

Faiz Gul
3.5K posts

@Faiz_Chhalgri
Teacher @IBAheads • Humanist • Learner • Content Writer• 🇵🇰




























*سندھ میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف اہم قدم* *“اسکول اسپیسفک بجٹ” کے تحت سرکاری اسکولز کو 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری کردیے گئے۔* وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ اسکولز کو پیسے جاری ہو چکے ہیں، نگرانی میں سول سوسائٹی ساتھ دے۔ ہیڈماسٹرز/پرنسیپالزکے پاس مالی اختیارات ہیں، کسی بھی دباؤ میں آۓ بغیر اسکول کے مسائل حل کریں۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ اسکولز کو بجٹ ملنے کے بعد اب رپیئر اینڈ مینٹیننس، فرنیچر کی خریداری، واش فیسلٹی، اسٹیشنری اور دیگر کام ہیڈماسٹر خود کروا سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیر اعلیٰ سندھ سید سردار علی شاہ کی رہنمائی کے مطابق کے مطابق اسکول کو بااختیار بنایا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ #SindhEducation #sindhgovernment #Schoolspecificbudget #Schoolsempowerment #SchoolIssues


