حیدر علی

235 posts

حیدر علی banner
حیدر علی

حیدر علی

@FJSS007

جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو.......

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2023
223 Takip Edilen146 Takipçiler
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پر قربان کر دی جائیں تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
11
38
122
929
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾ جب زمین اپنے سخت بھونچال سے بڑی شدت کے ساتھ تھرتھرائی جائے گیo وَ اَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَہَا ۙ﴿۲﴾ اور زمین اپنے (سب) بوجھ نکال باہر پھینکے گیo وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾ اور انسان (حیران و ششدر ہو کر) کہے گا: اسے کیا ہوگیا ہےo یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾ اس دن وہ اپنے حالات خود ظاہر کر دے گیo بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾ اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں (کی زبان) کو مسخر فرما دیا ہوگاo یَوۡمَئِذٍ یَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۬ۙ لِّیُرَوۡا اَعۡمَالَہُمۡ ؕ﴿۶﴾ اس دن لوگ مختلف گروہ بن کر (جدا جدا حالتوں کے ساتھ) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اَعمال دکھائے جائیںo فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گاo وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے (بھی) دیکھ لے گاo (الزَّلْزَلَة - - الزِّلْزَال، 99 ) #القرآن_الكريم
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
8
29
40
262
حیدر علی
حیدر علی@FJSS007·
@faarah_but @MissionOfQuran اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى حَضْرَةِ سَيِّدُنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ عَدَدَ مَعْلُومَاتِكَ وَمِدَادِ كَلِمَاتِكَ كُلَّمَا ذَكَرَكَ الذَّاكِرُونَ وَكُلًمَا غَفَلَ عَنْ ذِكْرِهِ الْغَافِلُونَ ﷺ 💚🌹💚
العربية
0
0
3
7
حیدر علی retweetledi
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
اللھم ﷺ صل ﷺ علی ﷺ محمد ﷺ وعلی ﷺ آل محمد ﷺ کماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم ﷺ بارك ﷺ علی ﷺ محمد ﷺ وعلی ﷺ آل محمد ﷺ کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انك حمید مجید 🌹💛🌹
Faarah Butt tweet media
فارسی
31
25
115
699
حیدر علی
حیدر علی@FJSS007·
@LGCD7 #صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْہ_وَآلہ_وَسَـــــلَّـمْﷺ
0
0
1
22
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ رات دن بھیج سلام انُ پہ ملائک کی طرح پڑھ درود انُ پہ غلامانِ وفادار کے ساتھ #صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
11
41
120
574
حیدر علی retweetledi
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ 💕🍃 تجھے کیا غم تو دیکھ ان ﷺکو ایک بار 💕🍃 وہ ذاتﷺ جو ہر غم کا مداوا و مسیحا ہے آپ ﷺ فخر عجم آپ ﷺ شان عرب آپ ﷺ فضل اتم آپ ﷺ رحمت لقب سرور ذی حشم ﷺ شاہ والا نسبﷺ مرتضیﷺ مجتبیﷺخاتم الانبیاﷺ 💕🍃💕
Faarah Butt tweet media
اردو
63
45
372
1.9K
حیدر علی retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
السلام علیکم رمضان المبارک کی 29 ویں سحری کرنے والوں کو سلام اللہ پاک ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے آمین #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
37
17
60
402
حیدر علی retweetledi
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
جس دن تم ہمیں بوڑھا دیکھو اور ہم کوئ بات بھول جائیں تو طنز کی بجاۓصبر سے اپنا بچپن یاد کرنا جب ہم چل نہ پائیں توہمارا سہارا بننا اور اپنا پہلا قدم یاد کرنا جب ہم بیمار ہوں تو دوا دارو پر خرچ کرنا کہ ہم کیسےاپنی ضرویات خواہشات چھوڑ کےتمہاری خواہشیں پوری کرتےتمہارے لیے جیتے تھے 💔
Faarah Butt tweet media
اردو
6
4
21
86
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
19
39
92
463
حیدر علی
حیدر علی@FJSS007·
اللہ تمہیں بھی آزمائش کےبعدسب واپس لوٹا دےگا ان شاءاللہ ویسے ہی جیسےاس رب نےحضرت ابراہیم کواسمائیل واپس لوٹادیا تھا۔اپنے رب پر یقین رکھیں اوراچھی طرح صبرکریں وہ جانتاہےکےآپ کےلئےکتنا مشکل ہےمگر یقین مانیےوہ رب سچا ہے اسکا کلام سچا ہےوہ کسی کوبھی اس کی ہمت سے زیادہ نہیں آزماتا بے
حیدر علی tweet media
اردو
2
1
3
11
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن و جمال کو بے مثل ماننا اِیمان و اِیقان کا بنیادی جزو ہے۔ کسی شخص کا اِیمان اُس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک وہ نبی بے مثال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو باعتبار صورت و سیرت اِس کائناتِ ہست و بود کی تمام مخلوقات سے اَفضل و اَکمل تسلیم نہ کرلے۔ #صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
7
50
245
1.2K
حیدر علی retweetledi
اُستَادِ مُحترم
اُستَادِ مُحترم@Ustadmohtram786·
دنیا میں سب سے پرسکوں چیز ماں کی گود ہے پھر چاہے آپ بڑے ہی کیوں نہ ہوجائیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ❤️ #اردو_زبان
اُستَادِ مُحترم tweet media
اردو
22
31
62
426
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
بیٹیاں بھی عجیب شے ہوتی ہیں۔ جب گھر میں ہوتی تو پتہ نہیں چلتا کیا کچھ گھر میں صرف اُن کی وجہ سے ہے اور جب چلی جاتی ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اُن کے بغیر تو گھر میں کچھ ہے ہی نہیں۔
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
6
27
36
246
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الۡکَرِیۡمِ ۙ﴿۶﴾ اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیاo الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر اس نے تجھے درست اور سیدھا کیا، پھر وہ تیری ساخت میں متناسب تبدیلی لایاo فِیۡۤ اَیِّ صُوۡرَۃٍ مَّا شَآءَ رَکَّبَکَ ؕ﴿۸﴾ جس صورت میں بھی چاہا اس نے تجھے ترکیب دے دیاo کَلَّا بَلۡ تُکَذِّبُوۡنَ بِالدِّیۡنِ ۙ﴿۹﴾ حقیقت تو یہ ہے (اور) تم اِس کے برعکس روزِ جزا کو جھٹلاتے ہوo وَ اِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾ حالانکہ تم پر نگہبان فرشتے مقرر ہیںo کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾ (جو) بہت معزز ہیں (تمہارے اعمال نامے) لکھنے والے ہیںo یَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾ وہ ان (تمام کاموں) کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہوo اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۚ۱۳﴾ بیشک نیکوکار جنّتِ نعمت میں ہوں گےo وَ اِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ ﴿ۚۖ۱۴﴾ اور بیشک بدکار دوزخِ (سوزاں) میں ہوں گےo (الْإِنْفِطَار، 82) #القرآن_الكريم
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
3
27
32
127
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
اگر تم "قرآن" کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئےگا دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئے گی اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں "خدا " نظر آئے گا #القرآن_الكريم
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
5
22
62
436
حیدر علی retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد
شب قد ر آج ستاٸسویں شب ہے یعنی چوتھی طاق رات قسمت ، تقدیر بدلنے کی رات ہے ۔ عبادت کریں استغفار کریں درود کی کثرت کریں قیام کریں ستاٸیسویں شب کے نوافل ✨ ✨گناہوں کی بخشش کے لیے آج کی شب 4 رکعت نماز نفل 2 سلام کے ساتھ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ 1 بار سورہ قدر 3 بار سورہ اخلاص 50 بار بعد از سلام 100مرتبہ سبحان اللہ والحمد اللہ ولاالٰہ الااللہ واللہ اکبر پڑھے پڑھنے والے کے تمام گناہ بخش دٸیے جاٸیں گے ✨ نزع کی سختی دور ہو گی آج کی شب چار رکعت نماز نفل ایک سلام کے ساتھ ایسے پڑھیے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار سورہ قدر ایک بار اور سورہ اخلاص تین بار اس نماز کے پڑھنے والے سے موت کی تکلیف دور ہو گی نعمتیں عطا ہوں گی ✨ امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول نماز آج شب 12 رکعت نماز 3 سلام سے اسطرح ادا کریں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار سورہ قدر 1 بار اور سورہ اخلاص پندرہ بار پڑھے اس نماز کے پڑھنے والے کو انبیا کرام کی عبادت کے برابر ثواب عطا ہو گا ✨ گناہوں کی بخشش روزوں کی قبولیت اور قرب خداوندی کے حصول کے لیے 2 رکعت نماز نفل اسطرح ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار سورہ قدر ایک بار اور سورہ اخلاص 3 بار اور اس نماز کا ثواب حضرت ادریس حضرت شعیب حضرت ایوب حضرت داٶد اور حضرت نوح علیہ السلام کو ہدیہ کریں اس نماز کے پڑھنے والے کو جنت میں مشرق تا مغرب ایک شہر عطا کیا جاۓ گا ✨بے شمار عبادت کا ثواب 2 رکعت نماز نفل ایک بار سورہ فاتحہ ایک بار سورہ الم نشرح سورہ اخلاص 3 بار اور سلام کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر 27 بار سورہ قدر پڑھے ✨ نماز حقداراں آج کی شب 100 رکعات نفل نماز 2 , 2 رکعت کر کے اسطرح ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص 10 بار پڑھے صحابہ کرام سے مروی ہے کہ اس نماز کے پڑھنے والے کو رب تعالی 70 بار دیکھتا ہے 70حاجتیں پوری فرماتا ہے اور سب سے بڑی حاجت بخشش ہے ✨ آج کی شب چار رکعت نماز نفل 2 سلام کے ساتھ اسطرح پڑھے کہ سورہ فاتحہ أیک بار سورہ تکاثر ایک بار سورہ اخلاص تین بار یہ نماز موت کی سختی اور عذاب قبر سے محفوظ رکھتی ہے ✨ رحمت الہی کاحصول آج شب 2 رکعت نماز اسطرح ادا کریں کہ سورہ فاتحہ ایک بار سورہ اخلاص سات بار سلام کے بعد 60بار اپنی جگہ پہ بیٹھ کر استغفراللہ پڑھے اللہ پاک رحمت فرماۓ گا ✨ مغفرت کے لیے آج کی شب 2 رکعت نماز اسطرح ادا کرے کہ سورہ فاتحہ ١ بار سورہ قدر 1 بار سورہ اخلاص 5 بار اور بعد از سلام سورہ اخلاص 27 بار پڑھے ✨ آج شب 4 رکعت نفل نماز 2 سلام سے اسطرح ادا کرے سورہ فاتحہ ایک بار سورہ قدر ایک بار سورہ اخلاص 27 بار یہ نماز مغفرت کی نیت سے پڑھے تو پڑھنے والے کے تمام گناہ بخش دٸیے گے اور جنت میں محل عطا ہو گا ✨حضرت علی علیہ السلام سے مروی نماز آج شب دو رکعت نماز اسطرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار سورہ قدر ایک بار سورہ اخلاص 100 بار پڑھے اسکے بعد درود شریف کثرت سے پڑھے ✨ آج شب 100 رکعات 2 , 2 نفل کر کے اس طرح ادا کرے کہ سورہ فاتحہ ایک بار سورہ اخلاص ایک بار سورہ قدر ایک بار پڑھے بعد از سلام 70 بار استغفار پڑھے تحریر و ترتیب سید علی رضا کاظمی
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد tweet media
اردو
5
18
31
308