Faisal Abbasi

21K posts

Faisal Abbasi banner
Faisal Abbasi

Faisal Abbasi

@Faisalabassi

Journalist Anchor at https://t.co/S8oPphBjU5 |program Ho kya raha ha| Host | Speaker Past Dunya News and Dawn News. Believe in Peace.

Lahore,Pakistan Katılım Mayıs 2013
1.7K Takip Edilen14.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
یہ ذیشان ہے جو کہ ملتان کا رہنے والا ہے لاہور میں لراچی بریانی کے نام سے رائیونڈ روڈ اڈا پلاٹ پر ریسٹورنٹ چلاتا ہے۔ کل رات میں نے بریانی خریدی اس کو رقم ادا کی،گاڑی میں بیٹھا اور جلدی میں اپنا موبائل فون جس کی مالیت ساڑھے پانچھ لاکھ پاکستانی روپے ہے۔ ذیشان کے کیش کاونٹر پر بھول آیا۔یہ نوجوان چاہتا تو فون اپنے پاس رکھ سکتا تھا تو اور باآسانی بیچ بھی لیتا لیکن تقریبا آدھے گھنٹے بعد میں نے دوسرے نمبر سی کال کی تو یوں لگا جیسے میری کال کے انتظار میں ہی ہواس نے فوراًکہا بالکل آپکا فون یہاں ہے آپ آ کر مجھ سے لے جائیں۔ پوسٹ کا مقصد ایسے ایماندار نوجوانوں اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
Faisal Abbasi tweet media
اردو
330
985
4.8K
147.8K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
@amjadt25 It looks you are on the pay roll of MOSSAD. You are Zionist-ProMax dressed as Muslim. A simple search will reveal your true colors. Pakistan gives damn to the Zionist agent. You cannot spoil relations of Pakistan with UAE.
English
0
0
5
130
Amjad Taha أمجد طه
بعد 28 فبراير، قضيتنا الأولى والوحيدة هي بلادنا الإمارات العظيمة المقدسة في قلوبنا. وأشقاؤنا هم من وقفوا معنا ضد العدوان حقاً لا لفظاً فقط، كدولة كوريا الجنوبية الشقيقة الأصيلة. أما الجامعة العربية ومنظمة التعاون الإسلامي، فهما من الماضي فقط. العالم مُقبل على دولة الجنوب العربي، وصوماليلاند، وإيران، وسودانٍ جديدة، بلا إسلاميين ولا متطرفين. ومن يحاول، مع باكستان وتركيا، تغيير هذا الواقع الجميل، نقول له: أصبحتَ من الماضي، ونراك مجرد مطبٍّ في الطريق نتجاوزه ونكمل.. ونعرف سيأتي معتذرا و يوترنن.
العربية
869
299
1.1K
407.4K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
متحدہ عرب امارات کے معاملے پر پہاڑ کھڑا کرنے کی ضرورت نہیں۔ 16لاکھ پاکستانی آج بھی یو اے ای میں مقیم ہیں۔ پاکستان نے یو اے ای کے بہت سے ادارے بنائے اور پرواں چڑھائے۔ قرض واپسی سے یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا۔2024 کے اربوں ڈالر کےُمعاہدے اس بات کا ثبوت ہے باقی میڈیا والی قیاس آرائیوں سے حکومت مکمل لاتعلقی کا اظہار کر رہی ہے۔
اردو
1
1
3
185
Ammar Solangi
Ammar Solangi@fake_burster·
SMDA is outcome of historical relationship between Pakistan and KSA, the relationship is not outcome of SMDA. That is the post (tweet)
Ammar Solangi tweet media
English
20
132
268
22.8K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
یہ بات درست ہے کہ پاک سعودیہ تعلقات دفاعی معاہدے کا ثمر نہیں بلکہ معاہد تاریخی تعلقات کا نتیجہ ہے۔ اس معاملے میں جو حالیہ کنفیوژن پھیلائی گئی ہےاس ضمن میں ناچیز نے ایک آرٹیکل لکھا ہے جسکا لنک درج ذیل ہیں۔ پڑھیں اور سمجھیں urdu.nayadaur.tv/30-Mar-2026/28…
Ammar Solangi@fake_burster

SMDA is outcome of historical relationship between Pakistan and KSA, the relationship is not outcome of SMDA. That is the post (tweet)

اردو
0
0
0
118
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے سادہ اور سیدھی سی بات کی ہے جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں قرض لیا تھا واپس کر دیا UAE سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑھا لہذا شانت رہیں پاکستان متحدہ عرب امارات کو شکر گزار ہے۔
Faisal Abbasi tweet media
اردو
6
21
157
3.6K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
عباس عراقچی کا ٹویٹ شہباز گِل کے جھوٹ کو بخوبی بے نقاب کر گیا ہے۔ ولی نصر نے کہا کہ ایرانی ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرتے اس لئے ایرانی ان سے بات کرنے پر رضامند نہیں ہو رہے اور شہباز گِل نے توڑ مروڑ کر کہا کہ ایران نے پاکستان کے اندزُمذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ عباس عراقچی کا بیان نہ صرف گِل کے منہ پر طمانچہ ہے بلکہ ان جیسے یو ٹیوبرز کو بے نقاب بھی کرتا ہے جو آئے روز پی ٹی آئی فالورز کو الو بناتے ہیں اور خود ڈالر اینٹتے ہیں۔ x.com/Shah_sandhuu/s…
اردو
0
8
33
2.5K
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
@Faisalabassi 2 ارب ڈالر کی بروقت واپسی کوئی کمزوری نہیں، بلکہ مالی ذمہ داری، اعتماد اور استحکام کی واضح نشانی ہے۔ جو لوگ اسے منفی زاویے سے دیکھ رہے ہیں، وہ حقیقت میں ملک کی ساکھ کو کمزور کرنے والی سوچ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ #PakistanZindabad
اردو
3
2
10
200
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
لوگ کہہ رہے ہیں، 2 ارب ڈالر واپس کرنا مشکل کی نشانی ہے۔ ایک اور زاویے سے سوچیں، مشکل میں ملک مہلت مانگتے ہیں، مضبوط ملک وقت پر ادائیگی کرتے ہیں۔ طے شدہ رقم واپس کرنا کمزوری نہیں، مالی اعتماد اور استحکام کی علامت ہے۔
Faisal Abbasi tweet media
اردو
87
134
324
6.8K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
@JavedTalks بس تم ہی ایک ارسطو رہ گئے ہو پاکستان میں
اردو
1
0
1
1.5K
Javed Iqbal
Javed Iqbal@JavedTalks·
@Faisalabassi ہمارے ملک میں "ذرائع" سے ایسی خبریں وصول کر کے انہیں ٹی وی پر نشر کرنے کو "تجزیہ" کا نام دیا جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ کہ پاکستان میں ایک بھی تجزیہ نگار نہیں ہے۔ سب بھنڈ گیری کو تجزیہ کہنے پر مصر ہیں۔
اردو
1
0
6
3K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
اسد عمر کو جب وزیر خانہ کے عہدے سے رخصت کرنے کا فیصلہ ہوا تو عارف نظامی مرحوم نے ایک دن پہلے پروگرام میں یہ خبر دے دی۔ اسد عمر اس خبر پر حیران ہوے کچھ دوست بتاتے ہیں کہ اسد عمر خود بھی اس فیصلے سے تب لا علم تھےخیر اگلے دن وہ عہدے سے رخصت کر دئے گئے۔ نوٹ :یہ بات مجھے اپریل میں مسلسل بارش دیکھ کر یاد آئی ہے۔
اردو
6
24
500
65.1K
Faisal Abbasi retweetledi
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke tonight with Foreign Minister Abbas Araghchi @Araghchi. They exchanged views on the evolving regional situation. DPM/FM reiterated Pakistan’s support for all efforts aimed at de-escalation and underscored the importance of resolving issues through dialogue and diplomacy. Both agreed to maintain close contact in view of ongoing developments.
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
45
455
2.3K
98.9K
Faisal Abbasi retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیراعظم @CMShehbaz نے تمام وزارتوں کو تب جگایا جب یہ کشیدگی شروع ہوئی تھی ۔ دن رات ایک کیے ، جو حالات ہیں اُسکا دباؤ صرف پاکستان نہیں پوری عالمی معیشت پر آیا ہے، ہم سب وزیراعظم کی قیادت میں بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کیا جائے اور اُنکی مشکلات حل کی جائیں، جس طرح وزیر اعظم نے کل عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے پٹرول پر سے 80 روپے لیوی کم کر کے قیمت میں کمی کی ۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کا سلسلہ بھی شروع کیا جا چُکا ہے ۔ اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔دعا ہے کہ حالات جلد بہتری کی طرف لوٹیں۔
اردو
302
227
634
36.6K
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
ہمیں خبر ملی ہے چاہ بہار بندر گاہ بند ہوگئی ہے، افغان طالبان نے پاکستان سے بھی تعلقات بھی خراب کر لئے ہیں، تجارت کا کوئی راستہ نہیں بچا،ہم پیغام دیتے ہیں ان بیغیرت طالبان کیخلاف کارروائی کی جائے، پکتیکا بازار سے افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اردو
0
0
2
253
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
وزیراعظم شہباز شریف کو یہ داد تو دیں کہ عوامی ردِ عمل کا ادراک کر کے پیٹرول پر لیوی واپس لی۔ حالانکہ یہ وقت انتہائی مشکل ہے۔
اردو
0
1
5
312
Faisal Abbasi
Faisal Abbasi@Faisalabassi·
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا “امریکی میڈیا نے غلط رپورٹ کیا کہ ہم نے اسلام آباد جانے سے انکار کیا۔ ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں، ہم اپنے اوپر مسلط کی گئی غیر قانونی جنگ کا ململ خاتمہ چاہتےہیں۔ “ عباس عراقچی
Faisal Abbasi tweet media
اردو
0
0
3
132
Faisal Abbasi retweetledi
Tasnim News Agency
Tasnim News Agency@Tasnimnews_EN·
Egyptian Broadcaster Exults Over Iran’s Attacks on Israel An Egyptian commentator celebrated Iran’s strikes across Israeli-occupied territories overnight, calling it the “most violent night in the history of the war on the Zionists.”
English
235
3K
8.2K
196K
Faisal Abbasi retweetledi
The Washington Post
The Washington Post@washingtonpost·
Breaking news: Two U.S. military aircraft were shot down in separate incidents Friday while conducting combat operations against Iran, setting off a search-and-rescue effort that remains ongoing for one missing crew member, U.S. officials said. wapo.st/41K2ms3
English
332
1.3K
4K
244.2K