جی آپریشنز نے ٹال مٹول کی،جسکے بعد عدالت نے فیصل چوہدری @faisal_fareed فوکل پرسن مقررکیا اور ریمارکس دئیے کہ میں اس پر آرڈر پاس کروں گا جس میں کچھ اہم ہوگا،اور چھٹی کے روز یعنی(ہفتے کے روز)بھی دیکھوں گاچیف جسٹس نے کھلی عدالت میں تفصیلی آرڈر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی اور پھر اغوا کرنے والوں کو اٹھارہ تاریخ تک کی چھٹی دے دی...!! جو Investigation Save Hands میں ہونے تھی ابھی تک پولیس گاڑی کو کیمرے میں دیکھنے سے آگے نہیں بڑھ سکی!!!
Faisal Abbas Khar tweet mediaFaisal Abbas Khar tweet media
اردو
14
548
1.5K
127.8K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
ہر نئے دن نئی میڈیا رپورٹس سامنے آرہی ہیں،ملاقاتیں ہو رہی ہیں،ڈرافٹ ایک دوسرے سے شئیر کئیے جا رہے ہیں،چیف جسٹس عامر فاروق
اردو
0
13
106
1.9K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
گزشتہ دنوں ایک فیک نوٹیفیکیشن بھی آیا تھا کہ سپریم کورٹ کے سینئیر پیونی جج( جسٹس منصور علی شاہ)کا چیف جسٹس کا نوٹیفیکیشن ہو چکا ہے،پھر منسٹری آف لاء کو اس پر Clarification دینی پڑی،چیف جسٹس عامر فاروق
اردو
1
5
53
1.4K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
انتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے شرو کر دی پی ٹی آئی وکلاء روسٹرم پر موجود
اردو
1
13
105
2K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
انتظار پنجوتھا سے متعلق ابھی تک کی investigation صفر! انتظار حسین پنجوتھا گزشتہ 2دن سے لاپتہ ہیں انکے ساتھی وکیل مرزا آصف بیگ کہتے ہیں کہ انتظار پنجوتھا راولپنڈی نہیں گئے! پولیس نے اج عدالت کے سامنے مئوقف اپنایا کہ انتظار پنجوتھا راولپنڈی گئے اور ہمیں ٹائم دیا جائے کہ ہم سیو سٹی کے کیمرے سے identify کر سکیں!پولیس کے مطابق انھوں نے ساری ایجنسیز کو لیٹر لکھ دئیے ہیں! اب چیف جسٹس عامر فاروق نے 2بجے تک سی پی او راولپنڈی سے ملاقات کر کہ مزید انویسٹیگیشن کا ٹائم دے دیا ہے!لیکن حیرت اس بات پر ہے کہ دو دن گزر چکے ہیں سینئیر وکیل غائب ہے آئی جی کی یقین دہانی کے باوجود آج پولیس کہہ رہی ہے ابھی ہم نے راولپنڈی میں لگے کیمرے دیکھنے ہیں
اردو
0
13
42
1.7K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک کے قریب لگے کینیٹرز ہٹانا شروع کر دئیے
اردو
0
47
257
11.1K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
ڈی چوک پر تمام لائیٹس بند کر دی گئیں
اردو
15
281
1.6K
60.6K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
زرائع کیمطابق علی امین نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سےمشورہ مانگ لیاہے علی امین رات کے وقت اسلام آباد آنے کے حق میں نہیں ہیں رات کے وقت اسلام آباد آنے سے انتشار پسند عناصر صورت حال کا فائدہ اٹھا سکتے، علی آمین گنڈا پور کا موقف
اردو
28
67
439
15.3K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
حکومت کتنی Desperate ہو چکی ہے اندازہ لگائیں! کل تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 1ـ چوبیس پوائنٹس مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیو مار گلہ روڈ۔ سنگجانی ٹول پلازہ۔ واٹر ٹینکی مارگلہ روڈ بند ہوگا۔ نیو مارگلہ لوپ۔ ایف ٹین۔ چھبیس نمبر چونگی۔ زیرو پوائنٹ۔ خیابان چوک۔ فیصل چوک۔ بری امام ٹی کراس بھی بند ہوگاایکپریس چوک۔ سرینا چوک۔ روات ٹی کراس بھی بند ہوگا۔ کھنہ پل۔ لہتراڑ روڈ مری روڈ نزد ٹریفک آفس۔ نائتھ ایونیو۔ گولڑہ موڑ۔ موٹروے اولڈ ٹول پلازہ۔ ترنول چوک۔ چوہڑ چوک۔ پشاور موٹروے فلائی اور بھی شامل تمام راستے رات گئے مکمل طور پر بند کر دئیے جائیں گے 2ـ گرفتایوں کے لئیے ٹیمیں تشکیل! اسلام آباد پولیس نے کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دے دیںہر ٹیم میں 15 سے 17 پولیس اہلکار و افسران کو شامل کیا گیا ہے 3ـجڑواں شہروں میں چلنی والی میٹروبس سروس کل مکمل طور پر بند رہے گئیراولپنڈی صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند رہے گئی حضور عرض ہے کہ تحریک انصاف تو ختم شد ہو چکی پھر اتنی پریشانی کیوں؟؟؟؟
اردو
1
11
27
4K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
سری نگر ہائی وے کو شکرپڑیاں کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے مقام پر کنٹینر رکھ کر سیل کر دیا گیا
اردو
3
104
324
15.8K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
سپریم کورٹ کے باہر وکلا کے احتجاج پر متعدد رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج! وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین سمیت بیس وکلا کے خلاف مقدمہ درج کر لیامقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیامقدمہ میں ایم این اے لطیف کھوسہ۔ سینٹر شبلی فراز۔ سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نامزد مصطفین کاظمی نیاز اللہ نیازی۔ اعظم سواتی کو بھی نامزد کیا گیانسیم حیدر پنجوتہ۔ انصر ایڈووکیٹ۔ بیرسٹر گوہر اور عبداللہ وزیر بھی شاملمظاہرین نے سرکاری ادارے کے سربراہ کا پتلا جلایامتن مقدمہ
اردو
0
8
14
2.4K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سوشل میڈیا پر کمپین کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے سماعت کا آغاز کر دیا چیف جسٹس عامر فاروق،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کیس کی سماعت کر رہے ہیں
اردو
0
2
10
1K
Faisal Abbas Khar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت 5ججز نے فلور کراسنگ کا راستہ کھول دیا ہے جب جب بھی عوام کے منتخب کردہ نمائندے حلف کی خلاف ودری کریں گے ان پانچ ججز کو یاد رکھا جائے گا یہ پانچ ججز بھی اس میں برابر کے شریک ہونگے
اردو
1
7
12
1.3K
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FAKOfficial_·
سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی! آرٹیکل 63 A نظر ثانی کیس آج 1130 پر کیس سماعت کے لئے مقرر! جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان بینچ کا حصہ۔۔!!
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
2
2
28
681
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FAKOfficial_·
فیلڈ میں کام کرنے والے رپورٹرز کیخلاف پولیس نے جو دہشتگردوں کی طرح رویہ اپنایا اسکے خلاف کل شام 4بجکر 30 منٹ پر صحافیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا! تمام دوست شریک ہوں
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
0
4
29
648
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FAKOfficial_·
عجیب منطق ہے! چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منیب اختر کو کیمٹی سے نکال دیا! اب اپنے ساتھ بینچ میں بیٹھنے کی درخواستیں کر رہے ہیں!
اردو
3
15
91
997
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FAKOfficial_·
ہم جا کر جسٹس منیب سے درخواست کریں گے کہ وہ بنچ میں بیٹھیں ایک دفعہ بنچ بن گیا ہو تو کیس سننے سے معزرت عدالت میں ہی ہو سکتی ہے اگر جسٹس منیب راضی نہ ہوئے تو بنچ کی تشکیل نو ہوگی چیف جسٹس
اردو
0
17
89
1.1K