FGRF (Faizan Global Relief)
1.2K posts

FGRF (Faizan Global Relief)
@FGRForg
FGRF is a Philanthropical (Relief) NPO working independently in more than 65 countries on Health, Education, Food, Climate & Disaster Relief.
Pakistan Katılım Nisan 2020
54 Takip Edilen27.4K Takipçiler

الحمدلله
Another accomplishment by *FGRF!*
*2⃣ AMBULANCES have been donated to FGRF from UK 🇬🇧, which will be used for medical and emergency aid for the people of Palestine 🇵🇸* *
_These ambulances will ان شاء اللہ be dispatched from the UK through to Turkey and then will reach Gaza._
*Dua's are requested for a successful and safe journey. 🌹*





نہ بارشیں ہو رہی ہیں نہ برفباری ،
کلائمیٹ چینج تباہی لا رہی ہے۔ آنے والی گرمیاں شدید ہونگی ۔ درخت اگائیں اپنی نسلوں کو بچائیں
انسانیت کی بقا کے لئے درخت لگانا اور جنگلات کی کٹائی کی روک تھام،
سرسبز پودے زندگی کا WIFI ہیں، گرین پتے نیچرل فوڈ فیکٹریاں ہیں ،پودے سورج کی روشنی جذب کرکے خوراک بناتے ہیں، جو حیات نباتات و حیوانات ہیں
اردو
FGRF (Faizan Global Relief) retweetledi

Amazing Job! Watch full video to see the work and it’s great outcomes, be part of FGRF and support the cause. #HelpWithFGRF
English

FGRF in collaboration with TÜRKİYE DİYANET VAKFI daily providing cooked food for 2000 people in refugee camps in G-a-z-a #HelpwithFGRF




English
FGRF (Faizan Global Relief) retweetledi

🏠 @FGRForg ile ortak Suriye Yetim Köyü Projesi🤝
Ekiplerimiz; ANDA Derneği ve FGRF ortaklığında devam eden, “Suriye Yetim Köyü” projesi kapsamında Suriye’ye ziyaret düzenlemişlerdir. Bu ziyarette FGRF ile bir araya gelinip, kurulmakta olan köy ve proje hakkında istişareler gerçekleştirilmiştir.
#anda #andaderneği #insaniyardım #fgrf #fgrforg #suriye #köy #ev




Türkçe

In an Interview with BBC News FGRF UK briefly explained what we have done, what is being done what’s forthcoming. #HelpwithFGRF
English

*BBC News covers FGRF's humanitarian aid support for the people of Palestine 🇵🇸 (05/12/2023)*
_BBC Radio, BBC Online Articles & other Media outlets also covered FGRF's efforts for the people of Palestine, which will be published soon._ #FGRF #HelpwithFGRF


English

کل ملک شام کے ایک خیمہ بستی میں راشن تقسیم کے کچھ مناظر۔
جو کیمرے نے محفوظ کئے لیکن دل بہت رنجیدہ تھا اپنے مسلمان بھائی بہنوں کی اور اُن پیارے پیارے بچوں کی اس کیفیت کو دیکھ کر جو کبھی اپنے پکے گھروں میں رہا کرتے تھے اور آج ان خیمہ بستیوں میں رہنے پرمجبور ہیں۔
لیکن سلام ہے انکی ہمت کو جو اللہ کا ہر حال میں شکر کرتے
پردہ دار رہکر اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہو ثابت قدم کئی سال سے یہاں رہ رہے ہیں۔
الحمدللہ انکی بحالی کا عمل ترک حکومت نے شروع کیا اور اس میں FGRF بھی حصدار بن رہی ہے۔




اردو

الحمدللہ ہمارا پہلا کنٹینر پلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کھانے پینے اور دیگر اشیاء لیکر روانہ ہوچکا ہے، کل FGRF کے وفد کی ادارے
کے ہیڈ سے انکے دفتر میں ملاقات ہوئی جس پر انھوں نے ہمارا شکریہ ادا کیا اور کہا آپ کا سامان بہت اچھے معیار اور ترتیب سے وصول ہوا اس لئے اس کو سب سے پہلے جانے والے بحری جہاز کے ساتھ روانہ کردیا گیا۔
اس وقت FGRF انٹرنیشل کا وفد ترکیہ میں مختلف ملاقاتوں میں مصروف ہے تاکہ بڑے پیمانے پر آنے والے دنوں میں ان مظلوم مسلمانوں کی بحالی کے کام میں اپنا کردار ادا کرسکے۔
اردو











