Faisalabad TV

5.7K posts

Faisalabad TV banner
Faisalabad TV

Faisalabad TV

@FSDTv41

The First Digital Community Channel of the City. Your Voice, Your City, Your Story—straight from the heart of Faisalabad | Founder: @UsmanViewz | 📲0300-1177041

Faisalabad Katılım Ocak 2021
7 Takip Edilen3.3K Takipçiler
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جھنگ روڈ فیصل آباد میں شہریوں نےواسا کی ناقص کارکردگی اور گٹر کے پانی کی مسلسل بھرمار کے خلاف انوکھااور منفرد احتجاج ریکارڈ کروایا۔مظاہرین نےگندے پانی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی تصاویر رکھ کر علامتی طور پر کیک کاٹا اور مطالبہ کیا کہ شہری مسائل کافوری نوٹس لیاجائے #Wasa #EidAlAdha
اردو
3
2
3
91
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
#عیدالاضحٰی مبارک 🐄🐫🐐 اہلِ فیصل آباد کو فیصل آباد ٹی وی کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد🌙 تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ🤲🏻 عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی، ایثار، صبر، محبت اور اُمتِ مسلمہ کے اتحاد کا پیغام دیتی ہے #EidAlAdha
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
0
2
70
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
حج مبارک 🕋 اللَّهُمَّ اجْعَلْ حَجَّنَا حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبَنَا ذَنْبًا مَغْفُورًا ​یا اللہ! ہمارے (حجاجِ کرام کے) حج کو حجِ مبرور (مقبول حج) بنا اور گناہوں کو معاف فرما۔ آمین اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے ​#Hajj2026 #HajjMubarak #HajjJourney #HajjJourney
Faisalabad TV tweet media
اردو
0
0
0
70
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد کے علاقے جیل روڈ پر ایک کم عمر ڈرائیور نے تیز رفتاری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتےہوئے سڑک پر موجود موٹرسائیکل اور رکشہ سواروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک معصوم شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کی دل دہلا دینے والی CCTV فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
اردو
0
2
2
156
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
تھانہ نشاط آباد کے علاقہ پل ڈینگرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر خاور عباس زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد ہیروئن اور اسلحہ برآمد ہوا۔ جبکہ صدر سمندری میں 21 مقدمات میں مطلوب ڈاکو گلفام اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ #FaisalabadTV
اردو
0
0
0
33
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد میں مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں زیر حراست ملزم معظم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا. @fsdpolice
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
1
0
74
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
معصوم بچی کی ویڈیو پر شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس خطرناک رجحان کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں کسی بڑے اور خونی حادثے کا سدباب ہوسکے۔ @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
37
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جہاں ایک کم عمر بچی کو تیز رفتاری کے ساتھ سکوٹی چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج نے جہاں ایک طرف فیصل آباد ٹریفک پولیس کی کارکردگی اور غفلت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، 2/3 @GovtofPunjabPK @fsdpolice @DCFaisalabad
اردو
1
0
0
34
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جڑانوالہ روڈ پر کم عمر بچی کی تیز رفتار سکوٹی ڈرائیونگ؛ ٹریفک پولیس کی غفلت یا والدین کی نااہلی فیصل آباد کی مصروف ترین شاہراہ جلوی مارکیٹ جڑانوالہ روڈ پر ٹریفک قوانین اور انسانی جانوں سے کھلواڑ کا ایک انتہائی تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، 1/3 @fsdpolice @rpo_faisalabad
اردو
1
2
0
153
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
Core Requirements: ✅ Expertise in #Adobe Premiere Pro ✅ Advanced video editing & post-production skills ✅ Proven track record (Portfolio/Showreel mandatory) ​Application Process: 📧Email CV: FSDTV041@gmail.com 💬WhatsApp(Only): 0300-1177041 📍Susan Road #Job #FaisalabadJobs
English
0
0
0
64
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
WE ARE HIRING: #VIDEO EDITOR 🎬 #Faisalabad TV is seeking a creative and detail-oriented Video Editor to join our production team. If you have the technical expertise to transform raw footage into high-quality visual stories, we want to hear from you. ​#FaisalabadTV #VideoEditor
Faisalabad TV tweet media
English
4
1
1
249
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فرمانِ رسول اللہ ﷺ: میں قیامت کے دن اس شخص کے مدِ مقابل ہوں گا جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔ (بخاری:2227) آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم محنت کشوں کے حقوق کے محافظ بنیں گے تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️ #WorkersRights #RespectLabour #LabourDay
اردو
0
0
0
85
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
یکم مئی یومِ مزدور یکم مئی کا دن ہمیں ان تمام ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جو دنیا کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی محنت کا احترام صرف اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ہمارے دین کا اہم حصہ ہے۔ #LabourDay #MayDay #FaisalabadTV
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
0
0
89
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
ستھرا پنجاب پروجیکٹ سے وابستہ سینٹری ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر کوڑا کرکٹ پھینک دیا اور دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں #Faisalabad
اردو
0
0
1
89
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بارہا متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود انہیں واجبات ادا نہیں کیے گئے، جس پر وہ سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوئے۔مظاہرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر تنخواہیں جاری کر کے ان کے مسائل حل کیے جائیں۔
اردو
0
0
0
46
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد میں ستھرا پنجاب پروگرام سے وابستہ سینٹری ورکرز نے گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ایک اہم شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا #Faisalabad #FWMC #SalaryIssue @fwmc1139 @MaryamNSharif
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
0
0
92
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف بازار کی روایتی رونق میں اضافہ ہوگا بلکہ شہریوں کو صاف، کشادہ اور خوشگوار ماحول بھی میسر آئے گا، جو شہر کی مجموعی خوبصورتی اور شناخت کو مزید نکھارنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فیصل آباد کی ترقی کی جانب مثبت پیش رفت ہے.
Faisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet media
اردو
0
1
1
39
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد کا تاریخی اور مصروف ترین علاقہ کچہری بازار بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جہاں جدید طرزِ تعمیر کے مطابق سڑکوں کی بحالی، ٹف ٹائلز کی تنصیب اور گرین بیلٹس کی بہتری کے ذریعے علاقے کو خوبصورت اور منظم شکل دی جا رہی ہے۔ #FsdTV41 #Faisalabad
Faisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet media
اردو
1
1
1
85