Sabitlenmiş Tweet
Faqeer Hussain
38.3K posts

Faqeer Hussain
@F_H408
❤❤الحَمْدُ ِلله❤❤ اللہ کا شکر ہے ہر اس نعمت کا جو اس نے عطا کی۔ ❤❤میری پہچان۔ پیارا پاکستان❤❤
Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2019
1.8K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Faqeer Hussain retweetledi

سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جبری اغواء کو 967 اور 703 دن ہو چکے ہیں جبکہ 146 دن سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں!
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors

اردو
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi

*لبنان جنگ انتہائی اہم موڑ پر پہنچ گیا حزب اللہ اسرائیلی حدود کے اندر گلیلی میں داخل ہوگیا اور اسرائیلی افواج کے ساتھ دوبدو جنگ جاری ہے* اسرائیلی میڈیا چینل 13 نے اس کو اسرائیل کی تاریخ کی سب سے اہم موڑ قرار دیا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا ہے کوئی اسرائیل کے حدود کے اندر داخل نہیں ہوسکا تھا یہ پہلی بار ہے کہ حزب اللہ نہ صرف اسرائیل کے اندر داخل ہوا ہے بلکہ اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بھی بنا چکا ہے اور جس طرح سے حزب اللہ شمالی اسرائیل میں پیش قدمی کر رہا ہے میٹولا اور کریات شمونہ کے حزب اللہ کے قبضے میں جانے کے خدشہ ہے کیونکہ اسرائیل کے پاس مدد کے لیے بھیجنے مزید فوج نہیں ہیں
ماشاء الله زندہ باد

اردو
Faqeer Hussain retweetledi

عمران دور میںMBsنےدورہ پاکستان کیا توعمر چیمہ صاحب کے قاعدے میں عمران بھی جمال خاشقجی کا قاتل بن گیا۔ عمران نے ثالثی کی پیشکش کی توعمران کی تضحیک کی گئی، لیکن آج شہباز دورمیں ایم بی ایس نہیں آ سکا ایک وزیر آیا ہے تو چیمہ صاحب قوم کو بتا رہے ہیں دیکھو ہم علاقے کے چوہدری بن گئے۔ کیا کہنے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan

اردو
Faqeer Hussain retweetledi

ایران میں، 498 اسکولوں کو امریکی اور اسرائیلی میزائلوں سے بمباری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اینٹی ٹرمپ 'نو کنگز' ریلی سے خطاب
@BernieSanders
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi

عمران خان حالات کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کررہے۔ جیل قوانین کے تحت ججز پر بننے والی کمیٹی مہینے میں ایک بار جیل کا دورہ لازمی کرتی ہے۔ وہ کمیٹی جب گئی تو عمران خان نے انہیں کہا تم کیا لینے آئے ہو یہاں؟ پھر کیمرے کی طرف دیکھ کرکہا کہ او عاصم منیر، او کرنل، او بریگیڈیئر میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، طارق عزیز
اردو
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi

افسوسناک۔۔۔۔ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری ،
دادو: ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
یہ ماڈل کنگرو کورٹ حقیقت میں (واقعی)کرمنل کورٹ ہے،یہ انصاف کا قتل ہے،عدالت بتائیں ام رباب کے دادا ،والد،چچا کو کس نے قتل کیا؟؟؟ وہ کس کے ہاتھوں پر اپنے پیاروں کا خون تلاش کرے؟؟؟
یہ سرداری نظام/ ظلم کے نظام کی جیت ہے،سرداری نظام/ظلم کے نظام کیخلاف جدوجہد جاری رہیگی،
پاکستان رائٹس موومنٹ انصاف کے حصول کیلئے ام رباب چانڈیو کیساتھ ہے۔
یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام۔۔۔؟؟؟
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو۔

اردو
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi
Faqeer Hussain retweetledi




















