Fatima Khalil Butt 🇵🇰

31.9K posts

Fatima Khalil Butt 🇵🇰 banner
Fatima Khalil Butt 🇵🇰

Fatima Khalil Butt 🇵🇰

@FatimaButt_4

Not affiliated with any political party...| Give Respect Take Respect…| @lahoreqalandars 🏏

Katılım Kasım 2016
26.9K Takip Edilen28.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
میری زندگی کا سب سے خوبصورت دن وہ تھا، جب میں نے طوافِ کعبہ کیا تھا” ♥️ الحمدواللّٰہ 😇
اردو
352
158
2.3K
0
Fatima Khalil Butt 🇵🇰 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
سب کی موجودگی میں کسی کی غیر موجودگی کو محسوس کرنا ہی اہمیت کی نشانی ہے.۔۔!!💯💕
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
13
31
159
2.8K
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتی، تم حالت نزع میں پڑے ہوئے شخص کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ مرنے سے انکار کر دے... #قومی_زبان
اردو
1
4
3
64
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
اگر کوئی آپ کی اوقات کوڑیوں میں تول رہا ہو، تو قصور آپکا ہی ہے کہ آپ اتنے سستے بازار میں بکے ہی کیوں؟ جہاں خریدار کی قوتِ خرید ہی کوڑیوں کی تھی...!!! #قومی_زبان
اردو
1
8
2
98
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
اپنی دستیابی کو اتنا کٹھن رکھیں کہ آپ تک رسائی خواہش نہیں، بلکہ ایک اعزاز بن جائے... #قومی_زبان
اردو
0
8
3
87
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اُس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے... #قومی_زبان
اردو
0
9
3
79
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
کیا ہوگا تمھارے غرور کا جب ہم نے پکارنا ہی چھوڑ دیا!!! #قومی_زبان
اردو
1
7
4
148
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
زنجیر نہیں کٹتی تو پیر کاٹ لو لنگڑا کر چلو مگر آزاد چلو!!! #قومی_زبان
اردو
0
7
3
84
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
”ہم جیسے جائیں گے جنت میں ؟؟؟ ہم جو ماں کی تیسری آواز پر اکثر اکتا جاتے ہیں!!!“ #قومی_زبان
اردو
2
8
4
348
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
شیطان جہنم کو خوبصورت نہیں بنا سکتا، اس لئے وہ وہاں تک پہنچنے کیلئے خوبصورت راستے بناتا ہے۔۔۔ #قومی_زبان
اردو
0
3
1
113
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
خوش آمدید۔۔۔ 🇵🇰 #قومی_زبان #امن_کا_سفیر_پاکستان
فارسی
0
5
3
309
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
حکومتِ پاکستان سے گزارش ہے کہ: نوچے مت، آرام سے کھائیں، ہم مردہ قوم ہیں، کہیں بھاگے نہیں جارہے!!! #petrol #قومی_زبان
اردو
0
8
6
250
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
دولت پر "عورت" نہیں "مرد" مرتے ہیں کیونکہ میں نے آج تک کسی عورت کو زمین جائیداد کیلئے بھائیوں کا قتل کرتے نہیں دیکھا!!! #قومی_زبان
اردو
1
11
6
310
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
جمعۃ الوداع! یااللّٰہ ہمارے روزے، عبادات اور نمازیں قبول فرما، ہماری غلطیاں معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے قابل بنا۔ آمین ثمہ آمین... #جمعة_الودع
اردو
0
0
3
248
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
#رمضان_كريم رمضان کریم کی آخری سحری مبارک...
فارسی
0
1
9
317
Fatima Khalil Butt 🇵🇰
Fatima Khalil Butt 🇵🇰@FatimaButt_4·
#رمضان_كريم رمضان کریم کی اُنتئیسویں سحری مبارک..
اردو
1
0
7
236