Fahad Hassan fadi 🐯

95.7K posts

Fahad Hassan fadi 🐯 banner
Fahad Hassan fadi 🐯

Fahad Hassan fadi 🐯

@FadiViews

ہمارے سب کے دٍلوں کی دھڑکن نواز شریف ❤ قوم کا محافظ،،،غریبوں کا سہارا ،،ببر شیر ہمارا

Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2018
8.2K Takip Edilen41.9K Takipçiler
Fahad Hassan fadi 🐯
سپین، فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ اور سپین کو فائینل میی جاتا دیکھ کر اسرائیل کو بہت برا لگا ہوگا۔۔ 🙌👌
Fahad Hassan fadi 🐯 tweet media
اردو
1
0
9
173
Fahad Hassan fadi 🐯
آج رات 12 بجے پہلا سیمی فائنل سپین کا مقابلہ فرانس سے ہو گا ❤️ لامینے یمال اور مباپے آمنے سامنے ❤️ پھر کون جیت رہا ہے اج سپین یا فرانس ۔۔؟؟
Fahad Hassan fadi 🐯 tweet media
اردو
1
2
14
390
Fahad Hassan fadi 🐯
Fahad Hassan fadi 🐯@FadiViews·
اگر مولانا صاحب کی بات کو ٹھیک سمجھا جائے جیسے کے کچھ لوگ کہہ رہے ہے کے مولانا نے ٹھیک کہا ہے تو پھر تو یہ سمجھا جائے کے مسجد کے امام پیسوں کے لیئے امامت کرتے ہیی۔۔؟ مولانا صاحب ہمیشہ قابل احترام ہے مگر بیان بہت غیر زمہ دارانہ دیا ہے۔۔
اردو
0
2
13
342
Fahad Hassan fadi 🐯
Fahad Hassan fadi 🐯@FadiViews·
ماجد ستی قتل کیس میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فرخ کھوکھر کو دیگر ملزمان سمیت عمر قید کی سزا سنا دی گئی . ملزم فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
اردو
0
1
11
419
Fahad Hassan fadi 🐯
جب بھی دہشت گردوں کا صفایا ہوتا ہے، مولانا کسی نہ کسی بہانے ان کے دفاع میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اگر اتنا ہی شوق ہے تو اپنے بچوں کو دہشت گردوں کے سامنے بھیجیں اور ہم سے پیسے لے لیں۔ کراچی کی عوام نے شہداءِ پاکستان کی توہین پر مولانا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اردو
1
13
43
593
Fahad Hassan fadi 🐯
Fahad Hassan fadi 🐯@FadiViews·
مولانا صاحب میرے لیئے ہمیشہ قابل احترام رہے گے وہ صرف سیاستدان نہیی عالم دین بھی ہیی انکےخلاف کبھی کوئی غلط بات کرنےکا سوچ بھی نہیی سکتے مولانا صاحب میرے لیڈر کےبعد سب سے پسندیدہ سیاستدان ہیی مگرجوش خطابت میی مولانا نےشہداء کےبارے میی بہت غلط بات کی ہےاور اس پر معافی مانگی چاہیئے
Fahad Hassan fadi 🐯 tweet media
اردو
3
5
26
295
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا صاحب اپ نواز شریف کے بعد میرے دوسرے پسندیدہ سیاتدان ہے اپ ہمیشہ قابل احترام رہے گے مگر مولانا صاحب اپکو جن پر غصہ تھا ان کا نام تو نہ لے سکے الٹا شہداء کو براہ راست تضحیک کا نشانہ بنا کر قوم اور پاک افواج کے زخموں پر نمک چھڑکنے بیٹھ گئے !!
اردو
0
1
12
241
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا فضل الرحمنٰ سر عام معافی مانگو۔۔۔علامہ سید مفتی عاشق حسین کا مطالبہ مفتی سید عاشق حسین نے مولانا ڈیزل کو کھری کھری سنا دی اور سرِ عام معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا خلفہ راشدین نے اسلامی افواج کی تنخواہیں مقرر نہیں کی تھی؟ کیا انکے بارے بھی یہی عقائد ہیں؟؟
اردو
1
19
70
890
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا صاحب جمہوریت کے لیکچر دیتا ہے، اس کی اپنی پارٹی میں تو جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں،مفتی محمود کے مرنےکے بعد سے اب تک پارٹی پر قابض ہو اور اپ بات کرتے ہو پاک فوج پر؟ مولانا اپکو شرم آنی چاہیے ۔فیاض الحسن چوہان نے بھی مولانا صاحب کو غیر زمہ دارانہ بیان پر اڑے ہاتھوں لیا
اردو
0
3
16
374
Fahad Hassan fadi 🐯
فضل الرحمان کے غیر ذمہ دارانہ، غیر سیاسی اور انتہائی ناشائستہ بیان پر پورے پاکستان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن فرح خان ایڈووکیٹ نے افواجِ پاکستان اور شہدا کی عظیم قربانیوں پر قابلِ قدر بیان دیا ہے۔
اردو
0
2
11
210
Fahad Hassan fadi 🐯
سلام اُس سپاہی کو جو جاگتا ہے تاکہ قوم سکون سے سو سکے۔ سلام اُس جوان کو جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کا پرچم سربلند رکھتاہے۔ سلام سپاہی،جیو جوان زندہ باد پاکستان ۔🇵🇰
اردو
0
2
12
170
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا فضل الرحمان کو اپنا بیان فورا واپس لینا چاہئیں۔ جو بیان دیا وہ انڈیا اسرائیل کا بیانیہ ہو سکتا ہے کسی پاکستانی کا نہیں۔مولانا صاحب کے بیان سے پاکستانیوں اور شہدا کے خاندانوں کو شدید دکھ پہنچا: اختیار ولی خان
اردو
0
0
11
256
Fahad Hassan fadi 🐯
وزیر مملکت عون چوہدری نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن سے شہداء کے لواحقین اور قوم سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ
اردو
3
3
24
401
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا صاحب تنخوا تو سارے سرکاری ملازمین اور ارکان اسمبلی والے بھی لیتے ہیں لیکن صرف جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے کرتے ہیں مجھے بتائیں آج تک اپ کے گھر سے یا اپ کا کوئی کارکن پاکستان لئے بارڈر پے شہید ہوا ہے کیا اپ بھی اپنے بیٹے کو زرا بارڈر پر بھیج کر دکھا دیی
اردو
0
3
14
370
Fahad Hassan fadi 🐯
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے شہداء سے متعلق بیان پر انہیں عوامی غم و غصے کا سامنا ہے۔ مولانا کو اب عوام کی نفرت اور غصے کا سامنا کرنا پڑے گا مولانا صاحب ہمارے لیئے قابل احترام ہے مگر کل انہوں نے قصور جلسے میی جو زبان فوج اور شہداء کے خلاف استعمال کی ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے
اردو
1
0
6
341
Fahad Hassan fadi 🐯
@IamIhsanMarwat @Aadiiroy2 نواز شریف نے فرد واحد پر بات کی ہے اور جسکے خلاف بات کی اسکے ثبوت موجود تھے جو اج سزا بھی کاٹ رہا ہے وہ جرنیل مگر مولانا کا احترام اپنی جگہ ہے مگر کل مولانا نے اپنی دشمنی نکالی ہے بغیر ثبوت کے بات کی ہے انتہائی غلط باتیی کی ہے
اردو
0
3
9
610
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مولانا جنرلز کو جو مرضی کہیں،کرپٹ افسران کو جو مرضی کہیں،لیکن دھرتی کے لئے جان قربان کرنے والے جوان کے متعلق فضولیات بولیں گے تو ان کو جواب بھی ملے گا،مولانا کوئی مقدس گائے نہیں کہ ان کے متعلق تنقید نہیں ھوسکتی۔
اردو
88
353
1.2K
11.1K
Fahad Hassan fadi 🐯
قائد محترم محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی ۔
اردو
0
6
26
529
Fahad Hassan fadi 🐯
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف دوحہ پہنچ گئے. وزیر اعظم قطر کے سابق امیر مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر امیر قطراور قطری شاہی خاندان سے اظہار تعزیت کریں گے.
اردو
0
1
4
226
Fahad Hassan fadi 🐯
وزیراعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف دوحہ پہنچ گئے۔۔!!
اردو
0
0
0
146