فیضی رساں
5.6K posts

فیضی رساں retweetledi

لوگ چہروں سے محبت کی تجارت کرتے ہیں
دل اگر صاف ہو تو لوگ کہاں ڈرتے ہیں
ہم نے خاموش محبت کا بھرم رکھا ہے
لوگ آواز میں بھی درد چھپا کرتے ہیں
احمد عبداللہ
#اردو_زبان

#اردو_زبان@urdu_zuban
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد عبداللہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمد عبداللہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے بس اپنے تک ہی رکھتے ہیں وصالِ یار کی تفصیل یہ در احباب کی دستک پہ بھی کھولا نہیں کرتے
اردو
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi

بلوچ وہ قوم ہے جو جیت جائے تو معاف کر دیتی ہے
اور اگر مر جائے تو تاریخ بن جاتی ہے💝
وفا بلوچ کی فطرت ہے❣️
اور بدلہ لینا بلوچ کی روایت ہے❤️🔥
#قومی_زبان
#داستان_دل
@7w__MN
اردو
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi
فیضی رساں retweetledi

میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
#داستان_دل

𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 ᵖᵗⁱ@Raja786rwp
ہمیں بتایا گیا تھا کہ بس خموش رہو یہاں جو بولتے ہیں مسئلہ بناتے ہیں مسافروں کے لئے بنتے ہیں تھکن کا سبب جو لوگ اپنے لئے راستہ بناتے ہیں شعورِ کوزہ گری ہے ہمارے پاس بہت کہ جو بناتے ہیں اعلانیہ بناتے ہیں #اردو_زبان (\_/) (°•°) >💔
اردو






















