Farah

7.4K posts

Farah banner
Farah

Farah

@Farzanads

Du'a changes qadr.

Pakistan Katılım Ocak 2023
2.1K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Farah
Farah@Farzanads·
یوم تکبیر ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ ایک متحد قوم ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکتی ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین #یوم_تکبیر
Farah tweet media
اردو
0
0
0
5
Farah
Farah@Farzanads·
یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مضبوط قومیں دباؤ کے سامنے نہیں جھکتیں۔ عالمی طاقتوں کی دھمکیوں اور لالچ کے باوجود پاکستان نے اپنے دفاع کو یقینی بنایا# #یوم_تکبیر
Farah tweet media
اردو
0
0
0
10
Farah
Farah@Farzanads·
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، کیونکہ یہ قوم ہر مشکل وقت میں متحد ہو کر اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے #یوم_تکبیر
Farah tweet media
اردو
1
0
0
16
Farah
Farah@Farzanads·
یومِ تکبیر قومی اتحاد، بہادری اور ناقابلِ تسخیر عزم کی یادگار ہے۔ یہ دن ہمیں ہمیشہ اپنے وطن کی حفاظت اور ترقی کے لیے متحد رہنے کا درس دیتا ہے۔ #یوم_تکبیر
Farah tweet media
اردو
1
0
0
15
Farah
Farah@Farzanads·
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے اہم پیش رفت کی #فیلڈ_مارشل_گیم_چینجر
Farah tweet media
اردو
0
0
0
10
Farah
Farah@Farzanads·
اسلام آباد میں ہونے والی تاریخی ملاقات نے ثابت کیا کہ پاکستان آج بھی خطے کی اہم ترین سفارتی قوت ہے #فیلڈ_مارشل_گیم_چینجر
Farah tweet media
اردو
1
0
0
11
Farah
Farah@Farzanads·
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ صرف ایک ایٹمی طاقت نہیں بلکہ خطے میں امن کا ضامن بھی ہے 1979 کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں براہ راست سفارتی رابطہ ایک تاریخی کامیابی ہے #فیلڈ_مارشل_گیم_چینجر
Farah tweet media
اردو
0
0
0
7
Farah
Farah@Farzanads·
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ غیر جانبدار ثالثی کیسے کی جاتی ہے دشمنی سے مذاکرات تک کا سفر پاکستان کے ذریعے ممکن ہوا #فیلڈ_مارشل_گیم_چینجر
Farah tweet media
اردو
1
0
0
14
Farah
Farah@Farzanads·
اسلام آباد آج عالمی سفارت کاری کا مرکز بن چکا ہے۔ امریکہ اور ایران جیسی حریف ممالک کا پاکستان پر اعتماد ایک عظیم سفارتی کامیابی ہے #فیلڈ_مارشل_گیم_چینجر
Farah tweet media
اردو
1
0
0
15
Farah
Farah@Farzanads·
ہر مشکل گھڑی میں حمایت یہ الفاظ صرف بیان نہیں بلکہ پاک چین دوستی کی حقیقی تاریخ ہیں 75 سالہ تعلقات آج بھی دنیا کے لیے ایک مثال ہیں
اردو
0
0
0
10
Farah
Farah@Farzanads·
@abubakarqassam جب تک دہشت گردوں کی غیر ملکی فنڈنگ اور سپورٹ نیٹ ورکس کا خاتمہ نہیں کیا جاتا، پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں امن کے لیے مالی ذرائع بند کرنا ناگزیر ہے
اردو
0
0
0
117
Farah retweetledi
Abubakar Qassam
Abubakar Qassam@abubakarqassam·
ہمارے دیہاتوں میں ایک کہاوت عام ہے کہ جب جسم کے کسی حصے میں گینگرین (Gangrene) یا زہر پھیلنے لگے، تو پھر نیم حکیموں کی مرہم پٹی یا درد کش ادویات سے کام نہیں چلتا۔ ایسے میں ایک ماہر اور بے رحم سرجن کی ضرورت ہوتی ہے جو کینسر زدہ حصے کو کاٹ کر جسم سے الگ کر دے، تاکہ باقی انسان کو موت سے بچایا جا سکے۔ ریاستیں بھی جب اپنی بقا کی جنگ لڑتی ہیں، تو انہیں سیاسی مصلحتوں کی میٹھی گولیوں کے بجائے ایسے ہی فیصلہ کن اور آہنی سرجنز کی ضرورت پڑتی ہے۔ 1973 میں پاکستان ایک بار پھر ایسے ہی ایک ناسور کا سامنا کر رہا تھا۔ مشرقی پاکستان کٹنے کا زخم ابھی ہرا تھا، اور ادھر بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر غیر ملکی فنڈنگ، بیرونی سازشوں اور تخریب کاری کے بل بوتے پر ایک باقاعدہ مسلح بغاوت نے سر اٹھا لیا تھا۔ یہ کوئی جمہوری یا سیاسی تحریک نہیں تھی، بلکہ ریاست کی عملداری (Writ of the State) کو چیلنج کرنے والی کھلی دہشت گردی تھی۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بخوبی اندازہ تھا کہ اس بغاوت کو اگر نرمی سے ڈیل کیا گیا، تو ملک کی سالمیت داؤ پر لگ جائے گی۔ اس نازک ترین موڑ پر اس آپریشن کی کمان آرمی چیف جنرل ٹکا خان نے سنبھالی۔ ٹکا خان کا سب سے بڑا اثاثہ اور ان کی حکمت عملی کی سب سے بڑی طاقت ان کا مشرقی پاکستان (بنگال) کا تلخ مگر انتہائی گہرا تجربہ تھا۔ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے تھے کہ جب بغاوت، غیر ملکی ایجنڈے اور دہشت گردی کو سیاسی مصلحتوں کی چادر میں لپیٹ کر ڈھیل دی جاتی ہے، تو ملک کیسے ٹوٹتے ہیں۔ وہ اس تلخ حقیقت سے آگاہ تھے کہ ریاست کے باغیوں اور دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوتے، ان کی کمر توڑی جاتی ہے۔ اس لیے وہ اس بار بلوچستان کے محاذ پر ذہنی، نفسیاتی اور عسکری طور پر مکمل تیار (Well-equipped) ہو کر آئے۔ جنرل ٹکا خان نے محدود کارروائیوں کے بجائے 'اوور وہیلِمنگ فورس' (Overwhelming Force) کا سنہری عسکری اصول اپنایا۔ پہاڑوں پر مورچہ زن دس سے پچاس ہزار شرپسندوں کو کچلنے کے لیے انہوں نے تقریباً اسی ہزار سے ایک لاکھ کے لگ بھگ فوج بھیج دی، تاکہ اس تخریب کاری کو پھیلنے سے پہلے ہی کچل دیا جائے۔ کسی بھی گوریلا جنگ میں دہشت گردوں کی سب سے بڑی طاقت ان کی سپلائی لائن ہوتی ہے۔ ٹکا خان نے کمال حکمتِ عملی سے سبی، لہڑی اور بارکھان جیسے علاقوں کے گرد ایسا فولادی گھیراؤ کیا کہ تخریب کاروں کو ملنے والا راشن اور گولہ بارود مکمل طور پر کٹ گیا۔ یہ کوئی ظلم نہیں تھا، بلکہ محاذِ جنگ کی وہ بنیادی تکنیک تھی جس کے تحت دہشت گردوں کی آکسیجن بند کی گئی تاکہ وہ بھوکے پیاسے بلوں سے باہر نکلیں اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہوں۔ بلوچستان کے دشوار گزار پہاڑ اور عمودی چوٹیاں ان شرپسندوں کی سب سے بڑی پناہ گاہ تھیں۔ اس جغرافیائی رکاوٹ کو عبور کرنے کے لیے ریاست نے بروقت سفارتکاری کی اور شاہِ ایران کی مدد سے ہیوئی کوبرا (HueyCobra) اٹیک ہیلی کاپٹرز میدان میں اتارے۔ ایران خود اس بغاوت سے خائف تھا کیونکہ اسے بجا طور پر معلوم تھا کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ ان جدید ہیلی کاپٹرز نے غاروں میں چھپے تخریب کاروں کو وہیں نشانہ بنایا جہاں وہ خود کو ناقابلِ تسخیر سمجھتے تھے۔ فوج نے مسلسل پیش قدمی کرتے ہوئے ماوند جیسے دور افتادہ علاقوں میں فارورڈ آپریٹنگ بیسز (FOBs) بنا کر دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا تصور ہی زمین بوس کر دیا۔ معلوماتی محاذ (Information Warfare) پر بھی ٹکا خان نے کمال دور اندیشی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ایک مکمل 'انفارمیشن بلیک آؤٹ' کے ذریعے تخریب کاروں اور ان کے غیر ملکی آقاؤں کا یہ ایجنڈا ناکام بنا دیا کہ وہ جھوٹا پروپیگنڈا کر کے ملک میں ہمدردیاں سمیٹیں۔ ریاست نے بیانیے پر مکمل کنٹرول رکھ کر ملک کو فکری کنفیوژن اور بین الاقوامی بلیک میلنگ سے محفوظ رکھا۔ اور جہاں تک اس بغاوت کے سیاسی ماسٹر مائنڈز کا تعلق ہے، تو ریاست نے ان پر تب ہاتھ ڈالا جب ثبوت خود بولنے لگے۔ جب اسلام آباد میں عراقی سفارت خانے سے جدید غیر ملکی اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، تو یہ اس بات کا ناقابلِ تردید اور کھلا ثبوت تھا کہ یہ نام نہاد 'قوم پرست' دراصل غیر ملکی طاقتوں کی پراکسی تھے۔ ریاست نے فوری اور فیصلہ کن ایکشن لیتے ہوئےرہنماؤں کو غداری کے مقدمات میں حیدرآباد ٹربیونل کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا، جس سے اس دہشت گردی کے نیٹ ورک کا دماغ پوری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ریاستِ پاکستان نے 1970 کی دہائی میں جس آہنی عزم کے ساتھ اس بغاوت کو کچلا، اس نے ثابت کیا کہ جب ریاست اپنی بقا کے لیے کھڑی ہوتی ہے، تو کوئی بھی دہشت گرد اس کے سامنے نہیں ٹک سکتا جو لوگ آج انسانی حقوق کی آڑ میں اس آپریشن پر تنقید کرتے ہیں، وہ بھول جاتے ہیں کہ اگر ان تخریب کاروں کو بے رحمی سے نہ کچلتے، تو دشمن ہماری سالمیت کے پرخچے اڑا دیتا۔
Abubakar Qassam tweet media
اردو
140
122
151
10.1K
Farah retweetledi
MuslimMatters
MuslimMatters@MuslimsMatters·
He promised us twice 🥹
MuslimMatters tweet media
English
11
238
1.4K
11.7K
Farah
Farah@Farzanads·
عزم وفاداری اور حب الوطنی کی روشن مثال حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان مزید مضبوط محفوظ اور باوقار نظر آتا ہے۔ اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Farah tweet media
اردو
0
0
0
14
Farah
Farah@Farzanads·
پاکستان کے بہادر سپوت حافظ سید عاصم منیر نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع اور وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ اتحاد ایمان اور طاقت کی بہترین مثال #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Farah tweet media
اردو
1
1
0
16
Farah
Farah@Farzanads·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منير آج نوجوان نسل کے لیے عزم، حوصلے اور حب الوطنی کی علامت بن چکے ہیں پاکستان کا ہر محب وطن دل ان کے لیے عزت اور دعا سے ہوا ہے #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Farah tweet media
اردو
0
0
0
10
Farah
Farah@Farzanads·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر آج نوجوان نسل کے لیے عزم، حوصلے اور حب الوطنی کی علامت بن چکے ہیں۔ پاکستان کا ہر محب وطن دل ان کے لیے عزت اور دعا سے بھرا ہوا ہے #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Farah tweet media
اردو
1
0
0
18
Farah
Farah@Farzanads·
پاکستان کے بہادر سپوت حافظ سید عاصم منیر نے اپنی قیادت سے یہ پیغام دیا کہ جب نیت وطن کی خدمت ہو تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔ قوم آپ کی قربانیوں اور خدمات کو سلام پیش کرتی ہے #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Farah tweet media
اردو
1
0
0
21
Farah retweetledi
The Whistle Blower
The Whistle Blower@InsiderWB·
Breaking 🔥 The newly launched Cockroach Janata Party goes under attack by India Foreign Minister Jaishankar, "I request Marco Rubio & Trump to hand over Cockroach party handlers as they are Pakistani and Iranian proxy groups."
English
105
141
420
162.3K
Farah retweetledi
Yevgeniya Mikhailidi
Yevgeniya Mikhailidi@YAMikhailidi·
Who is Pakistan’s soldier-cum-diplomat at the center of US-Iran mediation efforts and why has he succeeded where others have not? My look at Trump’s “favourite field marshal” who may hold the key to regional peace. trtworld.com/article/7e4198…
English
27
509
1.1K
12.3K