Senator Falak Naz Chitrali

2.1K posts

Senator Falak Naz Chitrali banner
Senator Falak Naz Chitrali

Senator Falak Naz Chitrali

@FalakNazChitral

Senator of Islamic Republic of Pakistan | Proud Pakistani and Soldier of Imran Khan | @PTIofficial | Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ | Retweets ≠ endorsement

Pakistan Katılım Ocak 2015
297 Takip Edilen9.8K Takipçiler
Senator Falak Naz Chitrali
Senator Falak Naz Chitrali@FalakNazChitral·
ملک نجم خان کو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب نامزد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
Senator Falak Naz Chitrali tweet media
اردو
1
7
37
385
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
بشری بی بی کو بھولنا مت کیونکہ عمران خان کو تکلیف پہنچانے کے لیے بشری بی بی کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے
اردو
45
1.3K
4.4K
30.1K
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لوئر چترال میں ایم این اے عبداللطیف چترالی کی رہائی کے مطالبے کے لیے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور عبداللطیف چترالی کو اُن کی بہادری اور وفاداری پر خراجِ تحسین پیش کی، جنہیں 9 مئی کے ایک جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے اور وہ 200 دن سے زائد عرصے سے قید میں ہیں۔ #AsimLaw
اردو
6
369
1K
9K
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
نورین آپا کا بڑا بیان۔۔🚨🚨 احمد نیازی میرا بھتیجا لگتا ہے، وہ اور ان کی ٹیم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، میری طرف سے دعا دینا نورین آپا 🔥🔥 خان کی بہنوں کی بات کو غلط رنگ دے کر کل چلایا گیا، وہ باتیں سہیل آفریدی کے لیے تھی کہ کے پی میں جلسے کا فائدہ نہیں
اردو
12
1.2K
3.8K
37.8K
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 کل خان صاحب کا پیغام آیا ہے کہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ​بشریٰ بی بی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے۔ بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
15
683
1.3K
6.7K
Senator Falak Naz Chitrali
Senator Falak Naz Chitrali@FalakNazChitral·
یہ صرف ایک شخص کی قید نہیں، ایک قوم کے ضمیر کا امتحان ہے۔ 1000 دن گزرے، مگر سچ آج بھی زندہ ہے، اور زندہ رہے گا۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ محترمہ زرتاج گل وزیر ⁦#1000DaysKhanUnbroken
Senator Falak Naz Chitrali tweet media
اردو
4
4
17
111
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Malik Najam Khan
Malik Najam Khan@MalikNajamISF·
مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ہمت، حوصلے، اور یزیدیت سے انکار کے 1000 دن
Malik Najam Khan tweet media
اردو
0
3
6
129
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
عمران خان کی رات کی سویر ہوگی انشاءاللہ
Saif AFridi tweet media
اردو
29
116
423
3K
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
ہمیں عمران خان کے نظریے اور ان کے نام پر کی جانے والی ہر کاوش اور جدوجہد کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے اور شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کا حوصلہ بڑھانا چاہیے۔ طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے، مگر ہم سب کی منزل اور مقصد ایک ہے۔ یہ تمام لوگ عمران خان سے سچی محبت کرنے والے مخلص کارکنان ہیں۔ یاد رکھیں، ہمارا اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے!
اردو
330
320
1.5K
31.4K
Senator Falak Naz Chitrali
Senator Falak Naz Chitrali@FalakNazChitral·
آج اسلام آباد ہائ کورٹ میں خان صاحب اور بشری بی بی کے کیسز کے سماعت کے موقع پر
اردو
0
8
25
269
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
30.04.2026 جناب عمران خان مقدمات۔ القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کل 12 بجے روبرو دو رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ۱ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہے۔ اس کیس میں اس سے قبل 18 سماعتیں ہو چکی ہیں مگر درخواست ضمانت پر تاحال باقاعدہ سماعت نہ کی گئی ہے۔
Khalid Yousaf Chaudry tweet mediaKhalid Yousaf Chaudry tweet media
اردو
11
203
550
26.6K
Senator Falak Naz Chitrali retweetledi
Ch Awais Younas
Ch Awais Younas@ChaudhaaryAwais·
عمران خان صاحب کو ایک بار پھر راتوں رات اُن کی فیملی کو اطلاع دیے بغیر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ ایک قیدی، خصوصاً ایک سابق وزیرِاعظم، کے ساتھ اس قسم کا رویہ نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ بنیادی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔ اس معاملے کی فوری اور شفاف وضاحت کی جانی چاہیے کہ انہیں کیوں اور کس حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، اور اہلِ خانہ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا۔ یہ مسئلہ اب انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکا ہے اور مزید خاموشی ناقابلِ قبول ہے۔" یہ چوتھی بار ہے کہ عمران خان صاحب کو اُن کے اہلِ خانہ کو اطلاع دیے بغیر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آخر کیا چیز چھپائی جا رہی ہے؟ ہم آج بھی یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو فوری طور پر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں اُن کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں اُن کا علاج یقینی بنایا جا سکے۔"
Ch Awais Younas tweet media
اردو
1
33
55
926