Zunaysha Fatima

8K posts

Zunaysha Fatima

Zunaysha Fatima

@F_Zsha

Katılım Mart 2022
825 Takip Edilen756 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
میجر سعید شہید کی اپنے والد سے آخری ملاقات۔۔۔ #WeSaluteOurHeroes
اردو
1
7
20
0
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
پاکستان، افغانستان پر غیر قانونی طور پر قابض طالبان رجیم،فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جوابی کاروائی کر رہا ہےجو پاکستان میں معصوم و بےگناہ شہریوں کو شہید کرنے اور پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات میں ملوث ہیں۔ 2/2 #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
6
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
واضح رہے کہ پاکستان کی لڑائی افغانستان کی ریاست یا عوام سے بلکل بھی نہیں بلکہ پاکستان، افغانستان پر غیر قانونی طور پر قابض طالبان رجیم، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان ،جماعت الاحرار، ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ، داعش سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں... 1/2 #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
1
0
0
10
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
بھارت اور اسرائیل کے اشاروں پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مسلمانوں کا خون بہانے والے نمک حرام افغانی اور خارجی دہشت گرد گروہ اسلام اور انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اور قرآن و حدیث میں خوارج کو جہنم واصل کرنے کے واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
6
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
افواجِ پاکستان اپنی قوم کے کسی ایک فرد کا بھی خون رائیگاں نہیں جانے دیں گی اور افغانستان میں پنپتی دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرتی رہیں گی۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
5
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
قرآن و حدیث کے مطابق خوارج کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ بخاری اور ابن ماجہ میں خوارج کی نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہی جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔ جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
6
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کے خلاف پاک فوج کی کاروائیوں کی بدولت افغان خوارج پسپا ہونے پر مجبور ہیں۔ افغان خوارج اپنی ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینے کے لیے نمک حرامی افغان خارجی دہشت گردوں کے ذریعے معصوم عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
10
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
یہود و ہنود کے پالتو خارجی کتے پاکستان کے عام شہریوں کو خودکش دھماکوں میں شہید کر رہے ہیں۔ افواجِ پاکستان اپنے ہر ایک شہری کے خون کا بدلہ لے گی اور افغانستان میں دہشت گردی کی فیکٹریاں بند ہونے تک کاروائی جاری رکھے گی۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
5
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
افغان طالبان رجیم بطور "ماسٹر پراکسی" فتنہ الخوارج، داعش، جماعت الاحرار، بی ایل اے، بی ایل ایف اور ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کر رہی ہے۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
9
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
اسرائیل اور بھارت کے پالتو کُتوں کا پاکستان میں عام شہریوں پر بزدلانہ وار !!! خارجی کُتوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے بازار میں بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
5
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
خوارج کون ؟؟؟؟ "مسلمانوں سے جنگ کریں گے جبکہ کفار سے دوستیاں رکھیں گے" افغان طالبان رجیم نے پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی پراکسی کا کردار ادا کر کے اپنے خوارج ہونے پر مہر ثبت کر دی۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
3
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کے فتنہ الخوارج کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بار پھر اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ یہ عناصر اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
3
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
پاکستان کی لڑائی افغانستان کی عوام یا افغانستان سے نہیں بلکہ افغانستان پر قابض طالبان رجیم اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف ہے جو انسانیت اور اسلام کے نام پر ایک سیاہ دھبہ ہیں۔ #خارجی_جہنمی_کتے #جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
3
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
افواجِ پاکستان کی جانب سے انسانیت کی دشمن خوارج کی خلاف فیصلہ کن کاروائی جاری !!! پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں بچوں اور شہریوں پر حملہ کرنے والے خوارج کے افغانستان میں قائم ٹھکانوں کو درستی سے نشانہ بنایا۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
5
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کے خارجی کُتے ہماری بہادر افواج کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے کے بعد عام شہریوں کو خودکش دھماکوں کے ذریعے نشانہ بنانے پر اتر آئے ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
5
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
خوارج کے متعلق قران و حدیث کی روشنی میں احکامات !!! خوارج کو جہاں پاؤ قتل کر دو، وہ بدترین مقتول ہوں گے اور جسے خوارج شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
2
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شمالی وزیرستان میں خوارج کا شہری آبادی پر وار !!! بارود سے بھری گاڑی کو بازار میں دھماکے سے اُڑا دیا، بارودی دھماکے میں معصوم بچوں سمیت کئی شہری زخمی۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
7
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کے خارجی کتے، جنگی محاذ پر افواج پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے کے بعد پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف بزدلانہ دہشتگرد حملوں پر اتر آئے ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
4
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
یہود و ہنود کے یہ پالتو خارجی کُتے خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں میں خودکش دھماکوں کے ذریعے شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جس میں معصوم بچوں سمیت عام شہری شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔ #جہنمی_کتے #خارجی_جہنمی_کتے
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
2
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
یوتھیوں کی آٹھ فروری کے حوالے سے کیا منصوبہ بندی ہے اس میں عوام کو ذرا دلچسپی نہیں۔ باشعور عوام جانتے ہیں کہ ایک سرٹیفائیڈ مجرم کے لیے انتشار پھیلانا بھی جرم ہے۔ #آٹھ_فروری_مسترد
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
18
Zunaysha Fatima
Zunaysha Fatima@F_Zsha·
پی ٹی آئی کی خفیہ واردات بے نقاب !!! پی ٹی آئی نے آٹھ فروری بروز اتوار کو ملک بھر میں پہیہ جام ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ حقیقت میں اتوار کو چھٹی کی وجہ سے دکانیں اور دفاتر ویسے ہی بند ہوتے ہیں۔ #آٹھ_فروری_مسترد
Zunaysha Fatima tweet media
اردو
0
0
0
13