جمـــــالِ یار کی زینت بڑھا دی ، رنگ و صورت نے
قیامت ھــــے قیامت میـــــرا پابندِ نظــــر ہونا
ابھی یہ طرزِ ہستی مجھ سے سیکھیں میکدے والے،
نظـــــر کو چند موجوں پر جمـــــا کر بےخبر ہونا ...!
جون کی کڑکتی دھُوپ ہو
45° کا موسم ہو
گرم ہوا ہو 🔥
ماتھے پر پسینے کی بُوندیں رقص کر رہی ہوں
اور ہاتھ میں گرم چاۓ کا کپ ہو
ایسے میں تو چاۓ پینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستا !
ہم مضافاتی بھی اک دن گمشدہ ہو جائیں گے !
اے انوکھے شخص ! بے شک دُور رہ ! آباد رہ
تُو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے .
اسلام کیا ہے؟
*اللّٰه کے آگے سر جُھکانا۔ اللّٰه کے نبی ﷺ کی بات کو سب سے اوپر رکھنا۔ اُنہوں نے جو فرما دیا اُس کے خلاف نہ جانا۔ اور یہ چیز آپ کو آزاد کر دیتی ہے.🖋❤
عزیزِ مصر کی بیوی برائی کی دعوت دے کر بھی یوسف علیہ السلام کو نہ پا سکی
جبکہ ایک عورت نے حیاء کی چادر اوڑھ کے موسیٰ علیہ السلام کو پا لیا
👈حیا اور حلال میں برکت ہے
🌺۞﷽۞🌺
السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه💐
💝صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💝
اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب)🪴