DR. Sahiba

4.5K posts

DR. Sahiba banner
DR. Sahiba

DR. Sahiba

@FaDiMiAn123

پیشہ مزدوری👷👨‍🔧 اسلام زندہ باد 🕋🕋 کٹر پاکستانی 🇵🇰🇵🇰❤ پاک فوج زندہ باد 🫡❤ پاکستان پائندہ باد🫡

پاکستان Katılım Kasım 2022
411 Takip Edilen185 Takipçiler
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
ھمارے چاچو کو کئی زبانوں پر عبور حاصل ھے پنجابی میں بھی بات کر سکتے ھیں مگر یہ بھمبھل بھوسہ کیا ھوتا ھے کوئی تشریح کردے خواجہ سعد رفیق نے ری ایکٹ کر کے سمجھانے کی کوشش کی مگر ۔۔۔۔۔ @ATTAURR39247930 @ibnehussain03 @_Pola_Record @CMShehbaz @pmln_org
اردو
0
0
2
2
محمدرضابٹ🇵🇰
پاکستان کا وہ کون سا وزیراعظم گزرا ھے جس کی پہلی اور اور پہلی حکومت دونوں ناجائز تھی ۔۔۔؟
اردو
6
2
7
407
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
جلسے میں شرکت کے لیئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے ساڑے آٹھ لاکھ روپے پارٹی فنڈ سے ادا کرکے سیاسی کام کے لئیے ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔۔شفیع جان سوال ۔کیا کسی بھی عام شہری یا مخالف رہنماؤں کو بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کی رقم ادا کرکے یہ سہولت میسر ہوگی؟؟ شفیع جان صاحب کا جواب 👇🏻
اردو
0
0
0
5
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
کسے معلوم تھا کہ برہنہ پاؤں کلاشنکوف اُٹھائے شام کا شہزادہ احمد جولانی ( احمد الشرع ) پر کل وہ دن آئیگا کہ یہ قصرصدارت میں امامت کریگا اور وقت کے رافضی فرعون باری باری سب اپنا کیا بھگتیں گے اور پُورا پُورا بھگتیں گے ۔
اردو
0
0
0
19
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
اندازہ کرے یہ شخص پاکستان کا صدر رہ چکا ہے توبہ استغفار
اردو
0
0
0
5
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
ایسے لوگوں اور انکی پرورش کرنے والے ظالم ایرانی رجیم رہنماؤں پر افسوس کے ساتھ لعنتیں ہی بھیجی جا سکتی ہے جنہوں نے ایسے سفاک قاتل پروان چڑھائیں تھے جو مسلمان کو زندہ اجتماعی قبر میں دھکے دیکر گولیا مار کر قتل کرتے تھے اور انکی لاشوں کو آگ لگا کر جلا دیتے تھے ۔۔😥🖐️
DR. Sahiba tweet mediaDR. Sahiba tweet media
اردو
0
0
0
10
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
ایرانی دھشت کی گرفتاری پر شامی عوام خوشی سے مارچ کررہے ہیں،
DR. Sahiba tweet media
اردو
0
0
0
5
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
جس دن خامنائ رجیم کے اسدی رجیم کے ساتھ ملکر شامی عوام پر ڈھالئے گئے مظالم پبلک ہوئے اس دن دنیا کو پتہ چلے گا کہ خامنائ رجیم کی حقیقت کیا تھی یہ رجیم خود ایرانی عوام اور تشیع کے لئیے بھی زہر قاتل ہے
اردو
0
0
0
6
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
امجد یوسف جیسے سفاک قاتل ایرانی پراکسیز کا ایک نمونہ ہیں ۔۔ اسطرح کے ہزاروں قاتل ہیں جنہوں نے شام ، عراق ، لیبیا میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کیا ۔۔۔ مکافات عمل بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے pic.x.com/oM559SmM4v
DR. Sahiba tweet media
اردو
0
0
0
22
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
شامی مسلمانوں کا قاتل گرفتار جتنی بار دیکھیں دل کو سکون آتا ہے ۔ الحمدللہ
اردو
0
0
0
8
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
یہ دونوں مائیک سے آواز آئے گی ؟؟؟ سوچیں عمران خان نے اس نمونے کو 12 کروڑ ابادی والے پاکستان کے سب سے ترقی یافتہ صوبے کا وزیرِ اعلیٰ لگا کر پنجاب کی عوام سے کیسا بدلہ لیا تھا ؟ "ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری" جب اسے سمجھانے کی کوشش کی گئی تو شیطان کی طرح اپنی غلطی پر ڈٹ گیا 🖐️
اردو
0
0
0
2
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
یہ وہ سفاک یوتھیے جو دوسروں کج بیماری کا مزاق اڑاتے تھے
DR. Sahiba tweet media
اردو
0
0
0
1
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
عراق میں قتل عام کرکے اقتدار پر ایران کا قبضہ کروانا ہو، شام میں مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہو، لیبیا کو عملی طور پر تقسیم کرنا ہو، ایران اور امریکہ مضبوط اتحادی رہے۔ تو پھر آخر کیا ہوا کہ امریکہ کو ایران پر حملہ کرنا پڑ گیا؟
اردو
0
0
0
6
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
چوہان نے یوتھیوں کی ایسی ٹکائ کہ چس کرا دی
اردو
0
0
0
7
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
جب انسان کو شعور آتا ہے تو وہ یوتھیوں کی ایسے ہی ڈھولکی بجاتا ہے جیسے فیصل چوہدری بجا رہا 😂😂
اردو
0
0
0
8
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
لو جی اب یہی کچھ رہ گیا تھا
DR. Sahiba tweet media
اردو
0
0
0
4
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
ہٹلر مسولینی سے لے کر اب تک دنیا کا ہر پاپولسٹ گولی لگنے کا ڈرامہ ضرور کرتا ہے، تا ہم کپتان چوں کہ بہادر بہت ہے اس لئے پہلے پھٹے پر سے گرنے پر اکتفا کیا، اور اقتدار سے ہٹنے کے بعد وزیرآباد میں گولی کا ڈرامہ رچایا۔ حالیہ تاریخ
اردو
0
0
0
3
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
اب وقت آگیا ہے اختلاف اور ذاتیات سے ہٹ کر ایک قوم بنیں اور آگے بڑھ کر عمران خان پہ لعنتیں ڈالیں 🤦
اردو
0
0
0
4
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
ٹرمپ کو سٹیج سے باحفاظت نکال لیا گیا ۔۔
اردو
0
0
0
6
DR. Sahiba
DR. Sahiba@FaDiMiAn123·
لو جی ٹرمپ گیا جے صدر ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، وہ محفوظ رہے۔ فائرنگ میں ایک افسر زخمی ہوا مگر بلٹ پروف جیکٹ نے جان بچا لی۔ سیکیورٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا
اردو
0
0
0
9