Mr.Fasii

28.6K posts

Mr.Fasii banner
Mr.Fasii

Mr.Fasii

@FaisalShxd

لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں

Katılım Eylül 2020
9K Takip Edilen9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) @FaisalShxd
Mr.Fasii tweet media
اردو
11
19
101
0
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
@Tahir_BhattiPML اور میاں صاحب اپنی سیٹ بھی نہیں جیت پائے مفتاح اسماعیل اور خاقان عباسی کی طرح۔۔
اردو
0
0
0
145
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨🚨عاصم منیر کو نوازشریف نے ھی آرمی چیف بنایا 🚨ن لیگ کو ووٹ نوازشریف کے نام پر ملتا ھے 🚨ن لیگ کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل ن لیگ پر تنقید کرتے کہ پارٹی میں جمہوریت نہیں دونوں اپنی سیٹ ہارے ھوئے نوازشریف کے نام کے بنا سیٹ نہیں جیت سکتے .انڈین تجزیہ کار مشرا
اردو
6
48
206
7.5K
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
جب پیٹرول 62 روپے لیٹر ڈیزل 72 روپے لیٹر سونا 45 ہزار روپے تولہ ڈالر 103 روپیہ مرغی 140روپیہ کلو گھی 100 روپیہ کلو بجلی 8 روپے یونٹ آٹا 30 روپیہ کلو چینی 55 روپیہ کلو اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب ڈی چوک پر 126 دن شلواریں لٹکانے کی کیا ضرورت تھی
Asma nawaz s tweet media
اردو
1.4K
782
2K
98.1K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
حکومت چاہ کر بھی ایسا سیاسی خودکشی والا فیصلہ نہیں کرے گی،حکومت تو چاہے گی ہر ممکن ریلیف عوام کو ملے جو کہ دیا بھی جاتا رہا،60 ارب ہفتہ وار سبسڈی دی جاتی رہی لیکن اب ممکن نہیں رہا،مشکل وقت ہے ملکر کاٹنا چاہیے،کسانوں اور موٹرسائیکل والوں کو سبسڈی دی گئی ہے،موٹرسائیکل سواروں کو فی لٹر پٹرول سستا ملے گا
اردو
391
67
383
30.1K
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
Global oil prices up 50 to 60% amid prolonged uncertainty have forced a difficult but temporary petrol price adjustment. Govt has already absorbed Rs150bn in subsidies, while protecting bikers, farmers & public transport. Focus remains: shield citizens, sustain economy, review prices as markets stabilize
English
252
30
152
26.7K
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
بھلے تن کے رکھو، ،، ،،،،،،،، لیکن ہلکا ہلکا سانس تے لین دو
Mr.Fasii tweet mediaMr.Fasii tweet media
اردو
0
0
0
22
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
*🟢بریکنگ نیوز* *ُ🚨پٹرول کی قیمت 458 روپے مقرر* *پٹرول کی قیمت میں 136 روپے فی لیٹر اضافہ۔* *پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے۔*
اردو
0
0
0
40
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
آج حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں کی صورت میں عیدی موصول ہوئ ، جس میں بجلی کی قیمت ٹوٹل 2809 روپے جبکہ عوامی مفاد اور ملکی بقا کی خاطر (عیدی) یعنی فکسڈ چارجز کی مد میں 1625 روپے بٹورے ہیں۔ جبکہ بتایا تو یہ جا رہا ہے کہ ملکی معیشیت تو ایف 16 کی طرح اڑان بھی چکی ہے۔۔
اردو
0
0
0
49
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
“Quaid-e-Azam: The man who turned a dream into Pakistan. #QuaidDay
English
0
0
1
122
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
@UmarCheema1 آپکی پھوپھی ہے آپکو بہتر اندازہ ہو گا ۔۔
اردو
0
0
0
14
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
زیادہ پرانی بات نہیں کہ پی ٹی آئی والے عمران خان کا ٹرمپ کیساتھ موازنہ کرنے پر چڑتے تھے اب ایسے خوش ہوتے ہیں گویا دونوں ایک ماں کی اولاد ہوں
اردو
601
863
3.6K
299.2K
Mr.Fasii retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو؛ ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے ۔ عدلیہ ایک جمہوری ملک میں آزادی کی ضمانت ہوتی ہے جو اب نہیں ہے۔ ملک میں صرف انتخابات سے جمہوریت نہیں آتی، حقیقی جمہوریت کے لیے صاف شفاف انتخابات، آزاد عدلیہ، قانون کی بالادستی اور احتساب کا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ انتخابات کا ڈھونگ تو ڈکٹیٹر بھی رچاتے ہیں۔ ملک کے میڈیا پر اس وقت مکمل سنسر شپ ہے۔ میں نے اخبار دیکھے ہیں ان میں میرا کوئی بیان نہیں چھپتا۔ اس وقت حکومت نے آئین میں ترمیم کرکے سپریم کورٹ پر بھی قبضہ کر لیا ہے- یہ جو مرضی اب ناانصافیاں اور ظلم کریں اب ان سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ تحریک انصاف جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس کو ہرانے کے لیے قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر نے ان کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری میں ان کی مدد کی ۔ انہوں نے جو پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے اس کو بچانے کے لیے انہوں نے یہ ساری قانون سازی اس غیر آئینی پارلیمنٹ ، غیر آئینی صدر، غیر آئینی وزیراعظم اور اس فارم 47 کی پیداوار نظام کو استعمال کر کے آئینی ترامیم کروائی ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کے حقوق کو سلب کرنا ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ تب ہوتا اگر آرمی چیف نیوٹرل ہوتا موجودہ آرمی چیف اس ناجائز حکومت کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ میں قانونی بحث ہونی چاہیے تھی۔ یہ انتہائی اہم معاملہ تھا اور اس پر کوئی قانونی بحث کیے بغیر قانونی سازی کر دی گئی۔ میں اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں ۔احتجاج کی قیادت تحریک انصاف کی جوائنٹ لیڈرشپ کرے گی ۔ جو ٹکٹ ہولڈر یا عہدیدار احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہم اس کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ دیں گے۔ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ میں پچھلے سولہ ماہ سے جیل میں ناحق قید ہوں۔ اگر ہم آج ان کے سامنے نہیں کھڑے ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی سے موت بہتر ہے ۔ یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں میں اس کے لیے بھی تیار ہوں لیکن ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میری دو بہنوں کو بھی جیل میں ڈالا گیا اور ایک بہن کا بیٹا ڈیڑھ سال سے ملٹری جیل میں ہے ۔ میں خود ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کے لیے خوش آئیند ہے۔ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔ اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے مجھے دوبارہ انتخابات کروانے چاہیئے تھے۔ میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا ۔ میرا نام مستقل طور پر ای سی ایل پر ڈال دیں میں نے باہر نہیں جانا۔ پہلے نواز شریف باہر گیا اب اس کی بیٹی بھی باہر چلی گئی بیرون ملک علاج انتہائی مہنگا ہے اور ان کا سارا ٹبر باہر بیٹھا ہوا ہے ۔ ان کی جائیدادیں اور ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔ اگر میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح چوری کی ہوتی تو ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا ہوتا-
اردو
1.2K
16.4K
33.2K
685.9K
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
*"Hope is the thing with feathers that perches in the soul and sings the tune without the words, and never stops at all."** — Emily Dickinson
GIF
English
1
0
0
83
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
@Faisal_Shzd Is ka mtlb tu ye hoa k X apny creators ko pay krta hy
Indonesia
0
0
0
2
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
@Faisal_Shzd Khud ko jhuka k chaly tu Allah b razi ho ga aur us ki makhlooq bhii.
हिन्दी
0
0
0
2
Mr.Fasii
Mr.Fasii@FaisalShxd·
@Faisal_Shzd Imran ahmad khan niazi former prime minister of pakistan.
Dansk
0
0
0
2