@TariqSahi_MBDin منڈی بہاوالدین آج کی ریلی میں شرکت کیلئے امیدوار برائے قومی اسمبلی امتیاز احمد NA68 کے ڈیرہ پر اکھٹے ہونے والے کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج 15 کارکن گرفتار موٹر سائیکل توڑ دی گئی
تعلقات ہوں تو شان مسعود جیسے ہوں یہ بندہ ویسے پاکستان کے ہر سکواڈ کا حصہ ہوتا ہے وہ بھی بغیر کسی پرفارمنس کے😁😂
اس لیے تو میں کہتا ہوں پاپا کی سفارش زندہ باد😲😂
#Cricket#shanmasood
آپ ایک دم سے پوری ٹیم تبدیل نہیں کرتے،آہستہ آہستہ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دیا جاتا ہے،ایڈوینچر کا پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوا اور تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے سیریز میں شکست ہو گئی،نیا ٹیلنٹ گھر پر شیر تھا شارجہ میں الگ ہی روپ میں نظر آیا
#PakvsAfg